بعض مرتبہ آنکھوں کا دیکھا بھی غلط ہوتا ہے، لہذا کِسی کے بارے رائے قائم کرنے سے پہلے اچھی طرح چَھان بِین کر لیں کہیں ایسا نہ ہو کہ بعد میں آپ کی سوچ آپ کو شرمِندگی سے دوچار کر دے...🙂🖤
#محترم
وقار کا مجھے ڈی ایم کرنا محض اس لیے تھا کہ تم نے اسے بلاک کر رکھا تھا رابعہ حسن اور میں نےاسکےمکمل ڈی ایمز کے اسکرین شاٹس تمہیں خود بھیجے تھے۔ میں نے نہ کبھی تم سے یہ کہا کہ وہ مجھے کالیں کرتا تھا نہ یہ کہ وہ مجھ میں کسی قسم کی دلچسپی رکھتا تھا،اور نہ ہی اس کے کردار کے متعلق
طَلَعَ الْبَدْرُ عَلَيْنَا
چاند ہمارے اوپر طلوع ہوا ♡
وَجَبَ الشُّكْرُ عَلَيْنَا
اور ہمارا شکر کرنا واجب ہو گیا ♡
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْہ وَآلہ وَسَـلَّـمْ(ﷺ)
اے جان عال�� ﷺ 🤎
#صلوات_بر_محمد
24/7 شیعہ لکھ کر بھونکنےوالوں یاد کرو وہ وقت جب تم اکیلےسڑتےتھےاس وقت تمہارےگھر والوں سمیت باقی تمام نےتمہیں تنہا چھوڑ دیا تھاتب شیعہ ہی تمہارےساتھ کھڑا رہا اس سےبڑی ذلت کیاہوگی کہ تمہاری شیعہ مذہب سےنفرت اور بدتمیزی کو جانتےہوئےبغیر تمہارا مذہب پوچھےساتھ دیا تھو ہےاحسان فراموشوں
کوئی بھی حرامزادہ اپنےنام کے ساتھ’’سید‘‘ لکھ لی��ےسےسید نہیں بن جاتاجب تک اسکا عمل اس نسبت کی گواہی نہ دےنسب کے دعوے سےکردار نہیں بدلتامنافق سو نسلیں بدل کربھی منافق ہی رہتاہے😏
نسب نام سےنہیں، کردار سےپہچاناجاتاہے۔
صرف نام کےساتھ’’سید‘‘ لکھ لینےسےکوئی شخص صاحبِ کردار نہیں بن جاتا
رابعہ جی ذرا سی بھی اخلاقی جرأت ہے تو اگلی بار اپنی اسپیس میں اُن دونوں خواتین کو بلائیے جنہوں نے میرے خلاف آپ کے کان بھرے ہیں۔ سوال بھی اُن سے ہوں گے اور جواب بھی اُنہی سے۔ میرے نام کا اکاؤنٹ کون چلا رہا ہے، یہ راز بھی زیادہ دن راز نہیں رہے گا۔ وقت آنے دیں، سب سامنے آ جائے گا۔
@GogaPasroori735 اس کو بیچ میں بٹھاتے نہ تب دماغ اور زبان برابر چلتی میں پھر بولتا ہے جونی تو احمد افریقی نا بن پائے گا بلاوجہ خود کو ضائع مت کر اسکے پیمپر میں دب کر مرنے سے اچھا ہے چلو بھر پانی میں ڈوب مرنا 😉
کوئی ایسی عورت جیہڑی آپ تے بیوہ نہ ہووے تے اوہدی کڑی یتیم ہو جائے ایہہ کِدّاں پوسیبل اے؟ مینوں کوئی دسو میں کل توں ایہہ گل سوچی پیا واں مینوں سمجھ نہ��ں آ رہی کہ میں کی کراں میں تے کل توں سوچ سوچ کے پاگل ہویا پیا واں۔ کوئی ٹوئٹر دا سیانا بندہ مینوں ایہہ گل سمجھا دیومہربانی ہووے گی