ہزاروں سال نرگس آپنی بےنوری پہ روتی ہے بڑی مشکل سےہوتی ہے چمن میں دیدہورپیدا
وفاقی مذھبی امور مفتی عبدالشکور روڈحادثہ میں شھید ہوگے
انا للہ واناالیہ راجعون
ہم نہ سمجھے تیری بیغیرتی کا تقاضہ کیاہے
کبھی پلستر کبھی بالٹی یہ تماشا کیاہے
ٹانگ مچولی نہیں چلے گی نہیں چلے گی
اقتباس
نیازی تمھیں آپنے کالے کرتوتوں کا جواب دینا پڑے گا