چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری آج اسلام آباد میں واقع شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹی ٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (ایس زیبسٹ) کیمپس میں “چنو نئی سوچ کو” کے عنوان سے ہونے والے طلباء کے سیشن میں شریک ہوں گے جہاں وہ طلباء کے سوالات کے جوابات دیں گے۔
@BBhuttoZardari
#چنو_نئی_سوچ_کو
بھٹو خاندان کی لاہور سے وابستگی اور زندہ دلانِ لاہور کی پاکستان پیپلز پارٹی سے والہانہ محبت کا کوئی پیمانہ نہیں
اسی تسلسُل کو جاری رکھتے ہوئے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری آج 21 جنوری کو لاہور میں عظیم الشان جلسے سے خطاب کریں
@BBhuttoZardari#LahoreBhuttoKa
غیر سرکاری جیالوں سے درخواست ھیکہ حالاتِ حاضرہ میں اپنے تمام سوشل میڈیا اکاونٹس پر یہ وڈیو شیئر کریں جسمیں ن لیگی ممبران پارلیمنٹ عمران خان کی منجی ٹھوکنے پر آصف زرداری کے نعرے مار رہے ہیں۔
نوٹ: یہ وڈیو صرف سنجیدہ افراد کیلئے کارگر ہو گی، paid لوگ جہاں بھی ہوں بے شرم ہوتے ہیں۔۔
ہمارے PDM جماعتوں کے دوست جب PTI والوں سے بحث کریں تو یہ نقطے اپنے زہن میں رکھیں!
اس وقت پڑھا لکھا اور سمجھدار محب الوطن طبقہ PTI سے الگ ہوچکا ہے۔
تحریک انصاف کے ساتھ اس وقت 3 طرح کے لوگ ہیں
1۔ مفاد پرست
2۔ سخت شخصیت پرست
3۔ وہ عوام جو زیادہ علم نہں رکھتی
سب سے پہلے بات کریں گے مفاد پرست کی، یہ وہ لوگ ہیں جو PTI کا نام استعمال کرکے انٹرنیٹ پر اپنی فین فالونگ بناتے ہیں، اس میں کچھ صحافی بھی ہیں، انکو سچ جھوٹ سے فرق نہیں پڑتا، انکا مقصد ذاتی ڈالرز ہیں اسلئے یہ طبقہ ٹھیک نہیں ہونے والا۔ ان سے بحث فضول ہے البتہ انکے جھوٹے پراپیگینڈا کا توڑ ضرور کریں تاکہ ان سے لوگ گمراہ نا ہوں۔
دوسری بات کرتے ہیں شخصیت پرست کی۔ یہ وہ طبقہ ہے جو 1992 سے ورلڈ کپ جیتنے کے بعد سے یا خان صاحب کے کرکٹ لیجنڈ ہونے کی وجہ سے انکا فین ہے۔ یہ لوگ دس دس بیس بیس سال تحریک انصاف میں ضائع کرچکے ہیں۔ ان لوگوں نے اپنے گھر والوں، رشتہ دار، دوستوں سب سے عمران خان کے پیچھے جنگ لڑی ہے۔ انہوں نے عمران خان کے پیچھے دشمنیاں بنائی ہیں اور ذاتی دولت اور وقت ضائع کیا ہے۔
اگر ان لوگوں کو احساس ہو بھی جائے کہ عمران خان غلط ہے، یہ پھر بھی خود کو اس وجہ سے احساس ندامت سے بچاتے ہیں کیونکہ ایسا مان لینے سے انکی دس پندرہ سال کی محنت صفر ہوجائے گی۔ اسلئے یہ لوگ ضد میں عمران خان کی حمایت کرتے ہیں۔ ان پر بھی اپنا وقت ضائع نا کریں۔ ان سے بحث کا فائدہ نہیں۔ یہ دل میں جانتے ہیں کہ یہ غلط ہیں لیکن جھوٹی انا انکو اجازت نہیں دیتی۔
اب تیسرے درجہ پر رہ جاتی ہے کم علم رکھنے والی عام عوام؛
یہ وہ لوگ ہیں جو صرف اپنی نوکری یا کاروبار کرتے ہیں، صبح سے شام تک روزگار کی تلاش میں ہوتے ہیں، ہلکی پھلکی خبریں جانتے ہیں لیکن زیادہ گہرائی میں نہیں جاتے، اس کم علمی کی وجہ سے وہ تحریک انصاف کے پرانے امریکہ مخالف بیانیہ کو آج بھی سچا سمجھتے ہیں حالانکہ خان صاحب اس سے یوٹرن لے چکے ہیں۔ افسوس کے ساتھ یہ تعداد اس وقت اکثریت میں ہے لیکن اسکی وجہ پراپیگینڈا ہے، جیسے جیسے پراپیگینڈا کا توڑ ہوگا یہ لوگ الگ ہوتے جائیں گے۔
اگر آپ نے بحث کرنی ہے تو اس طبقہ سے کریں۔ یہی طبقہ اگلے الیکشن کا فیصلہ کرے گا۔ اگر اس طبقے تک ہم نے ٹھوس دلائل اور ثبوتوں کے ساتھ اپنا پیغام پہنچا دیا اور تحریک انصاف کے جھوٹ بیان کر دئے تو یہ طبقہ راہ راست پر آ جائے گا اور تحریک انصاف کی جھوٹوں سے بنائی گئی مقبولیت کی لہر دھڑام سے نیچے آ گرے گی۔
ان باتوں کو ذہن میں رکھ کر بحث کریں اور ایک بات ذہن میں رکھیں کہ جتنے لوگوں کو آپ تحریک انصاف کے فتنہ سے بچائیں گے، اتنے زیادہ خاندان تکلیف سے بچیں گے کیونکہ اس جماعت کے رہنما کے لئے ورکر صرف چارہ ہیں۔ یہ خود کو بچا کر انکو آگے کر دیتے ہیں لیکن ہم نے اپنے پاکستانی اور مسلمان بھائیوں کی زندگیاں اور جان و مال بچانا ہے۔
شکریہ
#9thMayCulpritsExposed
لوٹا کسے کہتے ہیں ؟
#نابالغ سیاسی کارکن کیلئے۔۔انمول تحفہ۔۔۔۔
1993 میں عمران خان کس کے ساتھ تھا۔؟؟
#نواز شریف کے ساتھ
1999 میں عمران خان کس کے ساتھ تھا۔؟؟
#پرویز مشرف کے ساتھ
2000 میں عمران خان کس کے ساتھ تھا۔۔؟؟
#پرویز مشرف کے ساتھ
2001 میں عمران خان کس کے ساتھ تھا۔۔؟
#طالبان کے ساتھ
2002 کی اسمبلی میں وزیراعظم کا ووٹ عمران خان نے کس کو دیا؟
#مولانا فضل الرحمان کو
2006 میں عمران خان کس کے ساتھ تھا۔۔؟
#افتخار حسین چوہدری کےساتھ
2008 میں عمران خان کس کے ساتھ تھا۔۔؟؟
#قاضی حسین احمد کے ساتھ
2013 میں عمران خان کے پی میں کس کے ساتھ تھا۔۔؟؟
#جماعت اسلامی کےساتھ
2014 میں دھرنے میں عمران خان کس کے ساتھ تھا۔۔؟؟
#طاہر القادری کے ساتھ
2015 میں بلدیاتی انتخابات میں عمران خان کس کے ساتھ تھا۔۔؟؟
کراچی میں #ایم کیو ایم کراچی لاھور میں #ن لیگ
مردان میں #جے یو آئی
بونیر میں #اے این پی کےساتھ
2016 کے سینٹ الیکشن میں عمران خان کس کے ساتھ تھا۔۔؟؟
#جماعت اسلامی اور #ن لیگ کےساتھ
2018 کے سینٹ چئرمين شپ میں عمران خان کس کے ساتھ تھا۔۔؟؟
#پیپلز پارٹی کے ساتھ
اور جب #بیمار ذہن يوتھیوں سے پوچھيں گے تو وہ مٹکتے ہوۓ،
ٹھمکے لگاتے ہوئے بولینگے کہ خان تو سارے کرپٹ لوگوں کے خلاف بائیس سال سے جہاد کر رہا ہے...😜
حافظ صاحب اب درج ذیل میں JICA کی جانب سے پاکستان میں جاری پولیو اور امیونائزیشن جس سے پانچ سال سے کم عمر بچوں کو مختلف بیماریوں سے بچانے کے لئے اورل ویکسین دی جاتی ہے کے بارے میں اعداد و شمار موجود ہیں پڑھ لیں کچھ افاقہ ہوگا ۔ آصفہ بی بی چونکہ پولیو فری پاکستان کی ایمبیسیڈر ہیں تو اسی سلسلے میں وہاں ذاتی خرچہ پہ موجود ہیں ۔ لیکن کیا کریں، بغض کا کوئی علاج نہیں۔
میئر نا بننے کا صدمہ بہت گہرا ہے، ذہن نے کام تک چھوڑ دیا ہے۔ بہنوں اور بیٹیوں کا ساتھ جانا دنیا میں اچھا جانا جاتا ہے۔ چیئرمین بلاول جو ملک کے وزیر خارجہ ہیں وہ تک اپنے اخراجات خود برداشت کرتے ہیں اگر بہن اپنے اخراجات پر ساتھ گئی ہیں تو آپکو پریشانی کیوں ہے ؟
1/2
تم بد نسل مذہبی دہشتگرد جماعتیئوں کے پاس سوائے بہنوں بیٹیوں کے آنچل کو نوچنے علاؤہ ہے ہی کیا
تم جیسے مذہب کے دلالوں کو ہمیشہ ماں بہن بیٹی کا سیاست اور سماج میں کردار ادا کرنا تکلیف دیتا ہے بھلے وہ کربلا میں یزید کو للکارتی بہن بیٹی ہو یا پھر بنگلہ دیش میں تم جیسے بد ذاتوں کا مقابلہ کرتی حوا کی بیٹیاں ہوں یا پھر یہاں ایک نہتی لڑکی بے نظیر بھٹو تم جیسے خبیثوں کا مقابلہ کرتے ماری جائے ، آں اسکی اولاد سے بھی تم لوگ اتنا ہی خائف ہو
لعنت ہو تم جیسے گھٹیا سوچ پر
میں سیاسی پوسٹ نہیں کرتا مگر آپ جیسوں کو جواب دینا بھی ضروری ہے
آپ اپنے باپ کے کیے پہ قوم سے معافی کیوں نہیں مانگتے ہیں جس نے بھٹو جیسے رہنما کو پھانسی دلوائی اس ملک میں ہیروئن اور کلاشنکوف کلچر دیا آئین پاکستان کو توڑا ملک کے بچوں کو امریکہ سے ڈالر لیکر جہادی بنایا تم لوگوں کو
ملاحظہ فرمائیےبھٹوکی طرف عوامی لیگ پرپابندی کےبعد ممجیب سےمفاہمت کرنے کےمشورے پرنوائے وقت اپنےاداریئےمیں کس قدرسیخ پاہواتھا، پچھلے پچاس سال میں یہ جھوٹ پھیلایا گیاکہ بھٹو نےمجیب اورعوامی لیگ کا مینڈیٹ تسلیم نہیں کیا تھا۔12جولائی 1971کانوائےوقت کایہ اداریہ جھوٹ کوبے نقاب کر رہاہے۔
As we mark Youm-e-Takbeer, I salute our scientists for their untiring commitment and contribution to 🇵🇰’s security and development. Quaid-e-Awam #SZAB laid the foundations of Pakistans nuclear programme, and our scientists made his vision a reality, not only ensuring our regional security but also contributing to development .
منافق ضیانالحق کا بیٹا پی ٹی آئی میں شمولیت سے مُکر گیا۔ اس کا باپ قرآن کریم کی آیات پڑھ کر جھوٹ بولتا تھا اس حساب سے اس منافق کا بیٹا اتنی ضیاالحقی کا حق تو رکھتا ہے۔
باجوہ نومبر 2022 میں ریٹائر ہوا- تب سے عمران خان اور پی ٹی آئی اسے گالیاں دے رہے ہیں-
پنجاب اور کے پی کے کی اسمبلیاں جنوری 2023 میں توڑیں-
یعنی یہ نشئی ایک ریٹائرڈ جرنیل کو گالیاں بھی دے رہا تھا اور اسکے مشورے بھی مان رہا تھا 😂
اس نے ساری قوم کو یوتھیئے سمجھ رکھا ہے 🤦♂️