عمران خان سچا تھا ، دورہ روس کے بعد ہی پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ نے امریکہ کے حکم پر یہ فیصلہ کر لیا تھا کہ اب عمران خان کو نہیں رہنے دینا کیونکہ عمرآن خان ڈکٹیشن نہیں لیتا تھا بلکہ اپنے ملک کے مفاد میں فیصلے کرنے لگا تھا جو کہ امریکی غلاموں کو منظور نہیں تھے ۔
#سائفر_ایک_حقیقت
بھارت کے شہر دہلی میں 2000 سے زیادہ کار چارجنگ پوائنٹس ہیں، جہاں نارمل چارجنگ ریٹ 3 روپے اور فاسٹ چارجنگ ریٹ 7 روپے فی یونٹ ہے، بھارت 2030 تک 80 فیصد الیکٹرک کاریں اور بائیکس استعمال کرے گا، اور اندازہ لگایا جاتا ہے کہ اس سے بھارت کو 60 ارب ڈالر کا فیول امپورٹ نہیں کرنا پڑے گا، بھارت کے ساتھ مقابلہ ان چیزوں میں کرنا چاہئیے،، مگر ہم واہگہ بارڈر پہ اس بات پہ خوش ہو رہے ہیں کہ ہمارے والے کی ٹانگیں زیادہ اوپر جاتی ہیں
یہ ٹیکنالوجی کا دور ہے ٹانگیں پٹخنے کا دور اب پرانہ ہوچکا ہے ،،
دو ہزار سولہ میں ایک چینی باشندے نے بتا دیا تھا کہ ٹرمپ جیتے گا، پھر امریکہ ایران پہ حملہ کرے گا اور پھر امریکہ شکست کھا جائے گا۔ وہ بندہ پروفیسر جیانگ ہے۔ اس نے سنہ 1984 سے لے کر آج تک امریکی صدور کے متعلق پشین گوئیاں کیں اور وہ درست نکلیں
1/12
آج جو کچھ ڈیسکس کرنے جارہی ہوں، کے متعلق مرد حضرات بغیر کسی تجسس کی رک جائیں۔ صرف اور صرف خواتین آگے بڑھیں۔
1) اگر ایک خاتون کسی اجنبی مرد کی موجودگی میں اپنے آپ کو تنہا پائے تو وہ کیا کرے۔۔۔؟؟؟ جب وہ ایک اونچی اپارٹمنٹ یا عمارت میں رات گئے لفٹ میں داخل ہوتی ہے؟
ماہرین کہتے ہیں: لفٹ میں داخل ہوں۔ اگر آپ کو 13 ویں منزل تک پہنچنے کی ضرورت ہے تو اپنی منزل تک تمام بٹن دبائیں۔ کوئی بھی ایسی لفٹ میں آپ پر حملہ کرنے کی جرات نہیں کرے گا جو ہر منزل پر رک جائے۔
2) اگر آپ اپنے گھر میں اکیلی ہوں تو کوئی اجنبی آپ پر حملہ کرنے کی کوشش کرے ، تو آپ کچن میں بھاگ جائیں*
ماہرین کہتے ہیں: آپ اکیلے جانتے ہیں کہ مرچ پاوڈر اور ہلدی پاوڈر کہاں رکھی جاتی ہے۔ اور چاقو اور پلیٹیں کہاں ہیں۔
ان سب کو مہلک ہتھیاروں میں تبدیل کیا جا سکتا ہے۔ اگر اور کچھ نہیں تو پلیٹوں اور برتنوں کو ہر طرف پھینکنا شروع کردیں۔
انہیں توڑیں۔ چیخیں۔ یاد رکھیں کہ شور چھیڑ چھاڑ کا سب سے بڑا دشمن ہے۔ وہ پکڑ نہیں سکے گا۔
3) رات کو ٹیکسی لینا۔
ماہرین کہتے ہیں: رات کو آٹو میں سوار ہونے سے پہلے اس کا رجسٹریشن نمبر نوٹ کر لیں۔ پھر اپنے گھر والوں یا دوست کو فون کرنے کے لیے موبائل کا استعمال کریں اور ان کو اس زبان میں تفصیلات بتائیں جو ڈرائیور سمجھتا ہے ۔
ڈرائیور اب جانتا ہے کہ کسی کے پاس اس کی تفصیلات ہیں اور اگر کچھ غلط ہو گیا تو وہ شدید پریشانی میں پڑ جائے گا۔
وہ اب آپ کو محفوظ گھر لے جانے کا پابند ہے۔ ایک ممکنہ حملہ آور اب آپ کا حقیقی محافظ ہے!
4) کیا ہوگا اگر ڈرائیور کسی گلی میں راستہ تبدیل کر لے اور آپ کو لگتا ہے کہ آپ خطرے کے علاقے میں داخل ہو رہے ہیں؟*
ماہرین کا کہنا ہے کہ اپنے پرس کا ہینڈل یا اپنا دوپٹہ اس کے گلے میں لپیٹ کر اسے کھینچنے کے لیے استعمال کریں۔
سیکنڈوں میں ، وہ گھٹن اور بے بسی محسوس کرے گا۔ اگر آپ کے پاس پرس یا دوپٹہ نہیں ہے تو اسے صرف اس کے کالر سے کھینچیں۔ اس کی قمیض کا اوپر والا بٹن ، وہی چال چلے گا۔
5) اگر آپ کو راستے میں کسی کی وجہ سے ڈر ہے تو:*
ماہر ین کہتے ہیں: ایک دکان یا گھر میں داخل ہوں اور اپنی حالت بیان کریں۔ اگر رات ہے اور دکانیں نہیں کھلی ہیں تو اے ٹی ایم باکس کے اندر جائیں۔
اے ٹی ایم مراکز میں ہمیشہ کلوز سرکٹ ٹیلی ویژن ہوتا ہے۔ شناخت کے خوف سے ، کوئی بھی آپ پر حملہ کرنے کی جرات نہیں کرے گا۔
سب سے بہتر ، ذہنی طور پر چوکس رہنا آپ کے پاس سب سے بڑا ہتھیار ہے۔
برائے مہربانی یہ تحریر ان تمام خواتین کو آگے بھیجیں ، جن کی آپ پرواہ کرتے ہیں
بیداری پھیلانے کے لیے کیونکہ یہ کم از کم ہم ایک سماجی اور اخلاقی مقصد اور اپنی خواتین کی حفاظت کے لیے کر سکتے ہیں۔
عالمی مارکیٹ میں برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 105 ڈالرز کے آس پاس ہے۔ جنگ شروع ہونے کے ساتھ ہی اس مسلط نظام کے پٹرول 55 روپے بڑھا دیا تھا، کیروسین اور ہائی آکٹین پر 200 روپے بڑھا دیے تھے۔ اب پٹرول 137 روپے اضافی کرکے 458 روپے کر دیا ہے۔ ڈیزل 520 روپے، اگر خدا ناخواستہ قیمت 150 یا 200 ڈالرز فی بیرل ہوگئی تو یہ ظالم مسلط نظام فی لیٹر 1500 سے 2 ہزار کر دے گا۔ دنیا کے باقی ممالک میں ایسی اندھیر نگری نہیں ہوئی، بھارت اور بنگلہ دیش میں بھی ایسی بربادی نہیں ہوئی۔ یہ لعنتی ٹولہ اگر کورونا میں مسلط ہوتا تو کروڑوں لوگ مارے جاتے اور معیشت آج سے بھی زیادہ تباہ و برباد کر چکے ہوتے۔ عبید بھٹی
@Obibhatti #pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
وزیراعظم شہبا زشریف کے دورہ کراچی کے دوران ہیوی پروٹوکول۔۔ وزیراعظم کا قافلہ گزارنے کیلئے ٹریفک کافی دیر تک رکی رہی۔۔ صحافیوں کے مطابق پروٹوکول میں 37 کے قریب گاڑیاں شامل تھیں۔۔ "مفت کے پیسے ہوں تو کون کفایت شعاری کو دیکھتا ہے۔ جب اپنی جیب سے لگانا پڑے تو پھر بندہ کفایت شعاری کا سوچتا ہے۔ کفایت شعاری کے لیکچر صرف عوام کیلئے ہیں"۔ سوشل میڈیا صارفین کے تبصرے
سورس جاننے کیلئے QR Code Scan سکین کریں
“کیا پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف ، ترکی کے صدر اردوان یا مصر کے صدر السیسی یہ ضمانت دے سکتے ہیں کہ صدر ٹرمپ ایران کے ساتھ جو وعدہ کریں گے اُسے ہر صورت نبھائیں گے ؟ امریکا اور ایران میں مذاکرات پہلے بھی ہوتے رہے لیکن ان مذاکرات کو ایران نے نہیں ہمیشہ امریکا نے سبوتاژ کیا۔ بین الاقوامی قانون کو ٹرمپ خود ہی غیر موثر کر چکے ۔ وہ یاد رکھیں کہ ناں تو وہ یہ جنگ جیت رہے ہیں اور اب نہ ہی وہ کوئی سپر پاور رہے ہیں ۔” حامد میر کا کالم
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
میں یہ بات بھی واضح کرنا چاہتا ہوں کہ اپنے والد کی طرح میں بھی جی ایس پی پلس کو برقرار رکھنے کی مکمل حمایت کرتا ہوں، کیونکہ پاکستان کے عوام کو اس کے رہنماؤں کے اقدامات کی سزا نہیں ملنی چاہیے۔ تاہم پاکستانی حکومت کو بھی ان 27 معاہدوں پر مکمل عملدرآمد کرنا ہوگا جن کی پابندی کا وعدہ اس نے اس سہولت کے حصول کے لیے کیا تھا، جن میں شہری و سیاسی حقوق کا بین الاقوامی معاہدہ اور تشدد کے خلاف کنونشن بھی شامل ہیں۔ قاسم خان
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
#ImranKhan
کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج کے 150 ڈاکٹرز کو اس سال امریکا کا امتحان پاس کرنے پر امریکا میں نوکری مل گئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یاد رہے اس کالج کی پوری کلاس 300 کی ہے ۔۔۔۔۔۔۔یعنی پاس ہونے والے آدھے ڈاکٹر امریکا چلے گئے جہاں ان کی تنخواہ پچاس لاکھ روپے ماہانہ کے قریب ہو گی ۔۔۔۔۔۔۔ڈاکٹر اتنی بڑی تعداد میں باہر کیوں جا رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ پاکستان میں لوگ ڈاکٹر سے نفرت کرتے ہیں اور نوکری کا بھی برا حال ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔انگلینڈ میں کام کرنے والے ایک ڈاکٹر سے میری بات ہوئی تو وہ کہنے لگا میں پاکستان کے ایک گاؤں میں ہیلتھ یونٹ میں نوکری کرتا تھا اور وہاں ایک کلرک نے میری بہت بے عزتی کی تو میں نے دن رات محنت کر کے انگلینڈ کا امتحان پاس کیا ۔۔۔۔۔آج میں دل سے اس کلرک کو دعائیں دیتا ہوں کیونکہ اگر وہ میری بے عزتی نہ کرتا تو میں اتنے اونچے مقام پر نہ ہوتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Copied
ایرانی وزیرِ خارجہ کا عالمی برادری سے خطاب :
مجھے ایک بات واضح کرنے دیں:
مصر نہرِ سوئز سے گزرنے کے لیے 200,000 سے 700,000 ڈالر تک فیس وصول کرتا ہے، جبکہ بڑے کنٹینر جہاز یا آئل ٹینکرز کے لیے یہ رقم 1 ملین ڈالر سے بھی تجاوز کر سکتی ہے۔
پاناما نہر سے گزرنے پر 100,000 سے 450,000 ڈالر تک فیس لی جاتی ہے، جبکہ بڑے نیو پانامیکس جہازوں کے لیے یہ فیس 500,000 ڈالر تک پہنچ سکتی ہے۔
ترکی آبنائے باسفورس کے استعمال پر فیس لیتا ہے۔
کینیڈا سینٹ لارنس سی وے کے استعمال پر فیس وصول کرتا ہے۔
امریکہ بھی سینٹ لارنس سی وے پر فیس عائد کرتا ہے۔
ایران نے دہائیوں سے آبنائے ہرمز کے استعمال پر کوئی فیس وصول نہیں کی—اسے مفت رکھا ہے!
اتنی بدنامی، پابندیوں اور عالمی تنہائی کے باوجود—اور پھر بھی آپ چاہتے ہیں کہ میں یہ مان لوں کہ یہاں “برا کردار” ایران ہے؟
اگلے 24 گھنٹے بہت اہم ہیں۔
امریکہ نے ایران کی وارننگ کے باوجود ایران کے پاور پلانٹس پر حملے کئے ہیں اور ایران نے بدلہ لینے کا اعلان کر دیا ھے۔۔۔
دوسری طرف سعودی وزارت حج و عمرہ نے عمرہ زائرین کو 18 اپریل تک سعودی عرب چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے اور کہا ہے کہ عمرہ زائرین ویزے کی میعاد ختم ہونے سے قبل وطن روانہ ہو جائیں۔ خلاف ورزی کے مرتکب افراد پر قید و جرمانہ عائد کیا جائے گا۔
#SaudiArabia #Ummrah
@GaziAmirGujar پیارےمسلمان بھائیوں الحمدللہ ایران یہ جنگ جیت رہاہےاورامریکہ بری طرح سےہاررہاہےاب امریکہ مسلم وحدت کوتوڑنےکیلئےمکہ یا مدینہ میں کوئی فالس فلیگ اٹیک کروا سکتاہےکیونکہ مسلم حکمرانوں کوچھوڑکر تمام مسلمان متحد ہیں اسلئےآپس میں جڑے رہیں اور دشمن کی کسی بھی چال کوکامیاب نہ ہونےدینا
🚨 بریکنگ نیوز: ایران کی جنگ نے امریکہ کو خالی کر دیا— تائیوان شدید خوف کا شکار! 🚨
عالمی سیاست میں ایک زبردست موڑ! مشہور برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز (FT) کی رپورٹ نے پینٹاگون کے اندرونی خدشات کو بے نقاب کر دیا ہے۔ ایران کے ساتھ جاری طویل اور شدید جنگ نے امریکہ کے جدید ترین میزائلوں کے ذخیرے (Missile Stocks) کو خطرناک حد تک کم کر دیا ہے، جس نے اب تائیوان کی نیندیں اڑا دی ہیں
🚀 خالی ہوتے امریکی گودام: رپورٹ کے مطابق، ایران کے ڈرونز اور میزائلوں کو روکنے کے لیے امریکہ نے اتنی بڑی تعداد میں اپنے انٹرسیپٹر میزائل داغے ہیں کہ اب اس کے اپنے پاس ذخیرہ ختم ہونے کے قریب ہے۔
🇹🇼 تائیوان، جو اپنی بقا کے لیے امریکی ہتھیاروں کا محتاج ہے، اب اس سوچ میں ہے کہ اگر چین نے اس وقت حملہ کر دیا تو کیا امریکہ کے پاس اسے
دینے کے لیے میزائل بچیں گے؟
📡 امریکی دفاعی کمپنیاں اتنی تیزی سے نئے میزائل بنانے میں ناکام ہو رہی ہیں جتنی تیزی سے وہ ایران کے خلاف جنگ میں استعمال ہو رہے ہیں۔ پینٹاگون اب ایک ساتھ دو محاذوں (ایران اور چین) کو سنبھالنے کی پوزیشن میں نہیں رہا۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ ایران نے اپنی میزائل طاقت سے امریکہ کو ایک ایسی "تھکاوٹ کی جنگ" (War of Attrition) میں الجھا دیا ہے جس نے امریکی عالمی بالادستی کو کمزور کر دیا ہے۔ امریکہ اب تائیوان جیسے اہم اتحادیوں کو ہتھیار فراہم کرنے کی پوزیشن سے محروم ہوتا جا رہا ہے۔
چوکیدار گھر کے مالک سے کہتا ہے بتاؤ گھر کے وفادار ہو کہ نہیں؟ اگر نہیں ہو تو گھر سے نکل جاؤ! چوکیدار کو جب تک اسکی اوقات میں نہیں رکھا جائے گا گھر ایسے ہی تباہ حال رہے گا!
🚨بریکنگ نیوز ،،
پورا اسرائیل اس وقت اگ کی لپیٹوں میں اور لگاتار
تل ابیب جل جائے گا
ایران کے میزائل سے حملے جاری
اس وقت اسرائیل میں سائرن کی اواز ہر جگہ گونج رہی ہے اور عوام ڈر کے مارے بھاگ رہی
یہ ہے ایران کی پاور
اسرایئل اپنے تیل کا تقریبا 40 سے 46 فیصد حصہ آزربائیجان سے خریدتا ہے جو کہ ترکی کی پورٹ سے ہوکر اسرایئل پہنچتا ہے- جبکہ 22 سے 26 فیصد روس سے اور باقی بحرالکاہل والی سایئڈ سے آتا ہے
اگر آج ترکی یہ راستہ بند کردے تو اسرایئل کی ایک رات میں بوکی بیٹھ جائے گی عربوں کے بعد ترکی کو خلیفہ ماننے والوں کے لیئے بھی یہ لمحہ فکریہ ہے
مودی نے اسرائیل میں اپنی تقریر میں کہا تھا کہ
بھارت ماں ہے اور اسرائیل باپ۔۔۔۔۔۔
یہ کیسی بیغیرت ماں ہے کہ شوہر سرِعام پِٹ رہا ہے اور بیوی کچھ کرہی نہیں رہی۔ لگتا ہے شوہر مارا جاہیگا اور یہ وِدھوا ہوجائیگی۔
بڑی خبر 🚨 🇺🇸🇮🇶🇮🇱⚡️
امریکی فضائیہ کا ایک KC-135 ری فیولنگ طیارہ مغربی عراق میں گر کر تباہ ہو گیا ہے، جس میں 6 افراد پر مشتمل عملہ سوار تھا۔
مزید اطلاعات کے مطابق ایک اور KC-135 طیارہ بھی حملے کی زد میں آیا، تاہم وہ کسی طرح اسرائیل میں لینڈ کرنے میں کامیاب ہو گیا۔
اب تک تباہ ہونے والے طیاروں کی تعداد 4 ہوگئی۔