مان جاؤ کہ عمران خان کو ڈیل سےنفرت ہے2دن مناتےرہےکہ بنی گالہ پھربرط��نیہ بھیج دیں گےبس کچھ وقت دےدیں لیکن اس نےثابت کیا کہ وہ آل شریف میں سےنہیں ہے
ڈیل کاسارا بیانیہ راولپنڈی اسلام آبادکی گلیوں میں غرق ہوگیا البتہ پھولوں کی پتیاں اور عوام کا جوش و خروش آپکی بےچینی کیلیےکافی ہے
آج شہید ارشد شریف 51 سال کے ہو جاتے ۔ بہت بہت سالگرہ مبارک دوست۔ جب تک سانس میں سانس ہے آپ کی یادیں ہمیشہ ہماری زندگیوں کا حصہ رہیں گی ۔ مولا کریم شہید کے درجات مزید بلند فرمائے آمین ۔
ایک شخص جس سے بات کیے بغیر عید کی خوشیاں نا مکمل رہتیں۔ گذشتہ دو سال کے دوران دونوں والدین سمیت اس بھائیوں سے بڑھ کر دوست کو اللہ کے سپرد کیا۔ اللہ کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے۔ آمین۔