بریکنگ
ترکی میں مختلف مقامات پر موساد کے ایجنٹوں کے خلاف چھاپے مارے گئے، جس کے نتیجے میں بڑی تعداد میں اسرائ��لی ایجنٹ گرفتار کر لیے گئے، اور عوام کی طرف سے اس کارروائی کی بھرپور حمایت کی جا رہی ہے؛
کوئی اس بیوقوف گنوار کو پہننا اوڑھنا ہی سکھا دو یار۔ شاہ برطانیہ سے ملنے ایسے جا رہا ہے جیسے پلمبر چار ٹونٹیاں فٹ کرنے کے پیسے لینے آتا ہے۔
ٹٹی کنگ
🤮🤮🤮
🚨🚨محسن نقوی اور کمپنی کے یہ سارے وہ لوگ ہیں جو فارم 47 کے چور راستے سے اسمبلیوں میں ائے ہیں ۔
اور عوام ان کی عزت افزائی چور چور کے نعروں سے کر رہی ہے ۔
قتل عام کی تیاری 🚩🚩
راوالکوٹ دھرنے کے قریب 6 سے 7 ہزار ریبجیرز تعینات کر دیے گئے ہیں ۔
یا اللہ کشمیریوں کی حفاظت فرما ظالموں اور قاتلوں کو نسیت و نابود کر۔۔۔۔
کشمیریوں کے لیے آواز اٹھاو
🚨اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس میں صحافی احتشام عباسی پر غنڈوں کے حملے کی ویڈیوز سامنے آ گئیں
یہ اسلام آباد میں عدالت کے اندر سیکیورٹی کی صورتحال ہے
چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحی آفریدی روز پریس ریلیز نکال کر اپنی کارکردگی کے بڑے بڑے دعوے کرتے ہیں
اگر اسلام آباد میں یہ صورتحال ہے تو بلوچستان میں کیا ہوتا ہوگا ؟
اب ایف آئی آر درج نہیں کی جارہی
ہر پاکستانی دیکھے کہ صورتحال کس طرف جارہی ہے ؟
اگر آج یہ سب ہو رہا ہے تو آنے والی نسلوں کے ساتھ کیا ہوگا ؟
پاکستان رہنے کے قابل نہیں رہ گیا،
یہاں اوپر سے نیچے تک غنڈوں کا راج ہے
بندوق ، گولی اور بدمعاشی
ہے
یہ سب ملک کو خانہ جنگی کی طرف لے جانے والی چیزیں ہیں ،
کیا چیف جسٹس پاکستان نوٹس لیں گے ؟
اگر عدالتوں میں سائلین کے ساتھ یہی ہونا ہے تو لوگ عدالتوں میں کیوں اور کیسے جائیں گے ؟
گوجرخان DSP گلی میں بدمعاش لیڈی کانسٹیبل لوگوں پے ہاتھ اٹھانا انکو مارنا معصوم بچوں کو مارنا اس کو لگام ڈالنے والا کوئی ہے؟؟؟ زیادہ سے زیادہ شئر کریں اور جان چھڑائیں اس نفسیاتی عورت سے
@OfficialDPRPP@GovtofPunjabPK
دیکھئیے یہ لوگ رات کو کیا بنتے ہیں اور دن میں کیا بنے پھرتے ہیں؟
“مقامی لوگوں نے رات کو مشکوک افراد کو، جو ایف سی کی گاڑیوں میں جا رہے تھے، پکڑ لیا۔ بعد میں فوجی آ گئے اور کہنے لگے کہ یہ ہمارے لوگ ہیں۔ خیبر پختونخوا میں یہی چیز ہم پچھلے بیس سالوں سے سہہ رہے ہیں، اور ابھی تک یہ پتا نہیں چلا کہ طالبان کون ہیں اور فوجی کون ہیں۔ دن میں وردی میں ہوتے ہیں اور رات کو طالبان بن جاتے ہیں۔ تو جب پختونخوا کے لوگ کہتے ہیں کہ یہ دہشت گردی فوج کروا رہی ہے، تو یہی اس کے ثبوت ہیں کہ خیبر پختونخوا میں دہشت گردی میں فوج ملوث ہے۔ یہ خودساختہ دہشت گردی ہے۔”
انڈیا میں مودی کے خلاف بولنا گناہ بن گیا
کاکروچ جنتا پارٹی (CJP) کے احتجاج میں وائرل ہونے والی یہ وہی لڑکی ہے جس میں مودی اور اس کے ایجوکیشن منسٹر کی پول کھول کر رکھ دی تھی
اس وقت تو مودی اور آر ایس ایس کے لوگوں نے اس لڑکی کو کچھ نہیں کہا مگر اب جب معاملہ ٹھنڈا ہو گیا ہے تو آر ایس ایس والے اس لڑکی کے گھر پہنچ گئے اور اسے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا
صحافی احتشام عباسی 🚨
مجھ پر منور نامی شخص نے حملہ کیا جو ایک بدنام پراپرٹی ڈیلر ہے جس کا ریکارڈ بھی سب جانتے ہیں، ملزم اس وقت گرفتار ہوچکا ہے باقی لڑائی عدالت میں لڑیں گے
گھوٹکی: پولیس لاک اپ میں قیدی کی مبینہ برہنہ ویڈیو، انسانیت سوز تذلیل !
تھانہ آندل سندرانی کے لاک اپ میں قید شخص کی مبینہ برہنہ ویڈیو سامنے آنے پر گھوٹکی پولیس کے رویے اور اختیارات کے مبینہ ناجائز استعمال پر سوالات اٹھ گئے، ذرائع کے مطابق مذکورہ شخص کو جنگلات کی زمین پر لکڑیاں کاٹنے پر گرفتار کیا گیا،اور بعدازاں ایک بااثر شخصیت کے کہنے پر قیدی کی ویڈیو بنوائی گئی، جبکہ وائرل فوٹیج میں سنائی دینے والی آواز مبینہ طور پر ایس ایچ او کی بتائی جا رہی ہے۔
سردار امان کا پاکستانیوں اور اپوزیشن کیلئے پیغام!
آج 85 ویں دن بھی کشمیری احتجاج جاری رکھے ہوئے ہیں, سوشل میڈیا والے ان مظلوم بہادر لوگوں کو سپورٹ کرے!!