لسبیلہ ۔ اوتھل کے قریب وایارو کے مقام پہ مسافر بس میں آگ بھڑک اٹھی۔ 5 افراد جاں بحق 10 زخمی ہو گئے ۔ متعدد مسافر بس میں پھنس گئے ہیں آگ لگنے کی وجوہات تاحال معلوم نہ ہوسکیں مسافر بس کراچی سے کوئٹہ جارہی تھی ۔ مسافر بس میں 28 افراد سوار تھے ۔
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلہ
#earthquake#quetta#Balochistan@pmdgov
An earthquake originated on 19-03-2024 at 05:35 PST
Mag: 5.4
Depth: 35 Km
Lat: 29.76 N
Long: 65.36 E
Epicenter. 150 KM SOUTHWEST OF QUETTA.
PMD ISLAMABAD
حب ۔ گڈانی موڑ کے قریب ایرانی تیل سے لوڈ کار گاڑی اور ایرانی تیل سے لدا موٹر سائیکل میں تصادم کار اور موٹر سائیکل میں آگ بھڑک اٹھی کار اور میں سوار 4 افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ @zain91
بلوچستان کے شہر دالبندین میں طوفانی ہواؤں نے دن سہ پہر کے وقت رات کا سماں باندھ دیا۔ زردی مائل سرخ گرد و غبار سے حد نظر انتہائی محدود ہوگئی۔ موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات نے شہر کو پہلے ہی بارش کے پانی کی نذر کردیا تھا۔
#Dalbandin#windstorm2024
Please Retweet
This Young man aspiring to be a medical doctor and can’t afford the tuition.He belongs to a poor family from Khuzdar.A bright student will be wasted if he is not given any opportunity to attend this institution.
Plz support @anwaar_kakar@KiyyaBaloch@HamidMirPAK
بلوچستان کی سیاست اور قبائلی معاملات سے لاعلمی ہو تو انسان دانشور نہ بنے کاش سماء ٹی وی اپنے بیورو چیف کوئٹہ جلال نور زنی سے یہ سوال کرتا تو بہتر ہوتا
@muneebfaruqpak@Tariqmahmood76@SAMAATV
افسوس افسوس افسوس ہماری قومی اسمبلی اپنی مدت کے خاتمے سے پہلے بغیر بحث کے دھڑا دھڑ بل پاس کئے جا رہی ہے ذرا اس بل کے ٹائیٹل پر غور کریں یہ پاک چائنہ گوادر یونیورسٹی لاہور کا بل ہے کیا کسی نے قومی اسمبلی میں یہ پوچھا کہ گوادر کے نام پر لاہور میں یو��یورسٹی کیوں بنائی جا رہی ہے؟
حب ۔ حب ڈیم ��کمل بھرگیا ۔ ڈیم اسپیل وے پانی اخراج شروع ہوگیا ۔ 25 ہزار کیوسک پانی اخراج ہورہاہے ۔ حب ندی میں طغیانی ہے ۔ ایک لاکھ کیوسک تک اخراج امکان ہے ۔ حب ندی کے قریبی آبادی کو خطرہ ہے۔ @zain91 @Info_Balochistn @ShahidRind @SenatorMumtaz
حب ۔ حب ندی متبادل راستہ مون سون کا پہلا جھٹکا برداشت نہ کر سکا ۔راستہ کا ایک بڑا حصہ حب ندی میں طغیانی کے باعث بہہ گیا ۔
حب کے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ ۔
سمندری طوفان حکومت بلوچستان کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ۔ ساحلی علاقے گڈانی ہسپتال پر تالے لگے ہوئے ہیں۔ ڈاکٹرز گھر پر آرام کررہے ہیں ایمرجنسی حالات مگر ڈپٹی کمشنر حب کو شاید علاقے علم نہیں ہے ۔@HamidMirPAK@zain91@Xadeejournalist@Info_Balochistn