وزیراعظم صاحب ،اگر آپ لیوی ختم نہیں کر سکتے تو ملاقات کی کوئی ضرورت نہیں ہے
آپ کے یہ وزیر اسی طرح ہرزہ سرائی کرتے ہیں تو ملاقات اسلام آباد کی سڑکوں پر ہو گی
ڈی چوک میں ہو گی
حافظ نعیم الرحمان کی چارسدہ میں تقریر
#لیوی_بھتہ_نامنظور
شرم آنی چاہیے ایسی خوشامد پر!
غزہ میں فلسطینی بچے مرتے رہے، شہر ملبے کا ڈھیر بنتے رہے، اور جنگ بندی کے بعد بھی ہلاکتیں جاری رہیں
اب اسی امریکی صدر کو عالمی امن کا علمبردار بنا کر پیش کیا جا رہا ہے!
کیا امن کا مطلب صرف یہ ہے کہ امریکہ جہاں چاہے طاقت استعمال کرے، جسے چاہے نشانہ بنائے، اور پھر خود ہی امن کا ٹھیکیدار بھی بن جائے؟
پاکستان کے لیے کسی سفارتی کردار کو سراہنا الگ بات ہے، لیکن اس بنیاد پر ٹرمپ کی عالمی پالیسیوں کی غیر مشروط تعریف کرنا ناقابلِ فہم ہے۔
ہم پاکستانی اس یک طرفہ تحسین سے اتفاق نہیں کرتے۔
امن کا معیار طاقت نہیں، انسانوں کی جان اور انصاف ہے۔
President Donald Trump played a historic role in advancing peace in South Asia. His timely intervention helped bring Pakistan and India back from the brink and secure a ceasefire, that is holding till today.
In recognition of his outstanding contribution, Pakistan had nominated President Trump for the Nobel Peace Prize.
We sincerely hope President’s efforts to promote peace and prevent conflict in our region receive due recognition this time.
@realDonaldTrump@NobelPrize
ذرا غزہ کے ملبے تلے دبے بچوں سے بھی پوچھ لیجیے کہ ٹرمپ کا عالمی امن میں کیا کردار ہے!
ایران کے سکول میں مارے جانے والے معصوم طلبہ و طالبات سے پوچھیے ٹرمپ اس کا حقدار ہے یا نہیں ؟
فلسطینیوں کی لاشیں، تباہ شہر اور جنگ بندی کے باوجود جاری ہلاکتیں پھر بھی ٹرمپ کو امن کا مسیحا بنا کر پیش کرنا؟
کیا دنیا کا امن صرف امریکہ کے مفادات کا نام ہے؟
کیا طاقتور ملک جو چاہے کرے اور اسے امن کا علمبردار بھی کہا جائے؟
پاکستان کے مفادات کے لیے سفارت کاری ضرور کیجیے، مگر کسی امریکی صدر کی تعریف میں اتنا آگے نہ بڑھیے کہ فلسطینیوں کا خون، انسانی جانوں کی حرمت اور انصاف سب پس منظر میں چلے جائیں۔
پاکستانی عوام کی طرف سے ٹرمپ کو امن کا عالمی ہیرو قرار دینے کا کوئی متفقہ مینڈیٹ آپ کے پاس نہیں۔ ہم اس مؤقف کی تائید نہیں کرتے۔
پنڈی سٹیڈیم میچز۔
حالات یہ ہیں کے ٹپ پر کام کرنے والے 1000 سے ورکرز بے روز گار پڑے ہیں، پنڈی انتظامیہ نے فوڈ سٹریٹ سمیت 45 ریسٹوریٹس سیکیورٹی کے نام پر بند کرائےہیں،پبلک پارک بھی 18 روز کے لئے بند ہے۔یہ انٹرٹینمنٹ ہے یا وبا
@DCRawalpindi@MohsinnaqviC42@TheRealPCBMedia
پہلی خبر
5 کروڑ 77 لاکھ پاکستانی روزانہ 3 ڈالر بھی نہیں کما پاتے
دوسری خبر
اسلام آباد میں افسروں کا سوئمنگ پول گرم رکھنے کے لیے الیکٹرک واٹر بوائلر کا ٹینڈر جاری
Karachi | The Jamaat-e-Islami Karachi has inaugurated the screening of an animated cartoon film highlighting the life, struggle, and legacy of Shaheed Yahya Sinwar at Lucky One Mall.
The screening aims to introduce audiences to his story and the events surrounding his life through an engaging animated format.
#NeverForgetGaza #JIStandsWithPalestine
فلسطینیوں پر ظلم کی تاریخ کا آغاز 7 اکتوبر سے نہیں ہوا۔
فلسطین کی کہانی کو سمجھنے کے لیے اس سے پہلے کی دہائیوں کو بھی دیکھنا ہوگا
بے دخلی، قبضہ، تشدد اور فلسطینی عوام کی مسلسل تکالیف کی تاریخ کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا
#Palestine
History didn’t begin on October 7!
Years of crimes. Years of plunder. Years of captivity.
All done by Israel.
Operation Al Aqsa Flood brought the dream of Palestine back to life,
and exposed you to the world for what you are...
Free Palestine 🇵🇸✊
@ExplosiveMediaa Exactly 💯
One cannot erase decades of history, displacement, occupation, violence and the suffering of Palestinians from the story. History must be told in full—not from a single date, but from the reality that came before it.
Free Palestine🇵🇸
اسلام آباد میں جماعت اسلامی پاکستان کی جانب سے غزہ کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے غزہ مارچ کا انعقاد
غزہ میں جاری اسرائیلی خلاف ورزیوں اور حملوں کی مذمت
اور فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار
#NeverForgetGaza
عمان میں ایوارڈ لینے برطانیہ سے کوئی نہیں گیا،برازیل سے کوئی نمائندہ نہیں گیا،میانمار اور تیونس سے دو آرکیٹیکٹ گئے
کیا ہمارا ملک اتنا خوشحال ہے کہ ایک وزیر اعلی (مریم نواز)چار صوبائی وزراء کے ہمراہ ایوارڈ لینے خصوصی طیارے پر بیرون ملک گئیں
صحافی فصیح اللہ کا پنجاب حکومت سے سوال
" جو بچہ فرسٹ آتا ہے اسکو رات کو نیند بھی نہیں آتی ، مریم نواز نے پہلا پرائز لیا ہے مریم نواز کا ہی جانا بنتا تھا "
پنجاب حکومت کا جواب
🚨پاکستان کے جھنڈے کے رنگ کی قمیض اور اس پر بنے چاند تارا والی سبز قمیض میں لپٹی اس معصوم کی لاش سوال کرتی ہے کہ اس ملک میں بچیوں اور خواتین کے مجرم کب تک قانون کے کٹہرے سے باہر رہیں گے۔۔۔ ہر حال میں عزتوں کی تکریم لازم و ملزوم ہے۔۔۔
راولپنڈی میں ڈھوک نجو میں 15 سالہ میمونہ کو زیادتی کے بعد گزشتہ روز قتل کیا گیا ، پولیس کے مطابق مدرسے کے لئے نکلنے والی میمونہ کی تشدد زدہ لاش گزشتہ روز اسکے خالو ممریز کے گھر سے برآمد کی گئی،اہلخانہ کہتے ہیں بال کاٹے گئے تھےگردن کے اوپر بھی تشدد اور گہرے زخموں کے بہت زیادہ نشانات تھے۔جسم سےبہت زیادہ خود بہہ چکا تھا ایک آنکھ بھی شدید زخمی تھی اور جسم پر بلیڈ کے کٹ بھی لگے تھے۔پوسٹ مارٹم کے بعد مقتولہ کی گزشتہ روز تدفین کی گئی ہے، مقتولہ کا خالو ملزم ممریز مفرور ہے ۔۔۔
غزہ کے مظلوم خاندانوں کو یاد رکھا گیا🇵🇸
گزشتہ 3 برس کے دوران الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان نے غزہ میں بے گھر فلسطینی خاندانوں تک 10.23 ارب روپے مالیت کی 7,413 ٹن امدادی اشیاء پہنچائیں۔
خوراک، تیار کھانے، صاف پانی، طبی امداد اور دیگر ضروری سامان کے ذریعے الخدمت نے پہلے دن سے اہلِ غزہ کا ساتھ نبھایا ہے۔
تین سال بعد بھی غزہ ترجیح ہے۔
#NeverForgetGaza #Gaza