قوم کے نظریات کمزورکردیے جاٸیں،ادارے تباہ کردیئے جائیں،،بیوروکریٹ کرپٹ کردیئے جائیں۔اور پھرآخری کام فوج کو کمزور کرناہوتاہے،جواگرہوجائے تو ملک تباہی کے دہانے پر کھڑا کر ہو جاتا ہے۔
مگر ہماری قوم فوج کے اوپر سمجھوتہ نہیں کرتی۔قوم کی یہی بےپناہ محبت وطن دشمنوں کو ناکام کرتی ہے
ہمیں فخر ہے اپنی ISI کے گمنام ہیروز پرجو وطن کی خاطروہ کچھ کر جاتے ہیں،جسکا تصور بھی نہیں کیاجاسکتا۔یہ چن چن کر وطن دشمنوں کی سرکوبی کرتےہیں۔اگریہ کسی سیاستدان کے خلاف ہیں تووہ سیاستدان یقیناً محب وطن نہیں اور دشمن کا آلہ کار بن چکا ہوتاہے
ان ہیروز کی ان کی قدر کریں
۔ISI زندہ باد
پاک فوج۔۔جس نےان وحشیوں کو لگام ڈالی۔ جن وحشیوں نے قوم کے ستر ہزار لوگوں کے گلےکاٹے،اس فوج کےجوانوں کے سروں سے فٹبال کھیلا گیا،ان کے بچوں کے گلے کاٹے گئے۔مگر شائد یہ فوج کسی اور دنیا کی فوج تھی،پھر بھی یہ قوم کی طرف بڑھتی ہوئی گولیاں اپنے سینوں سے روکتی رہی۔🌺
زندہ باد پاک آرمی
قوم کے نظریات کمزورکردیے جاٸیں،ادارے تباہ کردیئے جائیں،،بیوروکریٹ کرپٹ کردیئے جائیں۔اور پھرآخری کام فوج کو کمزور کرناہوتاہے،جواگرہوجائے تو ملک تباہی کے دہانے پر کھڑا کر ہو جاتا ہے۔
مگر ہماری قوم فوج کے اوپر سمجھوتہ نہیں کرتی۔قوم کی یہی بےپناہ محبت وطن دشمنوں کو ناکام کرتی ہے
ڈیرہ غازی خان میں دہشتگردوں سےلڑتے ہوئے کرنل ایوب زخمی ہوئےتھے۔کرنل صاحب کی صحت یابی کیلیےدعا کر دیں۔کہ اللہ پاک انہیں اور دوسرےجوانوں کو صحت کاملہ عطا کرے۔تاکہ یہ صحتیاب ہوکر پھر اپنے وطن کےباسیوں کو محفوظ کرنےمیں اپنا کردار ادا کرسکیں
کرنل صاحب ہمیں فخر ہےآپ پر
پاک فوج زندہ باد
پاک فوج دنیا کی واحد فوج ہےجس کے کسی فوجی نے خودکشی نہیں کی،کسی نے یہ کہتے نوکری نہیں چھوڑی کہ میں دہشتگردوں سے نہیں لڑ سکتا۔ان فوجیوں کی مائیں بھی عجیب ہیں،بیٹے کی لاش پر آنسو بہانے کی بجائے ایک اور بیٹےکو وطن پر قربان ہونے کا کہتی ہیں
پاک فوج تیری عظمت کو سلام
پاک فوج زندہ باد
جو جنگ بڑی بڑی فوجیں ہار گئیں وہ جنگ ہماری پاک فوج نے جیتی الحَمْدُ ِلله۔یہ دنیا کی واحد گوریلا وار کی فاتح فوج بنی۔ کسی نے کہا یہ شاید مریخ سے آئی ہوئی فوج ہے جوخوفزدہ نہیں ہوتی۔
یہ میرے وطن کے مجاہد ہیں ۔۔جو شہادت کےجذبے سے سرشار ہوکرلڑتے ہیں
پاک فوج تیری عظمت کو سلام
@HamidMirPAK میر جعفراورحامد میرمیں فرق صرف یہ ہے کہ اس کے شروع میں میر آتا ہے۔آپ کے والد وارث میر نےپاکستان کو توڑنے میں اہم کردار اداکیاتھا۔آپ نےاپنی منہ بولی روحانی والدہ عاصمہ جہانگیرکےہمراہ ایوارڈ براۓاعلٰی کارکردگی بنگلہ دیش درپردہ انڈیا سے وصول کیا۔
وطن سے غداری آپ کے خون میں شامل ہے
@HamidMirPAK حامد صاحب وہ دور تو کب کے چلے گۓ ہیں جب یہ مثالیں ہوا کرتی تھیں کہ جھوٹے کا منہ کالا ۔۔۔جناب ۔۔اور آج کے دور میں اس مثال کو غلط ثابت کرنے میں پاکستانی میڈیا بالخصوص جیو کا بہت بڑا ہاتھ ہے ۔۔اور یہ مثال غلط ثابت کرنے میں سب سے زیادہ کریڈٹ آپ کو جاتا ہے۔۔باقی باتیں چھوڑیں ۔۔
ڈیرہ غازی خان میں دہشتگردوں سےلڑتے ہوئے کرنل ایوب زخمی ہوئےتھے۔کرنل صاحب کی صحت یابی کیلیےدعا کر دیں۔کہ اللہ پاک انہیں اور دوسرےجوانوں کو صحت کاملہ عطا کرے۔تاکہ یہ صحتیاب ہوکر پھر اپنے وطن کےباسیوں کو محفوظ کرنےمیں اپنا کردار ادا کرسکیں
کرنل صاحب ہمیں فخر ہےآپ پر
پاک فوج زندہ باد
فوج یہ کھا گی وہ کھا گی فوج فوج چوکیدر ۔
ابے اوے دو ٹکے کہ غدارو شرم نہیں اتی تم کبھی اردو کبھی سندھی کبھی پنجابی کبھی پٹھان کبھی بلوچی کہ نام پر سیاست کرتے ہوں لاتیوں پیسے کہ سیاستدان کتے کی طرح لڑ مرتے ہو جب زبان منہ می نہیں رہتی تو بھوکنے لگ جاتے ہو پاکستان ارمی پر