ملک آدھا رہ گیا ہے اور آج اس ادھے ملک کے ساتھ وہی ہورہا ہے جو 1971 میں مشرقی پاکستان کیساتھ ہوا تھا۔
صرف 9 مئی یوم سیاہ تھا ؟؟ مشرقی پاکستان الگ ہوا،
آرمی پبلک اسکول کے جو 400بچے مرگیےتھے وہ یوم سیاہ نہیں تھا ؟" انور مقصود
#مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی
پاک فوج کی بڑی کامیابی
وزیرستان میر علی میں دھشتگردوں کے اہم ٹھکانے مویشی منڈی پر مارٹر گولوں سے بمباری۔
کئی دہشتگرد بھینسے، گائیں اور بھیڑ بکریا جہنم واصل۔
منجانب: انٹرنیشنل بےغیرت ضمیر فروش میڈیا۔