"صنم جاوید کے انتہائی قریبی ذرائع نے بتایا ہے کہ اس وقت ان کی حالت یہ ہے کہ وہ اٹھنے بیٹھنے اور چلنے پھرنے سے بھی قاصر ہیں اور انہیں تین تین انجیکشن لگائے جاتے ہیں۔ وہ انتہائی تکلیف میں ہیں اور ڈاکٹر اور عملہ انہیں چیک کرنے کے لیے نہیں آتا۔ انہیں جیل کے اندر موجود ہسپتال میں بلایا جاتا ہے، وہ انہیں چیک کرنے کے لیے بھی نہیں آتے جب وہ تکلیف میں مبتلا ہوتی ہیں۔ اور وہاں یہ بھی انہوں نے کہا کہ مجھے ایسا لگتا ہے جو میرے ساتھ کیا جا رہا ہے، یہ میرا کوئی بہت بڑا نقصان کر دیں گے اور جو یہ کر رہے ہیں، اس سے میری جان خطرے میں ہے۔انکے مطابق وہاں جیل کے اندر ایک ڈاکٹر ہیں، انہوں نے انہیں بتایا کہ مجھے اوپر سے آرڈر ہے کہ یہ جئے یا مرے، کوشش کرنی ہے کہ حتی الامکان کوشش کرنی ہے کہ جیل سے باہر انہیں علاج کے لیے نہ بھجوایا جائے"۔ عمران ریاض
@ImranRiazKhan
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
ابھی میرے گھر کے باہر پولیس کی بھاری نفری کے ساتھ شیخ مظہر عباس اور وقاص ہراج نامی جو ڈپٹی کمشنر اور سی پی او ملتان کے پالے ہوئے لوفر ہیں، آئے اور عاصم منیر کے حق میں نعرے لگا کر چلے گئے۔ میرے ملازموں کو بھی گرفتار کرلیا۔
عاصم منیر اگر تمہارے اتنے ہی سپورٹر رہ گئے ہیں تو تمہاری حالت پر ترس آتا ہے۔
میں گرفتاری دینے کے لئے تیار ہوں۔ نوکروں کو جانے دو۔
نورین نیازی صاحبہ والی پوڈکاسٹ تین ماہ پہلے ریکارڈ ہوئی اور ابھی تک کہیں پبلش نہیں ہوئی جبکہ اُس میں سے ایک کلپ کاٹ کر وائرل کیا گیا - علیمہ خان صاحبہ پنجاب نہیں آ سکتیں کیونکہ گرفتاری ہو سکتی ہے تو نورین نیازی نے پنجاب میں سٹریٹ مومنٹ چلانی تھی اور عوام کو موبلائز کرنا تھا.
@QuranAasan Allah pak hum sab k waldain bhen bhaiyon uladon ko khushyoin bhari naik lambi zindgi ata fermay aor hum sab ko har jani mali azmaish se mehfooz fermay ameen
تم میں سے کوئی چپکے سے بات کرے یا زور سے، کوئی رات کے وقت چھپا ہوا ہو، یا دن کے وقت چل پھر رہا ہو، وہ سب (اللہ کے علم کے لحاظ سے) برابر ہیں۔
﴿سورۃ الرعد، ۱۰﴾
Mourners bid farewell to slain Palestinian teenager Fadi Hamdallah Al-Naasan, 17, who succumbed this morning to wounds he sustained after being shot by Israeli occupation forces in the village of Al-Mughayir, north of Ramallah in the occupied West Bank, several days ago.
@HadeesNabawi Allah pak hum sab k waldain bhen bhaiyon uladon ko khushyoin bhari naik lambi zindgi ata fermay aor hum sab ko har jani mali azmaish se mehfooz fermay ameen