ہیلو ثمینہ پاشا ،صدیق جان ،عمران ریاض ،ملیحہ و شفا یوسفزئی، یہ تمہاری ماما کے کرش نیازی کے صوبے کی صورتحال ہے، یہ گنڈاپور کا حلقہ ہے حالات دیکھ لیں.. لیکن کوئی ڈالر خور نہیں بھونک رہا کیونکہ ماما کے کرش کا صوبہ ہے 🤔
🚨 ہم فلسطین ۔ شام ۔ لبنان ۔ ایران ۔ عراق یا
لیبیا نہیں ہم ایک ایٹمی طاقت ہیں ہمارے خلاف کوئی مس ایڈوینچر کا سوچا بھی گیا
تو دنیا کو اسکے بھیانک نتائج کا سامنا کرنا
پڑے گا !!
ڈی جی آئی ایس پی آر کا دنیا بھر کو اہم پیغام ۔۔
اگر جو دیکھو تو چپ ہی رہنا
کسی بشر کا جو راز پاؤ
یا عیب دیکھو تو چپ ہی رہنا
اگر لوگ آئیں’ تمہیں کریدیں
تمہیں منائیں’ تمہاری ہستی کے گیت گائیں
تمہیں کہیں کہ
بشر میں دیکھی برائیوں کو بیان کر دو
تو چپ ہی رہنا
جواز یہ ہے دلیل یہ ہے
ضعیف لمحوں کی لغزشوں کو
حرام ناطے کی قربتوں کو
ہماری ساری حماقتوں کو
ہماری ساری خباثتوں کو
وہ جانتا ہے’وہ دیکھتا ہے
مگر وہ چپ ہے
اگر وہ چپ ہے تو میری مانو
وہ کہہ رہا ہے کہ
چپ ہی رہنا۔۔۔۔
افتخار احمد عثمانی
ایک مرد وہاں رہ سکتا ہے جہاں وہ سکون میں ہو بھلے اُسے سکون میں رکھنے والی جیسی بھی دکھتی ہو
اگر تم یہ سمجھتی ہو کہ تمہارا حسین ہونا کافی ہے تو یہاں بہت سی حسینائیں طلاق شدہ ہیں