❤️صَلَّى اللَّهُ تَعَالٰى عَلَيْهِ وَاٰلِه وَســـــــَلَّم❤️
🌷اللهمَّ صلِّ على محمدٍ ، وعلى آلِ محمدٍ
كما صلَّيتَ على إبراهيمَ ، وعلى آلِ إبراهيمَ
إنكَ حميدٌمجيدٌ🌷
🌷اللهمَّ بارِكْ على محمدٍ ، وعلى آلِ محمدٍ
كما باركتَ على إبراهيمَ ، وعلى آلِ إبراهيمَ
إنكَ حميدٌمجيدٌ🌷
یہ ویڈیوز دیکھ کر اپ کا دل خوش ہو جائے گا۔ اج پوری دنیا میں لوگ دل دل پاکستان جان جان پاکستان پر رقصاں ہیں۔
عالمی ویلاگرز پاکستان پر ویڈیوز بنا رہے ہیں اور اسے دنیا کا سب سے محفوظ اور طاقتور ملک قرار دے رہے ہیں۔
یہ والا پاکستان ہی تو چاہیے تھا ہماری نسلوں کو 💚
سب سے پہلے پاکستان🇵🇰
#MeraPakistan🇵🇰
آج پاکستان کا نام دنیا بھر میں تشکرکے ساتھ لیاجا رہا ہےوزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان جناب محترم شہباز شریف @CMShehbaz کےایک ٹویٹ سےدنیا میں امن و آشتی کی نوید اورعالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت یکم دم نیچےیہ اللہ کریم کی مہربانی ہے الحمداللہ🎉
Diplomatic efforts for peaceful settlement of the ongoing war in the Middle East are progressing steadily, strongly and powerfully with the potential to lead to substantive results in near future. To allow diplomacy to run its course, I earnestly request President Trump to extend the deadline for two weeks. Pakistan, in all sincerity, requests the Iranian brothers to open Strait of Hormuz for a corresponding period of two weeks as a goodwill gesture. We also urge all warring parties to observe a ceasefire everywhere for two weeks to allow diplomacy to achieve conclusive termination of war, in the interest of long-term peace and stability in the region.
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@mb_ghalibaf@araghchi
شریفوں کو ماں کی دعا ہے
بیشک عزتیں دینے والی رب تعالی کی ذات ہے
جسے کمر درد کے باوجود بکتر بند گاڑی میں دھکے دلوائے جسے ستائیس کلو میٹر کا وزیراعظم کہا گیا وہ عالمی میڈیا کی زبان پر پاکستان کا نام لے آیا سبحان اللہ
@CMShehbaz The names of these three personalities will always live in history for the establishment of world peace. Our heroes are the pride of Pakistan.
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
#ThePeacemaker🇵🇰✌🏻
With the greatest humility, I am pleased to announce that the Islamic Republic of Iran and the United States of America, along with their allies, have agreed to an immediate ceasefire everywhere including Lebanon and elsewhere, EFFECTIVE IMMEDIATELY.
I warmly welcome the sagacious gesture and extend deepest gratitude to the leadership of both the countries and invite their delegations to Islamabad on Friday, 10th April 2026, to further negotiate for a conclusive agreement to settle all disputes.
Both parties have displayed remarkable wisdom and understanding and have remained constructively engaged in furthering the cause of peace and stability. We earnestly hope, that the ‘Islamabad Talks’ succeed in achieving sustainable peace and wish to share more good news in coming days!
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@mb_ghalibaf@araghchi
اس شیر کی صرف 20 سیکنڈ کی گفتگو سنیں اور خود اندازہ لگائے، ایسا بہادر، مضبوط ایمان اور بلند حوصلے والا انسان کیا کسی ایسے ملک کو چھوڑے گا جو پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھے گا؟؟
پاکستان 🇵🇰 عالمی سطح پر جدید اور موثر سفارت کاری میں خارجہ پالیسی کے ایک نئے کیس اسٹڈی کے طور پر سامنے آیا ہے-
جدید دور کے جنگی ماحول میں پاکستان ایک واحد فاتح ہے جس کی کامیابی اسکی سفارتکاری کے جدید حربوں سے عمل میں آئی ہے-
پاکستان بیک وقت چین 🇨🇳 اور امریکہ 🇺🇸، سعودی عرب 🇸🇦 اور ایران 🇮🇷 کے درمیان توازن قائم کرتے ہوئے، مشرق وسطیٰ کے بحرانوں کو اسٹریٹجک درستگی کے ساتھ چلا رہا ہے- الحمدلللہ 🤲
پاکستان زندہ باد 🇵🇰 ❤
#pakistanemergingpower
في اتصال هاتفي بالأمير محمد بن سلمان رئيس وزراء باكستان "شهباز شريف" يجدد دعم بلاده الكامل للمملكة، ويؤكد أنها ستظل تقف دائمًا وبحزم إلى جانب السعودية ضد ما تتعرض له من اعتداءات إيرانية
جب ان دونوں نے اپنے عہدے سنبھالے تو حالات بہت مشکل تھے، دنیا پاکستان کے بارے میں طرح طرح کی باتیں کر رہی تھی، مگر آج وہی پاکستان عالمی معاملات میں اہم کردار ادا کرتا نظر آ رہا ہے 🇵🇰
وزیراعظم Shehbaz Sharif اور آرمی چیف Asim Munir کی قیادت میں ملک نے مشکل وقت سے نکل کر دوبارہ اعتماد حاصل کیا ہے۔
آج دنیا کے بڑے بڑے ممالک پاکستان سے بات کر رہے ہیں اور اسلام آباد کی طرف دیکھ رہے ہیں۔
وَتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اللہ جسے چاہے عزت دے، جسے چاہے آزمائش دے… اور جب کرم ہو جائے تو حالات بدل جاتے ہیں 🤲🇵🇰
ٹرمپ انتظامیہ نے جنگ رکوانے کے لیے فون گھمائے جب سارے کارڈ چیک کیے تو پتہ چلا تُرکی کی مداخلت اسرائیل کو منظور نہیں رشیا امریکہ کو منظور نہیں چائنہ کو طاقتور شو نہیں کرسکتے تو پھر عربوں اور امریکی اسٹیبلشمنٹ نے پاکستان سے رابطہ کیا جسے ایران نے بغیر کسی اعتراض کے قبول کرلیا🇵🇰✌️