حسین نواز نے عدالت کو کہا تھا کہ وہ پاکستانی شہری ہی نہیں ہے، اور عدالت نے اسے مفرور اشتہاری قرار دیا۔
سلیمان شہباز بھی مفرور اشتہاری۔
اہم سوال یہ ہےکہ یہ دونوں قومی مجرم کس حیثیت سےحکومت پاکستان کے official وفد میں شامل ہو کر سعودیہ ملاقاتیں کرتے رہے؟
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
کراچی میں قومی پرچموں کی بہار۔ پی ٹی آئی کراچی ڈویژن کے زیر اہتمام چاند رات کیمپس، سابق گورنر سندھ @ImranIsmailPTI طارق روڈ کیمپ پر شہریوں میں جھنڈے تقسیم کرتے ہوۓ۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
جب حکومت میں ہونے کے باوجود سیاسی لیڈران عوام میں جانے سے گریز کریں، عید کی نماز بھی نجی انداز سے ادا کریں، تو یہ بات عیاں ہے کہ یہ حکومت کا سرکس زیادہ نہیں چل سکتا، بلکہ ہر دن ان کی بدنامی اور تاریک مستقبل کے لئے ایک نیا باب لے کر آئے گا۔
#الیکشن_کراو_ملک_بچاو
جو بھکاری دانشور تحریک انصاف کے ملک گیر عوامی پاور شوز کے معمولی ہونے کے مضحکہ خیز دعوے کر رہے ہیں، وہ ذرا اپنے رائیونڈ کے آقاؤں سے پتہ کریں کہ آخر فوری الیکشن کے مطالبے سے ان بدحواس بیچاروں کی کانپیں کیوں ٹانگ رہی ہیں!
#الیکشن_کراو_ملک_بچاو#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور