اپنی چائے پئیں خاموشی اپنائیں
لوگوں کو زیادہ سنجیدہ نہ لیں
اپنے جذبات پڑھا چڑھا کر نہ پیش کریں ۔ پر سکون رہیں
اپنے جذبات اور خیالات ان پر استعمال کریں جو غلطی پر ہیں ان پر نہیں جو ضد پر ہیں
مرد ایک ایسی شخصیت ہے جسے اگر عورت پوری میسر ہو تو اسکا دل بھر جاتا ہے
اگر تھوڑی میسر ہو تو اسے پانے کے لئیے حدیں پار کر دیتا ہے
توجہ نہ دو تو پل پل مرتا ہے توجہ دو تو پل پل مارتا ہے
اسے یہی نہیں پتہ کہ عورت حاصل کرنی ہے یا لا حاصل رکھنی ہے
تمہارے وعدے یادیں رشتے سودے ٹھیک ہیں ناں سب
تمہارے کتے بلی پردے پودے ٹھیک ہیں ناں سب
ہے رقیب تو کیا ہوا فکر تو رہتی ہے
تمہارے پہلے دوسرے تیسرے چوتھے ٹھیک ہیں ناں سب
اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ
آپ کی اہمیت کب ختم ہوئی تھی ..
تو یاد کریں
کہ آپ کو پہلی دفعہ اپنی اہمیت
بتانے کی ضرورت کب پڑی تھی۔
بس اسی دن سے آپ کی اہمیت
ختم ہو چکی ہے ..
اس کے بعد سے اب تک کا آپکا سفر
یک طرفہ اور بیکار تھا