@Alhamdhulillaah From the river to the sea Palestine will be free..
From the river to the sea Palestine will be free..
From the river to the sea Palestine will be free..
ڈفرز کو کوئی بتا دو کہ #حقیقی_آزادی تو اب ہم لے کر رہیں گے۔ تم ہم سے ہمارے حقوق کیا چھینو گے، ہم تم سے تمہارے ترانے بھی چھین لیں گے۔ ویسے بھی یہ ترانے بزدل ڈفرز کی نسبت قوم کے حقیقی لیڈر، نڈر اور دلیر قائد انقلاب پر ذیادہ فٹ بیٹھتے ہیں۔
#عمران_خان_ایک_نظریہ_ہے
فاشسٹ مودی سرکار کیجانب سےتہاڑجیل میں کشمیری رہنما یسٰین ملک کو پیہم تشدد کانشانہ بنانےاورانہیں بھوک ہڑتال پرمجبورکرنےکی شدیدمذمت کرتاہوں۔انکی زندگی نہایت خطرےمیں ہے۔ UNHCHR, UNSG اور انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں سےمیری التماس ہےکہ 🇮🇳کیخلاف اقدام کریں اور یسٰین ملک کی جان بچائیں
یہ فتح پاکستان کی فتح ہے - اللّٰہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر! قوم کو خراج تحسین جنھوں نے عمران خان کا بھرپور ساتھ دیا - یہ فتح پوری قوم کی فتح ہے - یہ حق اور سچ کی فتح ہے -صاف وشفاف انتخابات ہی ملک کے تمام مسائل کا حل ہیں- پاکستان تیاری رکھیں جلد انتخابات ہونے والے ہیں انشاء اللہ
قرآن پاک 3:160
اللہ تمہاری مدد پر ہو تو کوئی طاقت تم پر غالب آنے والی نہیں، اور وہ تمہیں چھوڑ دے، تو اس کے بعد کون ہے جو تمہاری مدد کرسکتا ہو؟ پس جو سچے مومن ہیں ان کو اللہ ہی پر بھروسہ رکھنا چاہیے
Strongly condemn fascist Modi govt's continuing torture of Kashmiri leader Yasin Malik in Tihar jail forcing him to go on hunger strike. His life is in extreme danger. I call on UNSG, UNHCHR & internatonal human rights orgs to take action against India & save Yasin Malik's life.