*ہر کسی کے چہرے پہ وہ بات نہیں ہوتی*
*تھوڑے سے اندھیرے میں رات نہیں ہوتی*
*دنیا میں کچھ لوگ ہوتے ہیں بہت پیارے*
*کیا کریں آج کل ان سے ملاقات نہیں ہوتی*
تَبَٰرَكَ ٱلَّذِي بِيَدِهِ ٱلۡمُلۡكُ وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَيۡءٖ قَدِيرٌ
کہہ دو میرے ان بندوں سے۔
جنہیں حالات ناممکن لگ رہے ہیں,, میں ہر شے پہ قدرت رکھنے والا ہوں❤✨
🌼القران_الكريم#🌼