KP Fact Check ✅
🟠 Claim:
FAK, Afghan Taliban, and affiliated Propaganda accounts are claiming that Pakistan carried out an airstrike in South Waziristan on 5 July 2026, allegedly targeting civilians in Murg Tangi (Angoor Adda), resulting in casualties and injuries.
🟢 Reality:
The claim is false, unsubstantiated, and part of a coordinated propaganda campaign aimed at spreading misinformation.
▪️ No credible or independent evidence has emerged to verify that such an airstrike took place at the claimed location and time.
▪️ The claim relies solely on assertions from partisan propaganda channels without corroboration from credible or neutral sources.
▪️ Disseminating unverified allegations in the absence of evidence is a common disinformation tactic used to shape public perception and create misleading narratives during periods of heightened tensions.
‼️ Users are advised to verify such claims through credible and independent sources before sharing them, as hostile propaganda networks frequently circulate unsubstantiated information to mislead audiences and amplify misinformation.
📍 Conclusion:
The viral claim alleging that Pakistan conducted a deadly airstrike in South Waziristan on 5 July 2026 remains unverified and lacks credible supporting evidence. The allegation originates from Afghan Taliban-affiliated propaganda channels and should not be treated as factual without independent verification.
آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر کی زیر صدارت 276 ویں کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں شہداء کی قربانیوں کا اعتراف اور اُنکے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی۔ کور کمانڈرز کانفرنس میں کہا گیا کہ معرکہ حق میں عبرتناک شکست کے بعد دُشمن چاہتا ہے۔۔۔1/3
وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے اسلام آباد میں منعقدہ وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کی. وزیر اعظم نے اپنے خطاب میں وفاقی کابینہ کو دورہ ترکیہ پر اعتماد میں لیتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ پاکستان اور ترکیہ کے مابین مختلف شعبوں میں تعلقات اور بھائی چارہ مزید مضبوط اور مستحکم ہوگا۔
وزیر اعظم نے کابینہ کو بتایا کہ انہوں نے تہران میں گزشتہ جمعہ کو شہید سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت کی ۔ حکومت پاکستان اور عوام کی جانب سے ایران سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ۔ بعد ازاں انہوں نے وفاقی کابینہ کے بعض ارکان کے ہمراہ ترکیہ کا دورہ کیا جہاں بزنس کانفرنس میں شرکت کی۔ ترکیہ کے سرمایہ کاروں کی بڑی تعداد نے کانفرنس میں شرکت کی، انہیں پاور سیکٹر، ڈسکوز کی نجکاری، ٹرانسمیشن لائنز کے لائن لاسز، مائنز اینڈ منرلز اور انرجی سیکٹر پر بھی پریزینٹیشنز دی گئیں ۔ ترک سرمایہ کاروں نے سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔
وزیر اعظم نے کہا کہ دورہ ترکیہ کے دوران نمایاں کاروباری گروپوں سے ملاقاتیں کیں۔ ترک کمپنیوں کو توانائی، کان کنی و معدنیات، انفراسٹرکچر میں سرمایہ کاری کی دعوت دی۔ ترک کمپنیوں کو پاکستان کے ترجیحی شعبوں میں سرمایہ کاری کا دائرہ کار بڑھانے کی بھی دعوت دی۔ پاکستان اور ترکیہ کے مابین رابطوں اور سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے اطراف نے بڑی محنت سے کام کیا جس کا آنے والے وقت میں فائدہ ہوگا اور ہمارے باہمی تعلقات اور بھائی چارے کو بھی فروغ ملے گا۔
وزیراعظم نے بتایا کہ ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے ملاقات کیلئے مدعو کیا، ان سے بات چیت بہت مفید اور تعمیری رہی، آنے والے وقت میں ہمارے تعلقات مزید مستحکم اور مضبوط ہوں گے۔ قبل ازیں وزیراعظم نے اسلام آباد میں پاک فضائیہ کے آفیسر گروپ کیپٹن عاصم طارق کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا جو گزشتہ روز ایک خاتون کی حفاظت کرتے ہوئے شہید ہوئے۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے اور ان کے اہل خانہ کو صبر و استقامت عطا فرمائے ۔ وزیراعظم نے کہا کہ ملزم گرفتار ہوچکا ہے، اسے قانون کے کٹہرے میں لا کر سخت سزا دلوائی جائے گی۔ وزیراعظم نے بلوچستان میں 15 خوارج کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں شہداء کے درجات کی بلندی کے لئے دعا اور فاتحہ خوانی کی گئی ۔
کشمیر کے مسئلے پر پوری پاکستانی قوم، پاک فوج اور ریاست ایک پیج پر ہیں۔ دنیا کی کوئی بھی طاقت یا بے بنیاد مہمات ہمارے کشمیری بھائیوں کے ساتھ اس اٹوٹ رشتے کو کمزور نہیں کر سکتیں۔ ہم آخری سانس تک ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔
#کشمیر_ہماری_شہ_رگ
کشمیر کا مسئلہ پاکستان کی خارجہ پالیسی کا بنیادی ستون ہے اور پوری قوم اس پر متحد ہے۔ دشمن چاہے جتنی مرضی دراڑیں ڈالنے کی کوشش کر لے، حقائق کو مسخ کرنے کی ہر سازش ہمیشہ کی طرح ناکام ہوگی۔ کشمیر اور پاکستان کا رشتہ لازوال ہے۔
#کشمیر_ہماری_شہ_رگ
انڈین جوائنٹ ایکشن کمیٹی ہو یا تحریک انصاف کے یوٹیوبرز، ان کا جھوٹا پروپیگنڈا اور فیک نیوز کشمیریوں کے دلوں سے پاکستان کی محبت کو کبھی ختم نہیں کر سکتیں۔ بانیِ پاکستان کا فرمان سچ تھا، سچ ہے اور ہمیشہ سچ رہے گا۔
#کشمیر_ہماری_شہ_رگ