@HARizviMQMPak I hold you in high regard and respect you deeply; it would be very kind of you if you could get in touch with me.
Thank you.@HARizviMQMPak
Assalam-o-Alaikum, respected @HARizviMQMPak . I would like to discuss a matter with you—whether minor or serious—that involves your name. I feel embarrassed to resort to this method of communication, but I have been subjected to harassment and bullying for the past few months.1/2
The Indus is the lifeline of Pakistan and the soul of Sindh. Any malicious attempt by India to place the IWT in abeyance is illegal, unacceptable and a direct assault on international law, regional peace and the water security of over 240 million people.
انا للّٰه و انا الیه راجعون
مِنَ الْمُؤْمِنِينَ رِجالٌ صَدَقُوا ما عاهَدُوا اللَّـهَ عَلَيْهِ فَمِنْهُمْ مَنْ قَضى نَحْبَهُ وَ مِنْهُمْ مَنْ يَنْتَظِرُ وَ ما بَدَّلُوا تَبْدِيلاً
(مومنوں میں ایسے مرد ہیں جنہوں نے اللہ سے کیا ہوا عہد سچ کر دکھایا۔ ان میں سے کچھ وہ ہیں جو اپنی نذر پوری کر چکے (یعنی جامِ شہادت نوش کر چکے)، اور کچھ انتظار میں ہیں، اور انہوں نے اپنے عہد میں ذرّہ برابر بھی تبدیلی نہیں کی۔)
آج تمام تحریکی کارکنوں کو تحریک اورمجھ سےوفاداری کے حلف سے آزاد کرتاہوں
……………………………………………
آج دنیا بھر بشمول پاکستان کے تحریکی کارکنوں کے اجلا س سے خطاب کرتے ہوئے جناب الطاف حسین نےکہاکہ میں گزشتہ 47 برسوں سے پاکستان کے تمام محروم ومظلوم عوام خصوصاًمہاجرعوام کے حقوق کے حصول کی جدوجہد کرتارہاہوں، اس حقوق کی جدوجہد میں ، میں نے دن رات کسی چھٹی کے بغیر تحریکی کام کوجاری رکھا۔ اس جدوجہد میں جہاں ایک طرف ہزاروں ساتھیوں کی شہادت، جبری گمشدگیوں کا دکھ ہے، ان کی دربدری اور بسے بسائے گھروں کے لٹ جانے اوران پر جبری قبضوں کے دردناک واقعات اوردیگرقربانیاں شامل ہیں وہاں الطاف حسین کاخاندان بھی جان ومال کی قربانیاں دینے میں کسی طرح پیچھے نہیں رہا۔سب جانتے ہیں کہ میرے 77سالہ بزرگ بھائی ناصر حسین اورجواں سال بھتیجے عارف حسین کودسمبر 1995میں گھرسے اغواکرکے تین روز تک تشدد کانشانہ بنانے کےبعد کراچی کے نواحی علاقےگڈاپ میں لیجاکرگولیاں مارکر بیدردی سے شہید کردیاگیا۔ میرے 28سالہ بھتیجے عارف حسین کے سرپر کلہاڑی کےوار کرکے دو ٹکڑےکردیے گئے۔ میرے 70سالہ بہنوئی اسلم ابراہانی کو کراچی سےگرفتارکرکے چھ ماہ تک اڈیالہ جیل میں بہیمانہ تشددکانشانہ بنایاگیااورنیم مردہ حالت میں جیل سے باہر پھینک دیاگیا اوروہ بالآخر زخموں کی تاب نہ لاکرشہید ہوگئے۔میرے باقی بہن بھائیوں میں بھی کوئی ایسا باقی نہ بچاتھا کہ جسے گھروں پرمسلسل چھاپے پڑنے کے بعد دیار غیر میں پناہ نہ لینی پڑی ہو۔
اپنے ہزاروں ساتھیوں کی شہادت، ہزاروں گمشدہ ساتھیوں کادکھ، ہزاروں ساتھیوں کی جیلوں کی اسیری، جن میں بہت سے آج بھی جیلوں میں اسیر ہیں، ان تمام قربانیوں کے باوجود آج میں اس نتیجہ میں پر پہنچاہوں کہ میں پاکستان کےگلے سڑے فرسودہ نظام کوتبدیل کرنا توکجا، میں اپنی مہاجرقوم کو اس کےحقوق دلانے میں ناکام رہا۔ لہٰذا میں آج مورخہ 10 اگست 2025ء کو تمام تحریکی ساتھیوں بشمول سابقہ رابطہ کمیٹی، کنوینر،ڈپٹی کنوینر، تمام تحریکی کارکنوں کو اس حلف سے جو انہوں نے تحریک اورمجھ سے وفاداری کا اٹھایاتھا، ان کےاس اٹھائے ہوئےحلف سے آزاد کرتا ہوں۔ اب وہ اپنے حلف سے آزاد ہیں، وہ جہاں چاہیں، جس جگہ چاہیں، جس کسی بھی سیاسی پارٹی کوجوائن کرناچاہیں اسے جوائن کرنے میں آزاد ہیں۔
میں جب تک زندہ ہوں، حقوق کے حصول کے لئےچلائی جانے والی تحریکی جدوجہد کو سوشل میڈیا کے توسط سے جاری رکھوں گا، کامیابی یاناکامی اللہ کے ہاتھ میں ہے۔
الطاف حسین
10 اگست 2025ء
( جنرل ورکرزاجلا س سے خطاب )
ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کا رینجرز اور پاک فوج کے ہمراہ ڈسٹرکٹ سینٹرل کے مختلف علاقوں میں فلیگ مارچ
امروز ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس نے رینجرز 61 ونگ اور پاک فوج کے ہمراہ فلیگ مارچ ڈسٹرکٹ سینٹرل میں فلیگ مارچ کیا
فلیگ مارچ کے مقصد عوام میں تحفظ کا احساس دلانا جبکہ شرپسند عناصر کو باور کرانا تھا کہ ڈسٹرکٹ سینٹرل اپنی دیگر لاء انفورسمنٹ ایجنسی کے ساتھ عوام کی جان و مال کی محافظ ہے
فلیگ مارچ 61 ونگ رینجرز طاہر ولا سے نکل کر عائشہ منزل، واٹر پمپ سہراب شاہراہِ پاکستان سے ہوتا ہوا النور موڑ راشد منہاس روڈ سے ناگن چورنگی شیر شاہ سوری روڈ سخی حسن، فائیؤ اسٹار چورنگی حیدری بورڈ آفس سے واپس عائشہ منزل اور مکا چوک کیا گیا
فلیگ مارچ آپریشن میں ڈسٹرکٹ سینٹرل کے تمام ایس ایچ اوز اور ایس ڈی پی اوز سمیت رینجرز اور پاک فوج کے افسران نے حصہ لیا
اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج خان درانی کی سندھ میں تمام میئرز اور ڈپٹی میئرز کو مبارکباد
آغا سراج خان درانی کے ڈسٹرکٹ کونسلز اور ٹاؤن کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کو بھی مبارکباد
آغا سراج خان درانی کی مرتضٰی وہاب کو کراچی کا میئر منتخب ہونے پر مبارکباد
منتخب بلدیاتی نمائندوں کی کامیابی کارکنوں کی محنت کا نتیجہ ہے،
سب سے پہلے تمام جیالوں کو مبارک۔ میں، اہلیانِ کراچی کی طرف سے مرد حر صدر آصف علی زرداری صاحب، چئرمین بلاول بھٹو زرداری اور ادی فریال تالپور صاحبہ کا شکرگزار ہوں کہ انہوں نے کراچی کو مرتضیٰ وہاب جیسا میئر دیا۔ یقیناً یہ نوجوان کراچی کی ترقی اور خوشحالی کی داستان لکھے گا۔ جئے بھٹو!