اسلام آباد میں #JKLF کی جانب سے یاسین ملک سے متعلق کانفرنس سے اظہار خیال کرتے ہوئے #JKSLF کےکنوینیر @iamJawadAQ کا کہنا تھا کہ بیس کیمپ میں اگر انسانی حقوق کی تنظیموں کو لائیں تو حکومت کی جانب سے اجازت نہیں دی جاتی اور آج تک حکومت نے یاسین ملک سےمتعلق کوئی قرارداد منظور نہیں کی