وقار ایچ بھٹی
پاکستان کی مسلم لیگ (ن) کے کارکن ہوں یا بھارت کی بی جے پی کے، دونوں جماعتوں کے حامیوں کے رویّوں میں ایک عجیب مماثلت نظر آتی ہے۔ جب بھی کوئی یہ کہتا ہے کہ "میں کشمیری ہوں" یا "کشمیر ہمارا ہے"، تو یہ لوگ دلیل کے بجائے بدتمیزی، گالی گلوچ اور نفرت پر اتر آتے ہیں۔
یہ طرزِ عمل نہایت افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔ کیا اپنی شناخت کا اظہار کرنا یا سچ بولنا اب جرم بن گیا ہے؟
#RightsMovementAJK
#سلیکشن_مافیا_نامنظور
#آئین_شکن_مقدس_گائے
#حلف_نبھاؤ_بارڈرجاؤ
#آئین_شکن_مقدس_گاۓ
تاریخ گواہ ہے کشمیری جتنا پاکستان سے محبت کرتے ہیں اس طرح کی مثال کہیں اور نہیں ملتی، لیکن یہ بات حقوق کی ہے اور کشمیری حقوق کے لئے جانیں دینا فرض سمجھتے ہیں۔ اسی وجہ سے تو دو مہنے ہو رہے 43 کشمیر کے جوانوں نے شہادتیں دے کر اپنے مستقبل کی نسل کے لئے قربانیاں دی ہیں۔
#حلف_نبھاؤ_بارڈرجاؤ #لشکر_نہیں_خود_لڑو #rightsmovementAJK #بلوچستان_کو_جینے_دو #kashmir #JKJAAC
آزاد کشمیر الیکشن ملتوی کرنے کے حوالے سے اجلاس طلب۔ ریاست بھر میں افراتفری ، ظلم کی انتہا، بدامنی، قتل و غارت کے باعث عوام میں ایک عجیب سے بے چینی ہے۔ عوام نے یہ فیصلہ کیا نہ ہم کسی کو کمپین کرنے دیں گئے نہ عام انتخابات ہونے دیں گئے۔
#سلیکشن_مافیا_نامنظور#لشکر_نہیں_خود_لڑو #آزاد_کشمیر #لشکر_نہیں_خود_لڑو #azadkashmir #rightsmovementAJK #standwithkashmir #ajk #rightsmovementAJK
#JKJAAC #معافی_مائی_فٹ
بیٹھک بلوچ آزاد کشمر میں فورسز کی طرف سے جارحیت۔
ریاست کو یہ سمجھنا ہوگا کہ عوام پر گولی چلانے سے عارضی طور پر تو سڑکیں خالی کروائی جا سکتی ہیں لوگوں کو خاموش کرایا جا سکتا ہے لیکن دلوں میں نفرت اور دوری کی جو خلیج پیدا ہوتی ہے اسے پاٹنا ناممکن ہو جاتا ہے۔
#RightsMovementAJK
”آزاد جموں کشمیر میں عوام کی طرف سے جائز حقوق کیلئے مزاحمت جاری ہے، پیپلزپارٹی اب اپوزیشن بننے کا ڈھونگ رچانے کی کوشش کر رہی ہے۔ بلاول زرداری کو لگتا ہے کہ کشمیری عوام کی آنکھوں میں وہ دھول جھونک کر کشمیریوں سے ووٹ لے لے گا؟ وفاق میں یہ خود حکومت کا حصہ ہیں، ہر ترمیم اور ہر بل میں حکومت کے ساتھ ہوتے ہیں اور انتخابات میں اپوزیشن بننے کی کوشش کرتے ہیں۔“ عمران ریاض خان