9 مئی کا سانحہ ہوا، میرے اوپر 9 مقدمات درج ہوئے، میری خواتین اور لیڈر شپ پر جھوٹی ایف آئی آرز درج ہوئی، ایک ہفتے کے اندر وہ تمام ایف آئی آرز ختم ہونی چاہیے جس کا ثبوت نہیں ہے، اگر یہ غلط ایف آئی آرز ختم نہ ہوئی تو سزا کیلئے تیار ہو جائیں۔ ہم 9 مئی کی جوڈیشل انکوائری کےلئے تیار ہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور