28 رجب المرجب آغازِ سفرِ کربلا ، روانگی خاندانِ بنی ھاشمؑ اَز مدینہ دَر کربلا
خطرے کی زد میں آگیا قرآن کا وجود شبیرؑ گھر سے آیتین لے کر نکل پڑے
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان سیہون ڈویژن
#آغاز_سفر_کربلا#28رجب_المرجب@JoyoMushahid@JughlaniKhan@masim313
بروایت 15 رجب المرجب شہادت سیدہ بیبی زینب س بنت امیرالمومنین مولا علی ع پر امام زمانہ مولا مھدی (عج) اور رھبر معظم سید علی خامنائی اور قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ علامہ سید ساجد علی نقوی اور تمام مومنین و مومنات کی خدمت میں ہدیہ تعزیت پیش کرتے ہیں
https://t.co/mTqmLkjydL