سیاست اقتدار نہیں، خدمت کا نام ہے۔
اگر مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹا کر پیش کیا جائے تو حقیقت نہیں بدلتی۔ مکمل گفتگو سامنے لائی جائے تاکہ عوام خود فیصلہ کریں کہ بات شہداء کی توہین کی تھی یا ریاستی معاملات میں جوابدہی کے اصول کی۔
سیاست اقتدار نہیں، خدمت کا نام ہے۔
#مولانا_چھاگئے #کرپٹ_چوکیدار #کالےچینلز_کی_مشتاقیاں #پیڈ_ٹرینڈ_فلاپ #کرائے_کے_باکو
جمہوریت عوام کی امانت ہے، کسی کی جاگیر نہیں۔
جمہوری نظام میں فیصلوں کی بنیاد عوام کی رائے، آئین اور قانون ہوتے ہیں۔ قومی مسائل پر کھلی بحث جمہوریت کی طاقت ہے، کمزوری نہیں۔
جمہوریت عوام کی امانت ہے، کسی کی جاگیر نہیں۔
#مولانا_چھاگئے#کرپٹ_چوکیدار#کالےچینلز_کی_مشتاقیاں #پیڈ_ٹرینڈ_فلاپ #کرائے_کے_باکو