جو لوگوں نے ان کے لیے تیار کر دی ہوتی ہے کیوں ان کو لگتا ہے کہ لوگوں کی جہنم زیادہ دردناک ہے اب میں سمجھ گئی ہوں کہ ایسا کیا ہوتا ہے
کیوں ہوتا ہے کہ لوگ اپنی جان ختم کر لیتے ہیں
پہلے میں یہ سوچتی تھی کے یہ کون لوگ ہوتے ہیں جو خود کشی کر لیتے ہیں
عجیب! اتنا بھی کیا ہو جاتا ہوگا کہ وہ خود کشی کر لیتے ہیں یہ جانتے ہوئے کہ بعد میں اس کی مغفرت نہیں یہ جانتے ہوئے کہ اللہ تعالی نے فرمایا ہے کہ ان کی بخشش نہیں ہوگی
لیکن یہ سب کچھ جاننے کے باوجود لوگ کیسے خود کو ختم کر لیتے ہیں
لیکن اب میں ایسا نہیں سوچتی اب میں سمجھ گئی ہوں کہ لوگ ایسا کیوں کر لیتے ہیں کیوں انہیں لگتا ہے کہ خدا کی بنائی ہوئی جہنم اس جہنم سے کم اذیت والی ہوگی
Everyone has their own sins.Maybe yours aren't clubbing or alcohol.Maybe yours is simply thinking that you belong to a superior race,thinking you are better then the others,your ego your arrogance just like iblis...
So i read somewhere:
"The devil doesn't make life harder for those who are already his"
And I finally understood why so many worldly people thrive, while the Godly ones suffer.