آگر مورخ پٹواری نہیں نکلا تو وہ ضرور لکھے گا کہ فاطمہ جناح کے بعد سب سے بہادر خاتون عمران خان کی بہن علیمہ خان تھی
ان بہنوں کو دل کھول کر سپورٹ کریں ♥️
عمران خان کو قید تنہائی میں رکھ کر جس قسم کی زیادہ سے زیادہ ممکنہ ذہنی اذیت دی جا سکتی تھی وہ دی جا رہی ہےـ
تصور کریں کہ مہینوں سے نہ کسی سے ملنے دیا جا رہا ہے، نہ ٹی وی ہے، نہ گھڑی ہے، نہ اخبار ہے اور نہ ہی کوئی کتاب تک پڑھنے کے لئے دی جاتی ہے تاکہ وقت گذارنا مشکل ترین ہو جائےـ
مطلب عمران خان سارا دن کچھ بھی نہ کر سکے؟ اسے کسی چیز کا علم نہ ہو؟ وہ کچھ سوچ نہ سکے اور اس طرح اسے ذہنی اذیت دی گئی؟
یہ کتنے گھٹیا ترین لیول کے دشمن ہیں؟
اب عدلیہ انصاف کرے گی یا کوئی اور کھیل کھیلے گی؟
#ContemptOfCourt
#StopTortureOnNationalHero
عمران خان کو ٹارچر کرنے والا عاصم منیر اور کروانے والی مریم نواز اور اس کا باپ نواز شریف ہیں، اور ان کی یہ جرات خاموش بیٹھی پوری فوج، گاجر خور ٹونی افسران اور ڈری ہوئ کمپرومائزڈ پی ٹی آئی قیادت نے بندھائی ہے۔ کیا آپ متفق ہیں؟
🚨🚨🚨 عمران خان کے ذاتی معالج ڈاکٹر فیصل نے جھوٹ سے پردہ ہٹا دیا!!!
مجھے پہلے اڈیالہ جیل میں انتظار کروایا وہاں سے مجھے شفاء انٹرنیشل ہسپتال لے گئے وہاں تین چار گھنٹے انتظار کروانے کے بعد میں نے پوچھا عمران خان کہاں ہے؟ تو انہوں نے کہا ابھی بس پہنچ رہا ہے آخر میں بتایا گیا کہ عمران خان کو واپس اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا ہے!!!
آج پریس کانفرنس کے دوران عمران خان کی ہمشیرہ اور حسان نیازی کی والدہ نورین خان کی آنکھوں سے بہنے والے یہ آنسو محض آنسو نہیں بلکہ ایک بہن کے کرب اور ایک ماں کی بے شمار قربانیوں کی داستان ہیں 💔😢
شفا ہسپتال سے ینگ ڈاکٹروں نے ویڈیو بناکر بھیجی ہے!
ساتھ میں آپ سب کے لیے پیغام بھی
آپ لوگ مرشد کی فکر نہ کریں، بس ایک بار وہ ہمارے شفا (ہسپتال) میں داخل ہو جائیں تو انشاء اللہ ہم بھرپور خیال رکھیں گے۔ انشاء اللہ خان صاحب 3 سال پہلے سے زیادہ تندرست ہو کر یہاں سے رخصت ہوں گے۔ ❤️🙏
عمران ریاض خان کو جب اغواء کیا گیا اور قید تنہائی میں وہ بات کرنا بھی بھول گیا تھا!!
جب عمران ریاض خان, تندرست ہؤا,
تو انشاء اللہ عمران خان بھی صحت مند اور تندرست ہو جائے گا!! اب ہسپتال منتقل ہوچکا ہے🙏
لیکن جو ظلم کیا گیا ہے, وہ نا بھولنے والا ہیں!!