سب اپنے فائدے کے لئے ٹرینڈ چلاتے ھیں!
یہ ظلم بس چلتا رھے گا
آخر کب تک آواز اٹھاو
کسی غریب کے لئے اللہ کی رضا کے لئے !
کوئی تو دعا دے گا!!
انسانیت دفن ھو گئی ھے!😢
یہ ظلم دیکھ کر یہ کوئی کشمیر یا فلسطین نہیں یہ پاکستان میں ھوا ھے؟
چیف جسٹس صاحب انسانی حقوق کی پامالی پر ازخود نوٹس لینا آپ کے اوّلین اختیارات میں سے ہے۔۔ اوریہ جو خادم حسین رضوی کےحکم پرگزشتہ تین دن سےقیامت برپا رہی،عوام کی جان و مال کا نقصان ہوا ہے ،اس”شخص” کے حوالے سے آپ کاازخود نوٹس کب آۓ گا ؟؟؟
ہم منتظر ہیں حضور !!
اب تک کی اطلاعات کے مطابق مجاہدوں نے 50 کافر رکشوں،200 سے ذائد یہودی موٹرسائیکلوں،20 کے قریب صیھونی گاڑیوں،30 طاغوتی بسوں اور 20 سے زیادہ دشمن دوکانوں کو جہنم واصل کر دیا ہے۔۔
100 سے زائد سڑکوں،چوکوں کی ناکہ بندی اس کے علاوہ ہے۔۔