پانی پاکستان کی زندگی، زراعت، معیشت اور آنے والی نسلوں کے مستقبل کا ضامن ہے۔ اس پر کسی بھی قسم کی جارحیت یا غیر قانونی قدغن ہرگز قبول نہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ عوام کے بنیادی حقوق اور قومی مفادات کی محافظ رہی ہے اور آج بھی واضح مؤقف رکھتی ہے کہ سندھ طاس معاہدے کے تحت پاکستان کے آبی حقوق کا ہر قیمت پر تحفظ کیا جائے گا۔
ہم امن، مذاکرات اور باہمی احترام پر یقین رکھتے ہیں، مگر اگر کسی نے پاکستان کے آبی حقوق پر ڈاکہ ڈالنے کی کوشش کی تو پوری قوم متحد ہو کر اپنے حق اور اپنی بقا کا دفاع کرے گی۔ پانی ہماری سرخ لکیر ہے، اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ ان شاء اللہ پاکستان اپنے قومی مفادات، خودمختاری اور عوام کے حقوق کے تحفظ کے لیے ہمیشہ مضبوط اور ثابت قدم رہے گا۔
مودی کی ناجائز اولاد بڑاپی میں سٹیا گئی ھو کیا ایک با عزت باوقار شخصیت کے مالک پیپلزپارٹی کی عظیم لیڈر ڈاکٹر نفیسہ شاہ کے خلاف گلت پروپیگنڈا کر رہی ہو جس نے اپنی محنت سے پوری پاکستان نمبر1 پر وونٹ اٹھائي هين ترقياتي منصوبی ایجوکیشن اداری بنائين.
@ShahNafisa
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین، بلاول بھٹو زرداری سے خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے قومی وطن پارٹی کے سینئر نائب صدر سید فیاض علی شاہ نے، اپنے پشاور سٹی کے تمام تنظیمی عہدیداران سمیت پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کے بعد، زرداری ہاؤس میں ملاقات کی۔
اس موقع پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ نیر بخاری، صوبائی صدر پاکستان پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا سید محمد علی شاہ باچا، سید ظاہر شاہ اور روبینہ خالد بھی موجود تھے
@BBhuttoZardari
ہر روز پیپلز پارٹی کے خلاف نیا پروپیگنڈہ کرکے اپنے پوسٹ پر وویوز بڑھانے کے چکر میں ہیں شاید آپ کو تو پاکستان پیپلز پارٹی کی ترقیاتی منصوبے نظر نہیں آتے کیوں کہ آپ شدید مخالفت میں آگئے ہو اور کچھ آپ کو نظر نہیں آتا۔
@ShahNafisa
ہمیں اپنی طرف سے بالکل واضح رہنا چاہئے کہ پاکستان کے جائز پانی کو روکنے، موڑنے یا ذرا سی بھی ہیر پھیر کے طور پر اس اقدام کو تسلیم نہیں کیا جائے گا۔ قوم کو اس وقت بیدار نہیں ہونا چاہئے جب دریا سوکھ جائے، بلکہ قوم کو اس وقت بیدار ہونا چاہئے جب ہمارے مستقبل کو باندھنے کیلئے پہلا پتھر ہلایا جائے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی @BBhuttoZardari کا اسلام آباد میں تقریب سے خطاب
کوٹڈیجی: پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما و رکنِ قومی اسمبلی ڈاکٹر نفیسہ شاہ کمب آفس پہنچیں، جہاں انہوں نے پیپلز پارٹی کے مقامی رہنماؤں، خواتین، کارکنوں اور علاقہ سے ملاقاتیں کیں۔
ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے خواتین سمیت عوام کے مسائل تفصیل سے سنے، ان کے فوری حل کی یقین دہانی کرائی
A major milestone for healthcare in Balochistan.
Under the vision of Chairman @BBhuttoZardari and the leadership of the Government of Balochistan led by Chief Minister Mir @PakSarfrazbugti , the state-of-the-art Trauma Emergency & Response Institute in Quetta is delivering
1/2
سندھ طاس معاہدہ پاکستان کو دیاگیا کوئی تحفہ یا احسان نہیں تھا بلکہ یہ ایک باوقار بین الاقوامی تصیفہ تھا۔ اگربھارت اس معاہدے کومعطل یاالتواء میں ڈالےگابلکہ ایسےبین الاقوامی معاہدےپر وارکرناہےجو معاہدہ جنگوں، بحرانوں اورنسلوں کی دشمنی کےباوجودبھی قائم رہا
@BBhuttoZardari
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے ریڈ لائن بی آر ٹی منصوبے کے جائزہ اجلاس میں تعمیراتی کام تیز کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ منصوبہ مقررہ مدت، اعلیٰ معیار اور مؤثر رابطہ کاری کے ساتھ مکمل کیا جائے تاکہ کراچی کے شہری جلد جدید سفری سہولت سے مستفید ہوسکیں۔
@sharjeelinam ❤️🖤💚
سینئرصوبائی وزیر @sharjeelinam صوبائی وزیرمکیش کمار چاولہ، وزیراعلیٰ سندھ کےمعاونِ خصوصی @qnqamar ایم پی اے علی حسن ہنگورجو اور ایم پی اے امدادپتافی نےرکنِ سندھ اسمبلی نوابزادہ جام شبیرعلی خان سےان کےبھتیجےبیرسٹرنوابزادہ جام ذیشان کی اہلیہ کےانتقال پردلی تعزیت اوراظہارِافسوس کیا,
سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن صوبائی وزیر مکیش کمار چاولہ معاونِ خصوصی سید قاسم نوید قمر شاہ اور ایم پی ایز علی حسن ہنگورجو اور امداد پتافی نے نوابزادہ جام شبیر علی خان سے ان کے بھتیجے بیرسٹر نوابزادہ جام ذیشان کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت کی۔
@sharjeelinam@qnqamar
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اسلام آباد کے جناح کنونشن سینٹر میں "سندھ طاس معاہدہ، امن اور علاقائی استحکام کا ایک مؤثر ذریعہ" کے عنوان سے منعقدہ بین الاقوامی سیمینار میں شرکت کی۔
@BBhuttoZardari
🌊 2026 International Seminar
INDUS WATERS TREATY
An Instrument of Peace & Regional Stability
Today’s seminar was highly insightful and successful!
Under the visionary leadership and special address of PPP Chairman @BBhuttoZardari , international experts, diplomats, policymakers, and researchers came together for in-depth discussions on strengthening the Indus Waters Treaty and addressing future challenges.
The seminar served as a powerful platform to transform the water issue into an instrument of peace and regional stability in South Asia.
Thank you @BBhuttoZardari Sahab for your vision and guidance.
#BilawalBhuttoZardari #IndusWatersTreaty #WaterForPeace #RegionalStability #Seminar2026 #WaterDiplomacy