﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
اے ارض و سماں کے مالک!
ہمیں جنت کے دروازوں میں سے جس دروازے سے تیرے نیک بندے داخل ہوں، ان کے ساتھ داخل فرما،
اور جنت میں اپنے فضل سے بلند مقام عطا فرما یا ارحم الراحمین
چھوٹے بچے کو سلام کرنے کے فوائد :
- سنت کی اتباع
- بچے کی تربیت
- تکبر کے منافی ہے اور تواضع کا مظہر ہے
- حسنِ معاملہ
- إفشاء السلام (سلام کا عام ہونا)
- بچے کے اندر محبت کے جذبات پیدا ہونا
(شرح فصول الآداب لعبدالله الفوزان : ٣٤)
*جـــــزَاڪــــم الله خَـــــــــيْراً*
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
صبح بخیـــــــر🌹🍃
زبان انسان کے جسم کا ایک چھوٹا سا حصہ ہے لیکن اس کے اثرات بہت بڑے ہوتے ہیں یہی زبان کبھی محبت اور عزت کا سبب بنتی ہے اور کبھی جھگڑوں اور نفرتوں کو جنم دیتی ہے اگر انسان اپنی زبان کو قابو میں نہ رکھے تو یہ جھوٹ غیبت بہتان اور سخت الفاظ جیسے گناہوں کا سبب بن سکتی ہے..!!
.
Good Morning X Family ❤️
ہر ابتدا سے پہلے ہر انتہا کے بعد
ذاتِ نبی بلند ہے ذاتِ خدا کے بعدﷺ❤️
یہ بھی فیضِ عشق ہے
ورنہ کہاں میں کہاں درود شریف 🥀
خاتم_النبیین_محمدﷺ❤️
#درود_وسلام
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللّہ کے ہر فیصلے پر مطمئن رہیں کیوں کہ اللّہ آپکو وہ نہیں دیتا جو آپکو اچھا لگتا ہے بلکہ اللّہ وہ دیتا ہے جو آپکے لئے اچھا ہوتا ہے ۔