In a similar vein to the "Sicilian mafia", the Pakistani mafia uses tactics of bribe, threat, blackmail and begging to pressurise state institutions and judiciary in order to protect their billions of money laundering stashed abroad.
https://t.co/DcXWNZntq3
Few Afghan supporters attacked me today outside the stadium, they threw bottles on me, I remained silent and quiet, the reason is I was stopping them from Anti Pakistan slogans, I’ve always supported them but enough is enough, I have no sympathies for anyone from now. Pak 🇵🇰❤️
جرمنی میں Deutsche Bank میں کسٹمر نے۔ ۵۰۰۰ € جمع کرنے تھے۔جب بنک نے پوچھا زرائع آمدن؟ جواب میں کسٹمر نے کہا آپکا کام نہیں۔ بنک نے اکاونٹ بھی بند کروایا اور رپورٹ بھی کیا۔
ہمارے ہاں بنک ہی منی لانڈرنگ کے اعلی کار بنے ہوے ہیں۔ #کپتان_لٹیروں_کو_چھوڑنا_نہیں
انکی آو بھگت تو کسی بھی طرح ممکن نہیں۔ قومی وسائل پر ہاتھ صاف کرنے والوں سے ایسا خصوصی سلوک دنیا میں کہاں روا رکھا جاتا ہے؟ وقت آگیا ہے کہ ان سے مجرموں کیطرح ہی نمٹا جائے۔ 2/2
وقت آن پہنچا ہے کہ بحثیت قوم ہمیں نقصان پہنچانے، عوام کو مفلسی کی دلدل میں دھکیلنے اور اب خود "جمہوریت" کی اوٹ میں پناہ تلاش کرنے والے منی لانڈررز کی تعریف و ستائش کا سلسلہ بند کیا جائے۔ 1/2