Let us celebrate and honor the hardworking individuals who contribute their efforts and skills to build our society. Their dedication and resilience are the foundation of progress & prosperity. Today, we salute the labor force & recognize their invaluable contributions. Happy LD!
حکومت کالج ٹیچنگ فیکلٹی کی 5 سال سے لٹکی ہوئی "فیکلٹی ڈیولپمنٹ سپورٹ پروگرام" کی رقم کو فوری طور ادا کرے۔ ہمیں مزید آزمائش میں نہ ڈالا جائے۔
#FDSP@President_KPPLA
حکومت فوری طور پر ڈائیریکٹوریٹ آف ہائیرایجوکیشن میں PMS/ PCS آفیسر کی تعینائی کا نوٹیفیکیشن واپس لے ورنہ صوبہ گیر احتجاجی تحریک کا اعلان کردیا جائیگا اور تمام پروفیسرز، لیکچررز اور لائبریرینز کلاسز کے بجائے سڑکوں پر ہونگے۔
جمشید خان
صدر کیپلا
#StopOccupyingHEDKP
ہوائی فائرنگ کو تفریح سمجھنے والوں کو یہ ضرور جاننا چاہییے کہ یہی اندھی گولی دور کہیں کسی بے گناہ انسان کی جان لے سکتی ہے۔ رات ایک ایسی ہی گولی کا نشانہ بننے والا ہمارا ایک بھائی معجزاتی طور پر محفوظ رہا۔ احتیاط کریں اپنے شوق سے دوسروں کی زندگی مت خطرےمیں ڈالیں۔