بلا چھن گیا ۔ نئے نشان الاٹ ہو گئے۔ کیمپین بھی شروع ہو گئی۔ اب ذرا ووٹرز سے پوچھتے ہیں کہ انھیں اپنے حلقے کے امیدواروں کے نام اور نشانات معلوم ہیں یا نہیں۔
Congratulations @TamimOfficial28 on achieving remarkable career. Truly an inspiration one for Bangladesh & fans around the world. Best wishes for future endeavours
عمران خان نہیں بلکہ
آئین پاکستان ہارا
نظام انصاف ہارا
عدلیہ ہاری
عوام ہارے
میڈیا اپنا وقار ہارا
جمہوریت ہاری
اور اور اور آپ اپنا کیریر ہار گئے
میں اپنا وطن ہار گیا
اور سب سے بڑھ کر شہیدارشد شریف اپنی جان ہارگیا
چادر چاردیواری ماؤں بہنوں بیٹیوں کی حرمت ہاری
میڈیا مالکان اپنی عزت و وقار ہار گئے
عمران ریاض سمیع ابراہیم عماد یوسف صدیق جان شاہد اسلم احمدنوارانی ایازاامیرجمیل فاروقی معید پیرزادہ وجاہت سعید خان شاہین صہبائی سلمان اقبال شعیب شیخ ARY BOL ہارون رشید عارف حمید بھٹی اپنے حقوق ہارگئے
پاکستان دنیا بھر میں اپنا بھرم اور ناموس ہارگیا
البتہ تکبر غرور انا ضد انتقام مفاد آمریت یزیدیت جھوٹ سمجھ رہا ہے کہ اسکی جیت ہوگئی ہے لیکن نہیں ۔۔۔
آپ تو خود فہد۔۔۔حسین ہیں آپ کو یقین ہے کہ ہم سب ہارگئے ہیں ؟؟
جنابِ چیرمین @ImranKhanPTI شہید ظلہ شاہ کے بعد سب سے زیادہ ظلم تشدد مجھ پر ہوا۔ مجھے بھی کافی دیر جیل وین بیٹھانے کے بعد پولیس نے دیکھا کہ بندہ مرنے والا ہے تب ہی چھوڑا۔۔
جناب یہ جان آپ کے حکم کی تابع ہے ۔ لیکن زندگی میں ایک بار ملاقات کا شرف بخشیں
@Hammad_Azhar@MashwaniAzhar