جب ملک کے دانشور اور ادیب تمام تر فسطائیت کے باوجود اپنی حساس طبعیت کے باعث سچ بولنے پر مجبور ہوجائیں تو سمجھ لیں کہ پانی سر سے گزر چکا ہے۔ خلیل الرحمٰن قمر نے وہ باتیں کی ہیں جو آج ہر پاکستانی کے دل کی آواز ہے۔
ہر سال 26 نومبر جلیانوالہ باغ کے قتلِ عام کیطرح یاد رکھا جائے گا جب عاصم لا کے تحت سیکیورٹی فورسز نے درجنوں پر امن اور نہتے پاکستانیوں کو سیدھی گولیاں مار کر شہید کیا تھا۔
نہ بھولے ہیں نہ بھولنے دیں گے۔۔!!
#گولی_کیوں_چلائی#IslamabadMassacre
چھبیس نومبر گولی چلی ہسپتالوں میں کیا حالات تھے، ہسپتال کے رجسٹرڈ میں درج گولی سے زخمی مریضوں کے نام، تفصیلات، مطیع اللہ جان اور ثاقب بشیر کا اغواء، چھبیس نومبر کی خوفناک صورتحال کا آنکھوں سے دیکھا حال سنیے سینئر صحافی ثاقب بشیر سے دردناک حقیقت۔
#IslamabadMassacre
میں جب کبھی بھی دہشتگردوں کے ہاتھوں فوجیوں کو مرتے دیکھتا ہوں تو مجھے ایک دم سے دکھ غصہ اور ان سے ہمدردی محسوس ہوتی ہے لیکن جیسے ہی دھیان 26 نومبر کی رات کی وحشت بربیت اور قتل عام کی طرف جاتا ہے تودکھ غصہ اور سارے جذبات ماند پڑھ جاتے ہیں وہ رات نہیں بھولے گی
#IslamabadMassacre
26 نومبر 2024 — سانحہ اسلام آباد ڈی چوک
“عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ذہنی مریض ہے۔ اس کے دور میں جتنا ظلم ہوا اس کی مثال نہیں ملتی۔ عاصم منیر اپنی کرسی کی ہوس میں کچھ بھی کر سکتا ہے۔ ماضی کے ڈکٹیٹرز کے ادوار میں بھی ظلم و ستم کی تاریخ رقم کی گئی مگر عاصم منیر نے ہر حد عبور کر لی ہے۔”
- عمران خان
#IslamabadMassacre
#FascismUnderAsimLaw
@saleemspeaks2 ایسا ہی ہے اصل میں ہم پاکستانی معاشرتی طور پہ ایک تباہ حال قوم ہیں خاص طور پہ ہنجابی پیسہ پیسہ ماسوائے پیسے کے کچھ بھی نہیں سوجھتا لیکن اس میں بھی قصور ان چور حکمرانوں کا ہے انہوں نے فاقوں کا ڈر اس قدر دلوں میں بھر دیا ہے کہ ہر کوئ پیسے کے لالچ میں کسی بھی حد تک گرنے کو تیار ہے
اس صبر کیلیے پہاڑ جیسا جگر چاہیے جو اپنے ہی بیٹے کی لاش کے سامنے نعرے لگا سکے۔شہید کے والد کا جذبہ ان قوتوں کیلیے ایک پیغام ہے جو اس تحریک کو کچلنے آئے تھے
اسے بولتے ہیں کرمہ ۔۔
برطانیہ کی معذور گوری سے شادی کرنے والا پاکستانی نوجوان پاسپورٹ ملتے ہی پاکستان آیا دوسری شادی کرنے کی تیاری تھی ٹھیک دو روز قبل اس دنیا سے رخصت ہو گیا ۔
کراچی کا نوجوان پاکستان سے برطانیہ گیا وہاں جلدی اپنے قدم مضبوط کرنے کے لیے ایک معذوری گوری لڑکی سے دوستی لگائی اسکو اپنی محبت کے جال میں پھنس-
لڑکی نے اس نوجوان کی خاطر اسلام قبول کرنے پر تیار تھی وقت گزرتا رہا دونوں کی شادی ہو گئی لڑکی نے نوجوان سے محبت میں اسلام قبول کیا مگر ۔
نکاح کے بعد نوجوان کے قدم برطانیہ میں مضبوط ہو گئے اس کو پاسپورٹ بھی مل گیا اب اس کو محسوس ہوا کہ اب اسے برطانیہ میں رہنے کیلے اس معذور عورت کی ضرورت نہی ہے ۔۔
اس کی خواہش تھی وہ کسی ڈاکٹر لڑکی سے شادی کرے اور جب اپکے پاس یوکے کا پاسپورٹ ہو تو ڈاکٹر کا بھی رشتہ اسانی سے مل جاتا ہے رشتہ مل گیا شادی طے ہو گی ۔۔
دونوں کی فون پر گپ شپ ہوتی رہتی ہے اور وہ شادی کیلے واپس پاکستان اتا ہے اور دو دن شادی میں باقی تھے ۔ وہ گھر سے شادی کی شاپنگ کیلے نکلا اور روڈ حادثے میں جان چلی جاتی ہے ۔۔
یہ واقعہ سنایا ہے اس نوجوان کے قریبی ساتھی جس کے بقول وہ اسے منع کرتا رہا کہ شادی تم بیشک کرو مگر اس گوری کو مت چھوڑو یہ تیرے برے وقت کی ساتھی تھی تجھ پر پیسہ لگایاسپورٹ کیااسلام تک قبول کیا مگر وہ بضد تھا کہ میری ذکواہش تھی ڈاکٹر بننے کی ڈاکٹر تو نہ بن سکا مگر اب ڈاکٹر سے شادی کر سکتا ہوں اور اس گوتی سے جان چھڑانی ہے ۔۔
اب یہ حادثہ ہے یا قدرت کا کای انتقام مگر حقیقت یہ ہے کہ جس عورت نے اپنے باہ دادا کا مژہب چھوڑ کر نکاح کیا نیت اچھی رکھی رشتہ نبھایا اس عورت کے ساتھ دھوکہ دیا ۔
شاید اس نے بدعا کی ہو اللہ پاک اس شخص کے درجات بلند فرمائیں انسان کو کسی کو بھی دھوکہ نہی دینا چاہیے۔۔
یہ کوئی آکسفورڈ سکول کی بچی نہیں نہ ہی یہ ہارورڈ کا تقریری مقابلہ ہے نا ہی یہ ایچی سن ہے ار نا ہی یہ کسی بیکن ہاوس کی طالبہ ہے ۔ یہ گلگت بلتستان کے ایک سرکاری سکول میں پڑھنے والی بچی بی بی نصیب ہے۔ جس نے وہاں تمام ریجنز کے سکول میں آغا خان سکول ایجوکیشن کے تقریری مقابلہ میں پہلی پوزیشن حاصل کی ۔ اس سے گلگت بلتستان کے تعلیمی لیول کا اندازہ لگائیں۔ ان کی مہمان نوازی لٹریسی سادگی لوئسٹ کرائم ریٹ سے مجھے پہلے ہی لگتا تھا کہ یہ پاکستان کا حصہ نہیں آج اس بچی کی تقریر سن کر یقین ہو گیا کہ یہ ہم میں سے نہیں۔.
بہت اعلی شاندار....❣️❣️❣️
انہوں نے اسے 400 کلومیٹر دور بھیج دیا تاکہ دنیا اسے بھول جائے۔ اس کے خاندان نے ایسا ہونے نہیں دیا۔
ماسکو، جنوری 1980۔ امن کے نوبیل انعام یافتہ اور سوویت یونین کے سب سے مشہور سائنسدان آندرے سخاروف کو سڑک سے اٹھا لیا جاتا ہے، ان کے اعزازات چھین لیے جاتے ہیں، اور بغیر کسی مقدمے کے گورکی جلاوطن کر دیا جاتا ہے، ایک ایسا شہر جہاں غیر ملکیوں کا داخلہ بند تھا۔ ان کا جرم بولنا ہے: افغانستان پر حملے کے خلاف، اور سیاسی قیدیوں کے حقوق کے لیے۔
منصوبہ یہ ہے کہ وہ غائب ہو جائیں۔ ان کا فون کاٹ دو، دروازے پر پہرا بٹھا دو، اور دنیا کو آگے بڑھنے دو۔
ان کی اہلیہ یلینا بونر ایسا ہونے نہیں دیتیں۔ وہ ان کے الفاظ گورکی سے نکال کر دنیا کے اخبارات تک پہنچاتی ہیں۔ جب ریاست بونر کو بیرونِ ملک علاج سے روکتی ہے تو سخاروف بھوک ہڑتال کر دیتے ہیں اور ہسپتال میں انہیں زبردستی کھانا کھلایا جاتا ہے۔ سال بہ سال باہر سے ایک ہی سوال آتا رہتا ہے: سخاروف کہاں ہیں؟
دسمبر 1986 میں اچانک ان کے فلیٹ میں ٹیلی فون لگا دیا جاتا ہے۔ اگلے دن گھنٹی بجتی ہے۔ دوسری طرف سوویت رہنما میخائل گورباچوف ہیں، جو انہیں بتاتے ہیں کہ وہ گھر واپس آ سکتے ہیں۔ ایک ہفتے بعد وہ ماسکو میں ٹرین سے اترتے ہیں، ٹوٹے بغیر، اور سیدھے پھر سے بولنا شروع کر دیتے ہیں۔
ان کے پاس پولیس تھی، عدالتیں تھیں، اخبارات تھے۔ خاندان کے پاس ایک ہی چیز تھی: وہ خاموش نہیں ہوں گے۔
میرے ماموں @ImranKhanPTI کو قید ہوئے 1,208 دن ہو چکے ہیں۔ ان کی بہنوں نے وہی دروازے اور وہی خاموشی دیکھی ہے۔ ہم بھی خاموش نہیں ہوں گے۔
#قیدی804 #FreeImranAndFamily