I’m very happy to have visited #AlwataniCenter today.
We had a beautiful time together and I truly felt the most natural and sincere love.
Thank you for the warm welcome 🤍
عادل راجہ نے عمران خان کے خفیہ علاج سے متعلق آڈیو ثبوت چلا دئیے
خبر کے مطابق ڈاکٹرز نے ہاتھ کھڑے کر دئیے کیونکہ عمران خان کی آنکھ جان بوجھ کر ضائع کی گئی اور اب یہ فیملی ،ذاتی ڈاکٹرز اور عوام سے چھپا رہے ہیں کیونکہ یہ عوام کے ردعمل سے ڈر رہے ہیں خاص ڈر انکو kpk کی عوام سے ہے کہ انکا ری ایکشن بہت سخت آئے گا
#ComeToStreetsForKhan
اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
صوابی موٹروے ٹول پلازہ کے مناظر پارٹی کا حقیقی اثاثہ یہی نوجوان ہیں۔
زبردست
اہم ترین 🚨
ایک طرف عمران خان کی آنکھ پر پاکستان کرکٹرز خاموش ہیں تو دوسری طرف ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابقہ منیجر عمران خان کے حق میں بول پڑا، یہ سن کر بہت افسوس ہوا کہ عمران خان ابھی تک قید ہے اور صحت بھی ٹھیک نہیں ہے
#KhanNeedsUrgentTreatment
Imran Khan's son slams Pakistan govt
Pakistan top court orders team of doctors to examine Khan as ex-Pak PM loses 85% vision in right eye
Lawyer meets Khan, submits report on his jail conditions to SC
@samikshaa3 and @JyotsnaKumar13 have more