بلوچ روایات ہی ہماری یکجہتی کی علامت ہیں۔ ڈاکٹر صبیحہ بلوچ@SabihaBaloch_ کے سر پر سردار اختر مینگل @sakhtarmengal کی جانب سے چادر ڈالنا محض ایک چادر نہیں بلکہ عزت، وقار اور اعتماد کی علامت ہے، جو بلوچ ثقافت میں خواتین کے احترام اور ان کے مقام کو اجاگر کرتی ہے۔
📍 مستونگ
فرعون بچوں کو تو مار دیتا تھا
لیکن تاریخ میں یہ نہیں پڑھا کہ ان کے جنازے بھی نہیں ہونے دیتا تھا
لیکن آج یہ بھی ہو رہا ہے کہ
معصوم فرشتے عمار کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کرنے کی بھی اجازت نہیں دی جا رہی
یا اللہ جس اذیت اور قرب سے اس وقت عمار کے والدین بہن بھائی رشتہ دار گزر رہے ہیں یا اللہ ایسا وقت حکمرانوں اور لفافہ صحافیوں کو بھی نصیب فرما 🤲
سب سے درخواست ہے ایک آمین بول دیں
#JusticeforAmmar
سیکڑوں کی نفری ہونے کے باوجود اتنے ڈرے ہوئے تھے کہ یہ عام سا نہتا شخص کہیں بھاگ نا جائے
لہذا نماز جنازہ پڑھتے ہوئے بھی “ٹارزن” نے مظلوم باپ کو شلوار سے پکڑ رکھا تھا۔۔
خدا جانے کوئی CIA Mosad یا RAW کا ایجنٹ آ گیا تو ان کی کیا حالت ہوگی ؟
وہ ایک پیارا،
پیار کرنے والا ذندگی سے بھرپور بچہ تھا عمار.
ریاست نے اسے مار ڈالا .اس کا قصور صرف اتنا تھا کہ اس کے والد ٹکٹ ہولڈر تحریک انصاف میاں عباد فاروق جو کہ گزشتہ 134 دنوں سے زیر حراست ہیں اس فاشزم ، لاقانونیت اور ظلم کے خلاف چیئرمین عمران خان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں . اپنے اور اپنی قوم کے حق کے لیے آواز اٹھا رہے ہیں .
میاں عباد فاروق کے نابالغ بچے کی موت ایک بےرحمانہ قتل، اس کا ذمہ دار وہ جنگلی نظام ہے جو فی الوقت ریاست پر قابض ہے،
پاکستان اس وقت بدترین ریاستی جبر و فسطائیّت کی لپیٹ میں ہے،
آئین و قانون کی بالادست حیثیت کو ختم کرکے سیاسی کارکنان اور ان کے اہلِ خانہ کیلئے ملک کی زمین تنگ کردی گئی ہے،
تحریک انصاف سے وابستگی کو ملک میں قانون کے تحت قرار دیے گئے جرائم میں سے سب سے بڑا جرم بنا دیا گیا ہے،
تحریک انصاف سے وابستگی کے جرم کی پاداش میں جان و مال کی ُسلامتی کے ساتھ آئین کے تحت تمام حقوق ب��یر کسی عدالتی کارروائی کے ساقط کئے جارہے ہیں،
تحریک انصاف کے کارکنان اور ذمہ داران کے اہلِ خانہ، احباب، کاروبار، ملازمین سب ننگی اور بےرحم فسطائیت کی زد میں ہیں،
چیف جسٹس آف پاکستان میاں عباد فاروق کے نابالغ بیٹے کے سیاسی قتل اور اس سے جڑے تمام حقائق کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کروائیں،
پنجاب کے غیرقانونی و غیرآئینی نگران وزیراعلیٰ، وزیرِ صحت اور انسپکٹر جنرل پولیس سے بطور خاص تفتیش کی جائے،
عمّار کے حکومتی صفوں میں موجود ظاہر و پوشیدہ قاتلوں کی نشاندہی کی جائے اور ان کا کڑا محاسبہ کیا جائے.
#JusticeforAmmar