اراکین اسلامی جمعیت طلبہ چاسدہ مقام نے سیشن 2023-24 کیلئے برادر محمد اشفاق کو ناظم مقام منتخب کیا ہے ۔ الله تعالی استقامت عطا ء فرمائیں ۔ آمین
#jamiatPK#kpjamiat
اسلامی جمعیت طلبہ چارسدہ مقام کے زیر اہتمام امیدواران کیلئے شب بیداری کا اہتمام کیا گیا۔
شب بیداری میں درسِ قرآن، زیارت القبور اور نوافل کا اہتمام کیا گیا۔
شب بیداری کا اختتام دعا سے کیا گیا۔
#JamiatChd#JamiatPK#KPJamiat

"Embark on a transformative journey at the Islami Jamiat-e-Talaba Charsadda's 3-day tour and tarbiah camp. Immerse yourself in nature's beauty, engage in soul-nourishing activities, and enhance your spiritual growth. Limited spots available,
Register Now!
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ خیبرپختونخوا برادر وسیم حیدر جامعہ پشاور کے کلاسز بائیکاٹ، مالاکنڈ یونیورسٹی میں اقرباپروری اور دیگر جامعات کے مسائل کے حوالے سے خیبر نیوز کے ٹاک شو میں اظہار خیال کررہا ہے۔
#تعلیمی_دہشتگردی_نامنظور
It's heartbreaking to see students deprived of their basic right to education; Peshawar Uni's been closed for a month due to employee protests, despite fees paid. UOP must end the closure and resume on-campus education.
#تعلیمی_دہشتگردی_نامنظور
اساتذہ قوم کے معمار ہیں صوبہ خیبر پختونخوا کی سب سے بڑی مادر علمی جامعہ پشاور ایک ماہ سے اساتذہ کے کلاس بائیکاٹ کے نتیجے میں بند پڑی ہے اور کسی کے کان پر جوں تک نہیں رینگ رہی ہے اور نقصان اگر ہو رہا ہے تو وہ طلبہ و طالبات کا ہو رہا ہے۔
#تعلیمی_دہشتگردی_نامنظور