مولانا فضل الرحمن نے دو سال پہلے طنزیہ انداز میں جو کہا تھا آج عمران خان نے خود اس بات کی تصدیق کر دی
آج عمران نیازی نے خود تسلیم کرلیا کہ زمیداری میری تھی لیکن حکمرانی کسی اور کی تھی
@MoulanaOfficial ❤️❤️✌️
آئیےفالورز بڑھاتےہیں👍
100فالورز کا اضافہ کرےوہ لوگ اپنااکاؤنٹ مینشن کریں جنکےفالورز5ہزار ہیں وہ اس ٹویٹ کو ریٹویٹ🔁کریں ریٹویٹ کرنےوالوں کو فالو کریں اورفالو بیک دیں
مجھے فولو کریں اور نوٹیفکیشن آن کریں💯
@iAimal_Khan@iAimalKhan_@afzaal5057 @ammarabutt5324 @Rakiti313 @RAUF_011
بروزِ قیامت دفاع کے لیے وہاں کوئی وکیل نہ ہوگا
(اقْرَأْ كِتَابَكَ كَفَىٰ بِنَفْسِكَ الْيَوْمَ عَلَيْكَ حَسِيبًا)
بني إسرائيل 14
ترجمہ: لے خود ہی اپنی کتاب آپ پڑھ لے, آج تُو آپ ہی اپنا خود حساب لینے کو کافی ہے
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
علیم خان کے پاس بھی آڈیو اور وڈیوز کا بڑا ذخیرہ موجود ہے اور یہ ذخیرہ اب تک ان کا دفاع کر رہا ہے۔ آج تک پارٹی کی سینئر قیادت نے بھی علیم خان کا نام نہیں لیا۔جاوید چوہدری