کیا آپ جانتے ہیں کہ دیر میں یہ پل خیبر پختونخواہ حکومت نے کتنے کا بنایا ہے؟
یہ پل جو پنجاب میں عام مزدور 15 سے 20 لاکھ میں تیار کرتے ہیں، وہ خیبر پختونخواہ میں 1 کروڑ میں تیار ہورہا ہے
یہی تو ہے وہ تبدیلی جو پورے پاکستان میں چاہئے تاکہ صوبائی حکومت عیاشیاں کرے۔
پہلے ہم نکلے حقیقی آزادی کے لیے اپنا کپتان اندر کروا دیا پھر نکلے پیرنی اندر کروا دی
اب نکلنے لگے تھے کپتان کی بہنیں اندر کروا دیں ویسے ہم ششٹم کے باپ ہیں
ایک پریشان یوتھیا 😂
حافظ نعیم الرحمان نے پی ٹی آئی کے ترجمان نادر بلوچ کی بولتی بند کردی ۔ پی ٹی آئی ترجمان نے سوال کیا کہ کیا وجہ ہے کہ وزیراعظم پی ٹی آئی سے رابطہ نہیں کرتے مگر آپ سے رابطہ کرتے ہیں ۔ حافظ نے جواب دیا کہ ہمارا کردار سب کے سامنے ہے
بس فرق اتنا ہے کہ پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم کی سربراہ حکومت سے مذاکرات کی بھیک مانگ رہے ہیں جواب میں حکومت کہتا ہے کہ انتشاری ٹولے سے کسی قسم کی مذاکرات نہیں ہوں گے بلکہ قانون کے مطابق ان سے نمٹیں گے
دوسری طرف جماعت اسلامی کا پریشر اتنا ہے کےحکومت خود بار بار مذاکرات کےلیے آرہی ہے
ہاہاہاہاہاہاہا ہاہاہاہاہاہاہا ہاہاہاہاہاہاہا
یوتھڑووووووں کیساتھ تو پرینک ہوگیا
شہباز شریف نے حافظ نعیم کے پاؤں پکڑ لئیے
اور
رانا ثناءاللہ نے ان کی لال لال کرنے کیلئے "ڈنڈا" پکڑلیا۔
ہاہاہاہاہاہاہا ہاہاہاہاہاہاہا ہاہاہاہاہاہاہا
تحریک انصاف نے عمران خان کی رہائی کے لیے احتجاج شروع کیا اور ہزاروں لوگ گرفتار ہوئے، سینکڑوں کو سزائیں، انتخاب چھینا گیا، اور اب عمران خان کا پورا ٹبر پکڑا گیا ہے تو اس میں احتجاج کی غلط کہاں سے آ گئی؟ جماعت اسلامی کا احتجاج پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے خلاف نہیں کیونکہ وہ تو عالمی منڈی کے حساب سے طے ہوتی ہیں۔۔ احتجاج لیوی کے خلاف ہے جو حکومت ٹیکس ہدف پورا کرنے کے لیے لگاتی ہے۔۔۔ اس لیے پٹرول مہنگا کرنے کا الزام صاحبان اختیار پر لگانا چاہیے اس کے خلاف آواز اٹھانے والوں پر نہیں۔۔ اور اگر اس الزام میں وزن ہے تو پھر تحریک انصاف کے قیدیوں، حوالاتیوں اور الیکشن ہروائے گئے امیدواروں کئ ذمہ دار بھئ خود تحریک انصاف ہی ہونی چاہیے؟؟
@ImRakiti_ اب لوگ ڈیزل کی پیچھے پڑے گی؟ ملک کے موجود حالات اس شخص کے وجہ سے ہیں کیوں عدم اعتماد کی تحریک لاتی؟ کیوں 26 ویں آئینی ترمیم میں حکومت کی ساتھ دیتے؟
باجوہ صاحب کے یتیموں نے طوفان بدتمیزی مچایا ہوا ہے. اصل مسئلہ یہ ہے کہ خود تو اپنے چور کو رہا نہیں کروا سکتے ، جماعت کے کندھے پر اپنی بندوق چلانا چاہ رہے تھے. اب پلان ناکام ہونے پر نفسیاتی ہورہے ہیں.
لیوی بھتہ تو ختم ہوگا ان شا اللہ
شاباش حافظ صاحب آپ کی دور اندیشی کو سلام
محبتوں کے سفیر، اصحاب پیمبر کے احوال زندگی پر گہری تحقیق کرکے "روشنی کے مینار" کے مصنف، افسانہ نگار، استاد، بزرگ اور پنجاب یونیورسٹی طلباء یونین کے سابق منتخب صدر، ہمارے ضلع گجرات کا فخر اور ہم سب کے لیے سایہ فگن محترم حافظ محمد ادریس بھی اللہ کے حضور پیش ہوگئے ہیں۔۔۔ دل کو دھڑکا پہلے ہئ لگا تھا کہ موتی گرتے جاتے ہیں اور اک موتی اور گرا۔۔۔۔۔ انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
شاباش۔ پہلے کم مصیبتیں ہیں۔ صدر صاحب کوئ ہوش کیا کریں۔ بعد میں وضاحتی ٹویٹ کرتے پھر رہے ہیں۔ نہ آپ لوگوں کی تیاری ہے نہ آپ کا کوئی پروگرام ہے۔ کارکنان کو گولیوں کے سامنے مت پھینکیں۔ آپکی سارے قیادت نے خود بھاگ کے چھُپ جانا ہے مریں گے غریب کارکن۔ مذاق بنایا ہوا ہے آپ لوگوں نے۔
اسلام آباد میں میرا حجام حکومت کاشدید مخالف ہے۔ میں نے اس نے پوچھا پھر کیا ستائس کو نکل رہے ہو پی ٹی آئی کے ساتھ؟
اس نے انتہائی غصے میں جواب دیا حکومت نے بلوں کی قیامت توڑ دی پٹرول ڈلوانے کے پیسے نہیں لیکن کبھی تحریک انصاف نے اس کی بات کی ان کو فکر ہے عمران خان کا کیا بنا۔
میرے بچے بھوکے ہیں عمران کے بچے اپنی ماں کی شادی پر ناچ رہے ہیں میں کیوں نکلوں۔
جو لوگ کسی اور کی دی گئی گاڑیوں میں سفر کرتے ہیں انہیں عوام کی پریشانی کا اندازہ نہیں ہوسکتا۔۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا مولانا فضل الرحمان کے بیان پر طنزیہ جواب