MBA business Admin from Manchester uni,PGD management and leadership from Liverpool uni ,all rounder cricketer ,Regional Manager at top Secuirty Manchester
islamabad celeberates Makkah Agreement with spectacular Firework on Saturday night with flags of Pakistan, Saudi Arabia and Turkiye..
#makkahagreement#islamabad
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کتنا خوبصورت اورخاندانی انداز ہے. جب عمر رسیدہ اور ماضی میں کینسر کی بیماری سے لڑنے والےکمزور شہبازشریف حرم کی سیڑھیاں چڑھ رہے تھے تو فیلڈ مارشل نے سہارا دینے کیلئےانکا بازو پکڑرکھا تھا. ♥️
امن کی دعوت کل عالم میں، مسلک عام ہمارا
دادِ شجاعت دورِ ستم میں یہ بھی کام ہمارا
حق آئے باطل مٹ جائے یہ پیغام ہمارا
اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر
🇸🇦🇵🇰🇹🇷
اس دفاعی معاہدہ کی سب اہم اور خصوصی بات یہ ہے کہ تاریخ میں پہلی مرتبہ بیت اللہ خانہ کعبہ کے عین سامنے یہ معاہدہ طے پایا ہے اور یہ اعزاز وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کو حاصل ہوا ہے
ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لیے۔
"مکہ دفاعی معاہدہ " کو جتنا مرضی سیکولر کہہ لیں اس معاہدے کا نام ہی اس شہر مقدس کے نام پر رکھا گیا جہاں مسلمان ہی آ سکتا ہے
اِنَّمَا الْمُشْرِكُوْنَ نَجَسٌ فَلَا يَقْرَبُوا الْمَسْجِدَ الْحَرَامَ بَعْدَ عَامِهِمْ هٰذَا
پاکستان ، ترکیہ اور سعودی عرب کو مکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کرنے پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔ یہ صرف خوشی کی بات نہیں بلکہ خطے کی سلامتی اور استحکام کے لیے ایک بہت بڑا اور تاریخی سنگ میل ہے ۔انشاءاللہ مقدس سرزمین پر ہونے والا یہ معاہدہ علاقاہی امن کی ضمانت بننے گا اور مستقبل میں اس معاہدے میں مزید ممالک کی شمولیت بھی ہوگی ۔ ۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد
Honoured to sign the Makkah Joint Defence Agreement alongside my dear brothers, HRH Crown Prince Mohammed bin Salman and H.E. President Recep Tayyip Erdoğan.
Three brotherly nations, united by faith, friendship and a shared resolve for peace and security.
May this historic pact, signed in the shadow of the Haramain, remain a shield of peace for generations to come and may it bring prosperity for our three brotherly countries as well as for the Ummah.
I would especially like to express my deep appreciation for Field Marshal Syed Asim Munir whose untiring efforts and utmost dedication contributed immensely towards this great cause.
سوال: کیا آپ اب بھی بابر اعظم کو پاکستان کی تاریخ کا بہترین بیٹسمین سمجھتے ہیں ؟ یونس، یوسف انضمام سب سے ؟
جواب: میں بابر اعظم کو ان سب سے دو گنا اوپر رکھوں گا ۔ راشد لطیف کا جواب
کیا آپ راشد بھائی کی رائے سے اتفاق کرتے ہیں ؟