On my personal behalf and on behalf of Field Marshal Syed Asim Munir, I sincerely thank President Trump for graciously accepting our request to extend the ceasefire to allow ongoing diplomatic efforts to take their course.
With the trust and confidence reposed in, Pakistan shall continue its earnest efforts for negotiated settlement of conflict.
I sincerely hope that both sides will continue to observe the ceasefire and be able to conclude a comprehensive ‘Peace Deal’ during the second round of talks scheduled at Islamabad for a permanent end to the conflict.
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@mb_ghalibaf@araghchi
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا قادیانیوں کو اپنے مذہب کی تبلیغ کے لئے اجازت دینے کا فیصلہ شریعت ،آئین اور قانون کے خلاف ہے،جس کو ہم علی الاعلان مسترد کرتے ہیں، ایسا لگتا ہے کہ یہ فیصلہ مغرب کی خواہشات پر کیا گیا ہے،فیصلے میں پیش کئے گئے قرآن کریم کے حوالے غلط اور بددیانتی پر مبنی ہیں،جو ان کے شان نزول اور پس منظر سے کوئی مطابقت نہیں رکھتے،آئمہ اور خطباء اپنے خطبوں میں اس فیصلے کے خلاف آواز بلند کریں۔
جمعیت علماء اسلام نے قانونی ٹیم سے مشاورت کے بعد اس فیصلے کے خلاف نظر ثانی کی اپیل دائر کرنے اور اس کے خلاف فریق بننے کا فیصلہ کیا ہے۔
شہید جان محمد مہر کو حق کی آواز بلند کرنے کی پاداش میں قتل کیے جانے پر گولڈ میڈل عطا کیا گیا✍️
شہید جان محمد مہر کا میڈل ایس یو جے نے وصول کیا✌️
آج سکھر پریس کلب میں لالہ اسد پٹھان نے جان محمد مہر کو عطا کیا گیا گولڈ میڈل ان کی چھوٹی بیٹی نایاب جان مہر کے حوالے کر دیا گیاہے 🙏
جب ادھیڑ عمر اور معذور شیخ احمد یاسین نے 1987 میں حماس بنانے کا اعلان کیا تو اس وقت بہت زیادہ لوگوں نے اس پر توجہ نہیں دی۔ حماس کی عسکری صلاحیت ایک ’برفانی تودے‘ جیسی ہے یعنی جو دِکھ رہا ہے، اس سے کہیں زیادہ چھپا ہوا ہے۔
https://t.co/tlFyYY5ABp
One year of illegal life imprisonment of my jailed husband, Kashmiri Hurriyat Leader Mohammad Yasin Malik in Indian Tihar Jail’s death cell. #ReleaseYasinMalik
PPP leadership must pay attention and nominate young ,vigorous , dynamic ,confident politician and ideological personality Saleem Ghani kalwar @ghani_sale91258 as muncipal chairman Taluka panoakil