جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن مرکزی کابینہ اور سنٹرل کمیٹی کا مشترکہ اجلاس کامریڈ فاران مشتاق دسمبر 2021 تک کے لیے تنظیم کے صدر منتخب.
@FaranMushtaq19
جبر و تسلط کی بنیاد پر قائم کیے جانے والے تعلقات پائیدار نہیں ہوتے جلد یا بدیر ان کو ختم ہونا ہوتا ہے۔ اٹوٹ انگ ہو یا شہ رگ ۔۔۔دونوں غاصبوں کے مسلط کردہ رشتے ہیں ہم ان رشتوں سے ان تعلقات سے انکار کرتے ہیں
#weReject14thammendmentbill
We strongly condemn the illegal detention of Vice President JKNSF "Sardar Nasir Liaqat" by Thorar POJK administration & demand his unconditional and immediate release
#Say_no_to_state_terrorism#Long_live_resistance#JKNSF
جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن طلبہ جامعہ کشمیر کے مطالبات کی حمایت کرتی ہے حکومت وقت اور جامعہ کی انتظامیہ طلبہ کو شامل کر کے تعلیمی پالیسی بنائیں
#JKNSF
The Karachi Agreement was a deal between Pakistan and the Pakistani agent government which was a conspiracy to deprive the people of Jammu Kashmir of their right to freedom.
#WE_REJECT_KARACHI_AGREEMENT
When the entire world is struggling to save human lives amid deadly coronavirus outbreak yet India & Pakistan ruthlessly shelling across Line of Control jammu Kashmir.
#Indo_Pak_Armies_Quit_Kashmir#Stop_Firing_at_LOC
علم جدوجہد فتح
30جولائی2019
راولاکوٹ
پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیر کیپٹن حسین خان شہید پوسٹ گریجویٹ کالج راولاکوٹ میں جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کا داخلوں کے سلسلے میں راہنمائی و رکنیت سازی کیمپ......
علم جدوجہد فتح
29جولائی2019
میرپور
پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیر جے کے این ایس ایف کی "قدرتی راستے بحال کرو تحریک" کا آغاز جس میں میر پور بار کونسل کے صدر و جنرل سیکرٹری کے علاوہ دیگر وکلاء اور سول سوسائٹی دستخطی مہم کا حصہ بنی
علم جدوجہد فتح
30جولائی2019
بھمبر سماہنی
پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیر قدرتی راستے بحال کرو تحریک کے حوالے سے بھمبر سماہنی میں دستخطی مہم سول سوسائٹی طلباء برادری مہم کا حصہ بنتے ہوئے این ایس ایف کی اس تحریک کو وقت کی ایک اہم ضرورت گردانا..
علم جدوجہد. فتح
30جولائی2019
جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن ڈسٹرکٹ " باغ" میں "قدرتی راستے بجال کرو" تحریک کے پہلے مرحلے میں دستخطی مہم کا دوسرا روز انجمن تاجران، صحافی براداری اور سیاسی رہمناؤں نے دستخطی مہم میں حصہ لیا
علم. جدوجہد. فتح
29جولائی2019
جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع باغ میں قدرتی راستے بجال کرو تحریک کے پہلے مرحلے میں ڈسٹرکٹ بار باغ میں دستخطی مہم کا آغاز صدر ڈسٹرکٹ بار باغ اعظم حیدر ایڈووکیٹ ، سے ملاقات اور قدرتی راستوں ک�� بحالی کے حوالے سے
علم جدوجہد فتح
2019_07_25
دیوی گلی سدھنوتی ....
جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن دیوی گلی کے دوستوں کاسٹڈی سرکل بعنوان "قدرتی راستے بحال کرو". سٹڈی سرکل میں ریاست جموں کشمیر کی خود مختاری کی تحریک میں قدرتی راستوں کے بحالی کی اہمیت کو اجاگر کیا
علم جدوجہد فتح
2019_07_24
تراڑکھل سدھنوتی ....
جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن تراڑکھل سدھنوتی کے دوستوں کی میٹنگ اہم امور پہ باہمی مشاورت کی گئی
قدرتی راستوں کی بحالی کے حوالے سے این.ایس.ایف کی دستخطی مہم کا آغاز کیا گیا
علم. جدوجہد. فتح
24جولائی2019
جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام قدرتی راستے بحال کرو تحریک کے حوالے سے دستخطی مہم کا دوسرا دن
مظفرآباد کے بعد بھیڑی میں دستخطی مہم کے حوالے سے کیمپ لگایا گیا
علم جدوجہد فتح
23/7/2019
"قدرتی راستے بحال کرو"
مظفرآباد پاکستانی زیرانتظام جموں کشمیر
قدرتی راستے بحال کرو تحریک کا پہلا مرحلہ "دستخطی مہم" کا باقاعدہ آغاز مظفرآباد شہر میں طلباء برادری اور سول سوسائٹی دستخطی مہم کا حصہ بنی
19 july 2019
Central president JKNSF along with other cabinet members visit Lesswa neelum pojk met with sufferers of Lesswa and assure the sufferers that JKNSF will stand by them through their thick and thin