میں براہِ راست عاصم منیر سے سوال کرتا ہوں۔۔
کبھی تم صوبے بنا رہے ہو، کبھی صدر بن رہے ہو، کبھی مارشل لا لگا رہے ہو۔ عاصم منیر، تم ہو کون؟ تم نے پاکستان کو سمجھ کیا رکھا ہے؟ تم ایک عام چوکیدار ہو، تمہاری حیثیت عام شہری سے بھی کم ہے۔ تمہاری زمینیں، تمہارے بنگلے، کھربوں کی جائیدادیں کہاں سے آتی ہیں؟ ہم تمہیں امریکہ کے جرنیل کے برابر تنخواہ دینے کو تیار ہیں، لیکن تم جزیروں سے کم تو بات نہیں کرتے۔
صوبے بننے چاہئیں، لیکن عوام کی مرضی سے، تمہاری مرضی سے نہیں۔ میں قائداعظم کا بمبئی کا محل دیکھ رہا تھا، وہ یہاں زیارت میں پڑا تھا۔ قائداعظم نے وہ محل کیوں بنوایا؟ انہوں نے اپنی بیٹی کو نہیں دیا۔ وہ ایک مصروف ترین وکیل تھے۔ قائداعظم نے ہر چیز اپنی قوم کو دی۔
مشرف صاحب کا بیس پچیس ارب کا محل ہے، جس میں وہ ایک رات بھی نہیں رہ سکا۔ عاصم، تمہارا انجام بہت برا ہوگا، پتہ نہیں ہم ہوں گے یا نہیں۔ عوام اب ہر چیز جان چکی ہے۔ سہیل آفریدی کو کون جانتا تھا؟ اس نے اتنی عوام نکالی ہے۔
قوم عمران کو لیڈر مانتی ہے۔ وہ لاوارث نہیں ہے۔ تم کون ہو قوم کے لیڈر کا علاج روکنے والے؟ تم بتاؤ، آج تم ہو کون؟ تمہارے پاس صرف بندوق ہے۔
میں 70 سال سے سیاسی ورکر ہوں۔ تم میرا کیا کر سکتے ہو؟ مجھے 12 سال کی عمر میں آپ کے ایوب خان نے پہلی دفعہ 1964 میں جیل بھیجا۔ میں نے اسمبلی میں ضیاء الحق کو 1985ء میں کہا تھا:
اور یہی تمہیں کہتا ہوں
عاصم منیر، تمہیں بھی کہتا ہوں:
About turn quick march go back to your barracks and never come back again.
@rabiatalks میری بہن جو انسان تین سال سے گرفتار نہیں ہوا وہ لاہور میں ہر جلسہ اور ایوینٹ اٹینڈ کرتا رہا ہے تو اب کیسے گرفتار ہو گیا جب عمران خان نے کہا بھی ہے کہ,27 ستمبر تک گرفتاری نہیں دینی؟؟
@fawadchaudhry 26 نومبر کو جو قتلِ عام ہوا وہ بلوچستان میں تھا؟
سانحہ مرید کے کیا کے پی میں ہوا؟
اور سانحہ ماڈل ٹاؤن وہ کیا سندھ میں ہوا؟؟
وہ کس نے کیا کیوں عام عوام کو سیدھی گولیاں ماری گئیں
3+ plus years of trying to erase Imran Khan from the world stage and where are we today? He's still making headlines 🤷🏽♂️ What's the point of all of this. Nobody has asked him to be set free, all they've asked is for access to everything a prisoner has rights to. Kis ka darr hai?
میں نے ایک لڑکے کو کہا، بیٹا آپ غلط کھیل رہے ہو، تھوڑا سا اپنا اسٹائل چینج کرو۔ اس نے مجھ سے کہا، آپ نے کتنے ٹیسٹ کھیلے ہیں؟ میں نے کہا، 26۔ اس نے مجھے کہا، میں نے 40 ٹیسٹ کھیلے ہیں، مجھے نہ سمجھاؤ! سکندر بخت
#pakistan@Sikanderbakhts
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔