@HamidMirPAK عمارت گرانے میں چند دن لگتے ھیں مگر بنانے میں کئی سال!!!
عمرانی حکومت نے ملک کے ڈھانچے کو بری طرح مسمار کردیا
اب آس کو دوبارہ کھڑا کرنے میں چند سال ضرور لگیں گے وہ بھی اس صورت میں کہ کام کو متاثر نہ کیا جائے ۔
@SaleemKhanSafi یار سلیم صافی تو غلیظ ترین انسان نکلا ۔اس کا سندھ کیا تعلق!!؛
اس کو اس الیکشن کے رزلٹ پر اعتراض ھے جس
میں صوبائی اسیمبلی کی ایک سیٹ رکھنے والی جماعت دوسرے نمبر پر آ ئی ھے!!!
ایسے ضمیر فروش اور بیغیرت لوگوں جو پ پ سالوں سے جھیل رھی ھے
@AneesBhutto1@HamidMirPAK عمران ھار گیا ھے گیارہ سے اس کی سیٹیں آٹھ
ھو گئی ھیں۔کیونکہ ملک بھر میں کوئی بندہ
پ ٹ آء کی طرف سے الیکشن لڑنے کی صلاحیت نہیں رکھتا تھا اس لیئے وہ خود الیکشن لڑے۔۔
تھوڑا وقت گزرنے دو
اسکی یہ مقبولیت بھی ھوا میں اڑن چھو ھو جائے گی۔
@HamidMirPAK
کسی فریق سے بائس ھوئے بغیر
میر صاحب کیا یہ ممکن نہیں کہ ھائی کورٹس اور سپریم کورٹ کورٹس کے ججز کو باہر کے ممالک سے ھائر کیا جائے جیسا باھر کے کنسلٹنٹ ھائیر کئے جاتے ھیں۔
شفافیت اور من پسند افراد کی بھرتی متعلقہ حکومت کی کورٹس سے کروائی جائے
@shazay_@HamidMirPAK ججز ھمیشہ محترم ھوتے مگر
جب ان کی سیاسی وابستگی ثابت ھو جائے تو ان بینچ نہیں بھیٹنا چاہئے ۔
ویسے فل کورٹ بینچ بنا کر تمام فریقین کی شکایات ایک ساتھ سنی جانی چاہئے بشمول عمران کی!!!
@PTIofficial@ImranKhanPTI I don't think Imran knows about percentage!!!
A man who reads "solah sao aik sao assi" very strange way of counting in math, can't claim to talk on economy.
@helloteezee@Adnanbhatti88@HamidMirPAK کیا خوبصورت منتطق پیش کی جا رہی ھے
ایک طرف عمران خان کا وزیر زیدی صاحب کہ رھے ھہیں کہ ایران پاکستان گیس پائپ لائن آمریکہ کے خوف کی وجہ سے نہیں بں سکی اور یہ چلے ھیں آمریکہ سے پنگا لینے۔