میری طرف سے آپ کو اور آپ کے تمام اہلِ خانہ عیدالاضحی کو کی بہت بہت مبارکباد
اللہ رب العزت آپ سب کو عید کی خوشیوں سے مالا مال فرمائےاللہ تعالی اپنے پیارےحبیبﷺ کے صدقے اپ کو ایسی ہزاروں خوشیاں نصیب کرے آمین
تقبل الله منا ومنكم صالح الاعمال
كل عام و انتم بخير عيدكم مبارك آمين
All Paid Courses (Free for First 4500 People)
𝗣𝗮𝗶𝗱 𝗖𝗼𝘂𝗿𝘀𝗲 𝗙𝗥𝗘𝗘 (PART - 1)
1. Artificial Intelligence
2. Machine Learning
3. Prompt Engineering
4. Claude,Chatgpt,Grok
5. Data Analytics
6. AWS Certified
7. Data Science
8. BIG DATA
9. Python
10. Ethical Hacking
(72 Hours only )
Like + RT + comment ' Drive '
Must Follow me so I can DM you.
دبئی امیگریشن کے کیمرے کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالیں، پاسپورٹ سکرین پر رکھا اور 'ٹھک' سے راستہ کھل گیا۔ بس ایک پل لگا اور امیگریشن مکمل! ایمریٹس ائرلائن کے خودکار سسٹم کا حال بھی یہی تھا، اسے آنکھیں دکھائیں، سامان اندر گیا اور بورڈنگ کارڈ ہاتھ میں آگیا۔ ٹیکنالوجی کی اس تیزی کو دیکھ کر دل خوش تو تھا، مگر اس بار پاکستان پہنچنے کی بے چینی کچھ اور ہی تھی۔ ذہن میں وہ تصویر تھی جو آج کل دنیا دیکھ رہی ہے کہ میرا وطن امن کا پیامبر بن کر ابھرا ہے، اور جب دنیا پاکستان کو خراجِ تحسین پیش کر رہی ہو تو ایک شہری کے طور پر سینہ فخر سے چوڑا ہو جاتا ہے۔
مگر جیسے ہی اسلام آباد ایئرپورٹ پر لینڈ کیا، حقیقت کا رنگ ذرا مختلف نکلا۔ ہم سے پہلے سعودی ایئرلائن کے مسافر اترے تھے اور امیگریشن پر ایک عجیب سا "میلا" لگا ہوا تھا۔ ایک سیدھی قطار کے بجائے تین تین قطاروں کا جھمگھٹا تھا، جو ایک غریب ملک کے ایئرپورٹ کی سست روی اور بدانتظامی کی تصویر پیش کر رہا تھا۔ گھنٹوں گزر گئے، اور ستم ظریفی دیکھیں کہ موبائل میں پانچ ہزار کا بیلنس ہونے کے باوجود جیز نے کال یا واٹس ایپ کرنے سے معذرت کر لی۔ دل ان بچوں کا سوچ کر کڑھ رہا تھا جو ایئرپورٹ کے باہر گلدستے پکڑے اپنے ابو کے انتظار میں کھڑے کھڑے تھک چکے ہوں گے۔
اس سارے منظر کو جب کیمرے میں محفوظ کرنا چاہا تو ایک ستون پر لگے اشتہار نے ٹوک دیا کہ تصویر کھینچنا منع ہے۔ موبائل دوبارہ جیب میں ڈال لیا، مگر الجھن وہی تھی کہ اس ہجوم میں باہر اطلاع کیسے دی جائے؟ وہیں ایک پیپر پر لکھا ملا کہ وائی فائی کے لیے کاؤنٹر سے رابطہ کریں، مگر ڈھونڈنے پر نہ کاؤنٹر ملا اور نہ وائی فائی۔
سچ تو یہ ہے کہ جب دنیا ہمیں اتنے اچھے انداز میں دیکھ رہی ہے اور ہمارے ایئرپورٹس پر رونقیں بڑھ رہی ہیں، تو کیا یہ وقت نہیں ہے کہ ہم ہنگامی بنیادوں پر اپنی انتظامیہ کو فعال کریں اور استقبالیہ سہولیات کو بہتر بنائیں؟ ساتھ ساتھ پورٹس پر بھی ہنگامی بنیادوں پر استقبالیہ،مہمان نوازی اور سہولیات توجہ دیں۔ہم ایک عظیم قوم ہیں، اور اگر ہم ان بنیادی چیزوں کو درست کر لیں تو پاکستان عالمی سطح پر اس کا بھرپور فائدہ اٹھا سکتا ہے۔
ڈاکٹر محمد عثمان خان
چئرمین انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ اینڈ مینیجمنٹ سائنسز (IHMS)اسلام آباد۔دبئی
اللہ اکبر کبیرا، ایسا ایمان ☝️❤️
غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فضائی حملے میں 11 سالہ معصوم حافظ قرآن ”یحی“ شہید نے اپنے بائیں ہاتھ سے بمباری کی خوفناک آواز کی وجہ سے اپنا کان بند کیا ہوا تھا، اور دائیں ہاتھ کی انگشت شہادت اٹھائی ہوئی تھی، اور اسی حالت میں پاکیزہ روح پرواز کرگئی۔
@AsadMansoor222
احباب خطبات فقیر وٹس ایپ چینل فالو اور شیئر کریں، جزاک اللہ خیرا
https://t.co/M7ipSZWIhv
#فلسطين_الان #غزة_تستغيث
#FreePalestine
#طوفان_الأقصى
#PalestinianGenocide