یہ خوبصورت بیلڈنگ پاکستان کےکنٹریکٹرز کومبارک ہو،ہمیں کوئی اورکونسل،بیلڈنگ بناکر دو۔ناانکوانجینرزکےساتھ ہونے والی مظالم دیکھائی دیتی ہےاورناانجینرزکی بےروزگاری؟ناانکوکےپی وزیر کی پکوڑا انجینرزآوازسنائی دیتی ہےاورناڈیسکواین ٹی ایس کرپشن؟یہ خاموشی۔؟
#JusticeForKhalid#WeWantJustice
صرف اشہارات میں یہ لکھ کر"بجلی چوروں کی اطلاح اس نمبر پر دیں"کی بجائے عملی کام کب کروگ۔۔؟؟بھائی کام کرکے دیکھاو۔۔
ترے ملک میں سچےاور ایمانداروں کی یہی سزا ہے۔۔؟؟؟جب ایماندروں نہیں رہےگےتو ملک کون چلائےگا۔۔؟؟
#JusticeForKhalid#ARYNewsUrdu#BOLNews#WeWantJustice