This image will remain with me for the rest of my life. The passionate cry for freedom while dancing and pouring water on his head to dilute the effects of tear gas.
MashaAllah a nation waking up finally and demanding freedom.
27 ستمبر یعنی 2 مہینے کا وقت کیوں دیا گیا؟
کشمیر کا مسئلہ اس وقت تک نمٹایا جا چکا ہو گا۔ ستمبر کے اختتام تک فیلڈ مارشل اور ��نکے ساتھی ڈونلڈ ٹرمپ کے مڈ ٹرم انتخابات میں مدح سرائی کا اہم زریعہ بن چکے ہوں گے۔ خطے کی چنگی صورتحال بدل چکی ہوگی لہذا موجودہ رجیم کو کافی سپیس مل جائے گی۔ پھر کل کس نے دیکھا ہے؟
لانگ مارچ پہلے بھی ناکام ہوئے ہیں۔ لاک ڈاؤن کی حکمت عملی زیادہ مؤثر ثابت ہو سکتی تھی جیسا کہ عمران خان نے کہا تھا کہ سٹریٹ موومنٹ کی تیاری کرو۔
بہرحال یہ 2 ماہ بھی گزر ہی جائیں گے۔
🔴 امریکی کمپنی فاؤنڈیشن نے ایسا انسان نما روبوٹ تیار کیا ہ�� جو امریکی فوجی کی طرح رائفل اٹھا سکتا ہے، تقریباً 6.5 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل سکتا ہے، 20 کلوگرام سے زیادہ وزن اٹھا سکتا ہے اور فوجیوں کے داخل ہونے سے پہلے عمارت کی تلاشی بھی لے سکتا ہے۔
کمپنی نے امریکی بری، بحری اور فضائی افواج کے ساتھ مجموعی طور پر 2 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کے معاہدے کیے ہیں۔ کمپنی کے مطابق رواں سال 50 روبوٹ تیار کیے جائیں گے، اگلے سال پیداوار بڑھا کر 10 ہزار اور 2027 کے اختتام تک 50 ہزار روبوٹ تیار کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔
نوجوانوں سے ایک اہم اپیل!
آج کل ہمارے علاقے میں 40,000 سے 70,000 روپے تنخواہ، مفت ہاسٹل، مفت کھانا اور فوری نوکری کے نام پر جگہ جگہ پوسٹر لگائے جا رہے ہیں۔
میں نے خود اس معاملے کی حقیقت جاننے کے لیے اسلام آباد جا کر معلومات حاصل کیں۔ میری معلومات کے مطابق پہلے یہ Tiens Company کے نام سے لوگوں کو بیوقوف بنا رہے تھے، بعد میں انہوں نے نام تبدیل کرکے Health & Education رکھا، شاھد اب تیسرا نام بھی رکھا ھو لیکن طریقۂ واردات وہی پرانا ھے۔
یہ لوگ پہلے 6,000 روپے رجسٹریشن کے نام پر لیتے ہیں، پھر دو دن کی ٹریننگ کروائی جاتی ہے اس کے بعد مختلف بہانوں سے 30 سے 40 ہزار روپے یا اس سے زیادہ سرمایہ کاری کرنے کا کہا جاتا ہے۔ بعض متاثرہ افراد کے مطابق جب وہ اپنی رقم واپس مانگتے ہیں تو انہیں مزید سرمایہ لگانے کا کہا جاتا ہے، اور آخرکار وہ اپنی محنت کی کمائی سے محروم ہو جاتے ہیں.
اس نظام میں شامل افراد کو یہ ترغیب دی جاتی ہے کہ وہ مزید لوگوں کو اپنے ساتھ شامل کریں اور نئے گروپ بنائیں۔ انہیں بتایا جاتا ہے کہ جتنے زیادہ افراد وہ لائیں گے، ان کے "اسٹار" یا درجہ اتنا ہی بڑھے گا، زیادہ آمدنی ہوگی، اور مستقبل میں بیرونِ ملک مواقع بھی مل سکتے ہیں۔ انکو سہانے خواب دیکھائے جاتے ہیں جو کہ محض دھوکہ دہی ہے ، اسی امید میں بعض نوجوان اپنے دوستوں، رشتہ داروں اور جاننے والوں کو بھی شامل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
اس وقت بھی مت��دد نوجوان اس نظام میں پھنسے ہوئے ہیں۔ ان کے قریبی افراد کے مطابق انہیں اس قدر قائل کیا جاتا ہے کہ وہ دوسروں کی بات سننے کو تیار نہیں ہوتے اور ہر تنقید کو غلط سمجھتے ہیں۔
یہ لوگ بہت پروفیشنل ھوتے ھیں وہ آپ کو ایسے مجبور کرتے ہیں کہ آپ کو اندازہ بھی نہیں ھوجاتا کہ وہ آپ کو لٹ رھے ھیں اور یہ اکثر نوجوان طبقے کو نشانا بنا رھے ھیں جن کی عمریں 18 - 30 سال تک ھیں بعض اوقات تو 35 سال تک بھی پھنسا چکے ہیں.
⚠️ اس پوسٹر پر درج نمبر پر رابطہ کرنے سے بالکل گریز کریں، پہلے ضرور تحقیق کریں۔ کوئی بھی ادارہ نوکری کے نام پر رقم یا سرمایہ کاری کا مطالبہ کریں تو انتہائی محتاط رہیں اور فورا�� وھاں سے کوئی بہانا کرکے نکل جائیں۔۔
آپ کی ایک شیئر کسی کی زندگی بھر کی جمع پونجی بچا سکتی ہے۔
“ آپ نے بڑا جبر کیا، بچوں پر کیا، فیملیز پر کیا، لیکن پورے پاکستان میں آپ کے اس بھائی کو کوئی خرید نہ سکا ” سابق چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ ابراہیم خان
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
عاصم منیر میں طاقت کی بہت بھوک ہے، اسی لیے اس نے بدترین آمریت قائم کر رکھی ہے۔ مجھ سے معافی کا مطالبہ کرنے کی بجائے عاصم منیر کو مجھ سے معافی مانگنی چاہیے۔ نو مئی اسی نے کروائی، جس نے سی سی ٹی وی فوٹیج چرائی۔ اس وقت نو مئی، عاصم منیر کی انشورنس پالیسی ہے۔ عمران خان
#pakistan@ImranKhanPTI
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
فلائی جناح ائیر لاہین کسطرح مسافروں کو لوٹ رھی ھے ۔۔ٹائم پر پہننے کے باوجود کہا جاتا ھے کہ آپ لیٹ ھیں آپکی ٹکٹ صائع اور نئی ٹکٹ خریدیں ۔۔مبینہ طور پر یہ ائیر لائین آص�� زرداری کی ھمشیرہ فریال تالپور کی ھے ۔۔اللہ ھم سب پر رحمت کرے اور ان لٹیروں سے ملک کی جان چھڑائے
یہ ہیں ٹنڈو آدم کے بہادر جوان جو کہ ہر گزرتی ہوئی ٹرین کو غور سے دیکھتے ہیں اور اگر کسی مسافر کا کیمرا یا موبائل دکھ جائے تو فوراً اس پر اپنے خاص ہتھیار یعنی کہ اپنی چپل سے حملہ کرنے کی ��وشش کرتے ہے اور کیمرا یا موبائل نیچے زمین پر گرکر ٹوٹ نا جائے تو اِسی لئے پیچھے ایک اور بھائی موجود ہیں جو کہ ضرور بہترین کیچر ہوگا 😩
لہٰذا احتیاط ضروری ہے تاکے ایسے لوگوں سے بچا جا سکے 😇
ہم 3 عورتیں کھڑی ہیں، جتنے کیسز بنانے ہیں، بنا دو، کیا کر لو گے؟ زیادہ سے زیادہ مار دو گے، ہم نہیں ڈرتے۔ ہم شہادت قبول کر لیں گے، لیکن اپنے بھائی اور اپنے مُلک کے لیے کھڑے رہیں گے۔ علیمہ خان
#pakistan@Aleema_KhanPK
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
میں 3 بار جیل گیا۔
7 بار پولیس نے گرفتار کیا۔
بہت بار مار کھائی۔
3 موبائلز میرے FIA کے پاس ہیں۔
میری سمز بند ہیں۔
لاکھوں کا نقصان اٹھایا ہے۔
لاکھوں کا پیٹرول اڈیالہ جیل تک لگ چکا۔
لاکھوں روپے کیسز میں لگ چکے ہیں۔
میرے گھر میں ریڈ ہوا۔
میری امی کو گرفتار کیا گیا۔
میرا بھائی بھی 9 مئی کے کیس میں جیل جا چکا ہے۔
اسلام آباد راولپنڈی کا کوئی احتجاج نہیں چھوڑا۔
5 اکتوبر اور 26 نومبر کو فرنٹ لائن پر کھڑا رہا۔
لیکن جو لوگ چمچہ برگیڈ بن کر ہر روز میرے اوپر بکواس کر رہے ہیں، وہ کتنی بار جیل جا چکے ہیں؟
میری تنقید قیادت پر ہوتی ہے، تو پھر مجھے بار بار کیوں گرفتار کیا جاتا ہے؟ کس کی خواہش پر گرفتار کیا جاتا ہے؟ کس کو خوش کرنے کے لیے گرفتار کیا جاتا ہے؟ پچھلے 3 منگل سے مجھے اڈیالہ کے باہر سے پکڑنے کی کوشش کی گئی، کس کے کہنے پر؟ کس نے میرا نام دیا کہ حیدر کو پکڑو؟
کیا اس کا جواب کسی کے پاس ہے؟
مجھے کبھی بھی دوبارہ گرفتار کیا جا سکتا ہے، کیوں کیا جائے گا؟
جواب دیں گے؟
میری ضمانت سپریم کورٹ سے ہوئی تھی، اور وہ اسی ٹویٹ پر ہوئی جس پر سب بات کر رہے ہیں، اور وہ تھا پاکستان کو بند کرنا۔ پھر صرف مجھے ہی کیوں گرفتار کیا گیا؟ مجھے جیل میں بہت تنگ کیا گیا، لیکن میں پھر بھی حوصلے کے ساتھ رہا۔ مجھے کسی کے کہنے پر باقی پی ٹی آئی والوں سے دور رکھا گیا؟
میں جدھر شروع دن سے کھڑا تھا، آج بھی اُدھر ہی کھڑا ہوں۔
آپ کدھر کھڑے ہیں؟
میں گنڈاپور پر بھی تنقید کرتا تھا اور سہیل آفریدی پر بھی کر رہا ہوں۔
پنجاب کی قیادت پر بھی کھل کر تنقید کر رہا ہوں۔
علی امین گنڈاپور کا ساتھ بھی تب تک دیا، جب تک وہ مزاحمت دکھا رہا تھا، اور سہیل آفریدی کا ساتھ بھی تب تک دیا، جب تک وہ اسٹریٹ موومنٹ اور مزاحمت دکھا رہا تھا۔
سہیل آفریدی جتنی بار اڈیالہ آیا، میں بھی اڈیالہ جیل کے باہر موجود رہا اور اس کا ساتھ دیا۔
جب جب اڈیالہ کے باہر دھرنا دیا، میں تب تب اڈیالہ جیل کے باہر آخر تک موجود رہا۔
سہیل آفریدی کے چمچے تب کدھر تھے؟
گھروں میں بیٹھ کر صرف ٹویٹ کر رہے تھے؟
میں اپنے گھر والوں کے ساتھ گراؤنڈ پر موجود تھا۔
تم سب کدھر تھے، جو چمچہ گیری میں مجھے گالیاں دے رہے تھے اور ٹاؤٹ بول رہے تھے؟
اڈیالہ کے باہر جب پہلی بار پانی پھینکا گیا، تب میری والدہ پر بھی پانی پھینکا گیا تھا۔ وہ شدید زخمی ہوئیں ��ور انہیں نمونیا بھی ہوا، لیکن وہ پھر بھی اگلے منگل اڈیالہ آئیں۔
جتنی بار آپا کو گرفتار کر کے چکری لے کر گئے، ہم اتنی بار ان کے پیچھے پیچھے چکری گئے۔
آپ خود تب کدھر تھے؟
میں پیر کو رہا ہوا اور منگل کو اڈیالہ پہنچ گیا تھا، اور اس کے بعد 26 نمبر گیا تھا۔
آپ لوگ کدھر تھے؟
بنی گالا سے اڈیالہ بائیک پر جانا کیا آسان ہے؟
جناب، آپ کے لیے باتیں کرنا آسان ہے، گراؤنڈ میں آنا آپ کے بس کی بات نہیں۔ آپ بس پیسہ لے کر چمچہ گیری کر سکتے ہیں۔
جب خان صا��ب رہا ہوں گے، تب آپ کو معلوم ہو جائے گا کہ کون ٹاؤٹ تھا اور کون وفادار۔ اگر آپ کا تھوڑا سا بھی ضمیر زندہ رہا، تو تب آپ کو بہت شرمندگی ہو گی کہ آپ نے اپنے مفاد کے لیے کیا کچھ کیا اور خان صاحب کو کیسے نقصان پہنچایا۔
میرا دل مطمئن ہے، کیونکہ میں حق پر ہوں۔
میں جو کر رہا ہوں، وہ وقت کی ضرورت ہے، اور چپ رہنا خان صاحب کے ساتھ غداری ہے۔
میں نے جان اپنے اللّٰہ کو دینی ہے، اور مجھے دوزخ اور اللّٰہ کے عذاب سے بہت ڈر لگتا ہے۔
روز سوچتا ہوں کہ اگر میں چپ کر گیا اور حق پر کھڑا نہ رہا، تو اللّٰہ کے سامنے کیسے کھڑا ہوں گا؟
آپ چمچہ گیری کرتے رہیں، اور میں اپنا کام کرتا رہوں گا۔
ایک آخری بار،
کان کھول کر سن لیں۔
حیدر سعید کے ضمیر کی کوئی قیمت نہیں لگا سکتا۔ بہت لوگوں نے کوشش کی، لیکن حیدر سعید کے ضمیر کو نہیں خرید سکے۔
میں آج نہیں تو کل، کل نہیں تو اس زندگی میں، اور اگر اس زندگی میں نہ سہی تو آخرت میں ضرور سرخرو ہوں گا۔
ان شاء اللّٰہ
پاکستان زندہ باد
عمران خان زندہ باد
عمران خان کے دیوانے زندہ باد
چل بیٹا اب باقی ساری زندگی جیل میں گزارو۔۔ وقتی غصے میں پسٹل چلا دینا آسان ہوتا ھ�� لیکن پھر اپنے علاوہ پورے خاندان کو بھی ساری زندگی بھگتنا پڑتا ھے۔ شکر کرو یہ واقعہ پنجاب میں نہیں ہوا، ورنہ ابتک تیرے ساتھی تجھے چھڑانے آ چکے ہوتے اور پھر تم پولیس مقابلے میں پار ہو چکے ہوتے۔
۔۔۔
اسلام آباد میں گروپ کیپٹن کو شہید کرنے والا لڑکا کھنہ پل کا رہائشی ھے اور لڑکی غ��ری ٹاؤن کی رہائشی تھی دونوں ایک ہی کیش اینڈ کیری میں ملازمت کرتے تھے، اکثر وہ ایک ساتھ موٹر سائیکل پر آتے جاتے تھے، آج لڑکا جسکا نام سعد بتایا جاتا ہے وہ ساتھ پسٹل لے کر آیا تھا اور وہ نمرہ کو کسی جگہ لے جانے کا خواہشمند تھا جوں ہی موٹر سائیکل آہستہ ہوا، لڑکی نے موٹر سائیکل سے چھلانگ لگا دی دونوں میں تکرار شروع ہو گئی، سعد نمرہ کو دھمکیاں دے رہا تھا اسی دوران گروپ کیپٹن عاصم طارق پاس سے گزرتے ہوئے رک گئے اور شیشہ نیچے کر کے لڑکی سے پوچھا کہ کیا ہوا ہے سعد غصہ کر گیا اور کیپٹن صاحب کو جانے کا کہا کیپٹن صاحب نے لڑکے کو کہا کہ لڑکی کو جانے دیں اسی دوران سعد نے پسٹل نکال کر فائر کر دیا جس سے گروپ کیپٹن عاصم طارق موقع پر ہی شہید ہوگئے اور سعد موقع سے فرار ہو گیا ، مارگلہ پولیس نے ملزم سعد کو گرفتار کر لیا ھے۔
"ہمیں کلرکہار میں گرفتار کیا گیا میرے ساتھ یاسر گیلانی اور عبدالکریم سمیت پانچ لوگ تھے، ٹوئٹر پر خبریں چلیں اس وقت کا سارا ثبوت میرے پاس ہے۔7 بجے تک ہمیں حراست میں رکھا گیا ، 6بجے تھانہ ونہار لیجایا جاتا،وہاں سی سی ٹی وی لگا ہوا ریکارڈ مانگا نہیں دیا جارہا وہاں سے مجھے کہا جاتا آپ چلے جائیں ایم پی اے ہیں میں ڈائیوو کی ٹکٹ لیتا اس کا بھی ریکارڈ موجود ہے۔ یہ سارے ثبوت ہونے کے باوجود اڈیالہ کے باہر ہونے والے تین بجے کے وقوعے کی ایف آئی آر میں ہم پانچوں افراد کو جو گیارہ بجے سے پولیس کسٹڈی میں تھے ڈال دیا جاتا ہے یہ ہے پولیس کارکردگی"۔ شیخ امتیاز محمود