بیچارہ دولہا بڑی شان و شوکت کے ساتھ اپنی دلہن کو گھوڑی پر بیٹھ کر لے جا رہا تھا لیکن اچانک پیچھے سے گھوڑا آ گیا۔ اب شادی سے پہلے ہی دونوں کا مقابلہ شروع ہو گیا۔ اب سمجھ نہیں آ رہی کہ برات دلہے کی ہے یا گھوڑے کی ہے 😂
#قومی_زبان
ساڑھے دس کروڑ کی مرسیڈیز سے اتر کر طاہر القادری نے ٹورنٹو کے سب سے مہنگے ترین ہوٹل کے کانفرنس ہال میں سامنے بیٹھے کینیڈینز نیشنلٹی رکھنے والے کروڑ پتی پاکستانی کمیونٹی کو غوث پاک سے منسوب چند کہانیاں سنائیں ،
حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی سادگی اور قناعت کا درس دیا اور کہا کہ وہ خلیفہ ہوکر بھی پتھر پر سر رکھ کر سوتے تھے ،
پھر حضرت فاطمہ بنت محمد سلام اللہ علیہا کی پھٹی ہوئی چادر اور حضرت علی رضی اللہ عنہ کی مفلسی کی داستان سنائی اور اسکے بعد فائیو سٹار بوفے میں پڑے تین درجن مختلف کھانے تھوڑے تھوڑے کرکے چکھے ،
آخر میں درود شریف کی فضیلت بیان کرتے ہوئے فرانسیسی ڈیزائنر کا بنایا ہوا چغہ اور واسکٹ سنبھالتے ہوئے اپنے پوتے کے ساتھ واپس ساڑھے دس کروڑ کی مرسیڈیز میں بیٹھ گئے اور ہاتھ ہلاتے ہوئے کیوبک کے مضافات میں بنے چھ ایکڑ رقبے پر تعمیر کئے ہوئے عالیشان فارم ہاوس روانہ ہوگئے ۔
فائیو سٹار ہوٹل کا کانفرنس ہال پچیس ہزار کینیڈین ڈالرز میں بک ہوا تھا جس میں بوفے اور ڈنر بھی شامل تھا۔
🔴 ایک فرانسیسی خاتون اسلام قبول کرنے کے بعد اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہتی ہیں کہ:
"کاش میں مسلمان پیدا ہوئی ہوتی، کیونکہ پھر مجھے اتنی دیر تک سچ کی تلاش میں بھٹکنا نہ پڑتا۔"
جب عقیدت عقل پر حاوی ہو جائے تو تضادات بھی کرامت لگنے لگتے ہیں۔
کل ہاتھ میں اتنی تکلیف تھی کہ مولانا طارق جمیل صاحب کے لیے مصافحہ کرنا ممکن نہ تھا، آج وہی ہاتھ آرام سے لٹکا کر ایک ٹک ٹاکر سے رولیکس گھڑی ہاتھ میں پہنائی جا رہی ہے
پتہ نہیں ایسی دوغلی پالیسی کیسے کر لیتے ہیں؟
قرآن نے سود لینے سے منع کیا لیکن پاکستان کا آدھا بجٹ سودکی نذر ہورہا ہے۔ ہم بجٹ کا 50 فیصد اللہ اور رسول ﷺ سے جنگ پر خرچ کر رہے ہیں
ہندو سینیٹر دنیش کمارسود کے خلاف بول پڑے، سود سے متعلق قرآن کی آیات بھی پڑھ دیں
جوہری ہتھیار نہیں تھے تولیبیا میں قذافی حکومت کا تختہ الٹ کر قتل کر دیا گیا اور ہیلری کلنٹن ٹی وی پر دیکھ کر خوشی منا رہی تھی۔ ایران پر حملہ کیا گیا، وینزویلا کا صدر اغوا کر لیا گیا ، مگر جوہری ہتھیار تھے تو شمالی کوریا کو کچھ نہیں کہا گیا، ورنہ وہ بھی مٹ چکا ہوتا۔ روسی وزیرخارجہ
“اسرائیل ایک نہایت قابلِ نفرت ملک ہے جو جھوٹ کی بنیاد پر قائم کیا گیا ہے، اور جس کی سرزمین خون سے لتھڑی ہوئی ہے پوری دنیا اس حقیقت سے آگاہ ہے…”
امریکی صحافی اینا کیسپیرین
🛑 ایک امریکی خاتون :
میں نے غزہ سے تعلق رکھنے والی ایک چھوٹی لڑکی کو دیکھا وہ میری بیٹی کی عمر کی تھی جو ہسپتال کے گندے فرش پر اپنی آخری سانسیں لے رہی تھی اس نے اپنا چھوٹا سر اٹھایا اور اپنی ماں کو بوسہ دینے کی کوشش کی لیکن ممکن نہ ہو سکا۔
اب میری زندگی کا مشن فلسطین کی آزادی ہے
🔴 ایران کی وزارتِ خارجہ:
اگر ہم نے کسی اسپتال یا اسکول کو نشانہ بنایا ہوتا تو اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل فوری اجلاس طلب کرتی۔ تمام اخبارات ہمیں ‘درندہ’ اور ‘انسانیت کے لیے خطرہ’ قرار دیتے ہیں۔
ہمارے رہنماؤں کے خلاف بین الاقوامی فوجداری عدالت میں مقدمہ چلانے کا مطالبہ کیا جاتا۔ لیکن جب یہ جرائم امریکی حمایت سے صیہونی حکومت کرتی ہے تو استعمال ہونے والی زبان بدل جاتی ہے۔ یہی اصل منافقت ہے۔
امریکی انٹیلیجنس ایجنسی سی آئی اے کی ایک خفیہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ شدید بمباری کے باوجود ایران اب بھی اپنے تقریباً 75 فیصد موبائل میزائل لانچرز اور 70 فیصد میزائل ذخیرے کو برقرار رکھے ہوئے ہے۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایران امریکی بحری ناکہ بندی کو کم از کم 3 سے 4 ماہ تک برداشت کر سکتا ہے، اس کے بعد ہی اسے شدید معاشی دباؤ کا سامنا کرنا پڑے گا۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایرانی حکومت نے اپنی زیرِ زمین میزائل سائٹس کو دوبارہ فعال کر لیا ہے، تباہ شدہ میزائلوں کی مرمت کی ہے اور نئے میزائل بھی تیار کیے ہیں۔
خسرو بختیار فیملی اور چوہدری پرویز الٰہی فیملی کے پاور پلانٹس ہیں تین۔
الائینس کے لیے ایک لائسنس اور RYK پاور پلانٹس کے دو
یہ معاہدے 2014 اور 2017 میں ھوئے جن کی معیاد 2044, 2045, اور 2046 تک ھے
عراق لیبیا میں جھوٹ بول کر جنگیں لڑی گئیں۔ کہاں ہے عراق کے مہلک ہتھیار؟ غزہ میں نسل کشی کی گئی اور اب لبنان میں خون بہایا جارہا ہے۔ ایران جنگ بھی دنیا کو جھوٹ بول کر شروع کی گئی۔ برازیل کے صدر لولا ڈیسلوا کی امریکا پر کڑی تنقید