اب خواہشوں کا شور
بھی اچھا نہیں لگتا،
دل کو سکون چاہیے،
دنیا نہیں۔ 🫰🩷
Ab khwahishon ka shor
bhi achha nahi lagta,
Dil ko sukoon chahiye,
duniya nahi.🫰🩷
#UrduShayari#Sukoon#Poetry
یمن کے صوبہ تعز کے ایک گاؤں کی 82 سالہ ناخواندہ خاتون نے ثابت کر دیا کہ عزم اور محبتِ قرآن کے سامنے عمر اور تعلیم کی کمی بھی رکاوٹ نہیں بن سکتی۔
حاجیہ مریم الرمیمہ نامی اس خاتون نے صرف سن کر پورا قرآن مجید حفظ کر لیا۔ ان کی اس کامیابی نے نہ صرف ان کے خاندان بلکہ پورے یمن کو حیران اور متاثر کر دیا۔
حاجیہ مریم ایک دیہی خاندان سے تعلق رکھتی ہیں، انہوں نے اپنی زندگی کا بیشتر حصہ کھیتی باڑی اور گھر کی ذمہ داریوں میں گزارا، تاہم ان کے دل میں ہمیشہ یہ خواہش موجود رہی کہ وہ قرآن مجید حفظ کریں۔
ان کے بیٹے شیخ مختار نے گاؤں میں قرآن حفظ کرنے کا مرکز قائم کیا، جس کے بعد حاجیہ مریم نے ساٹھ برس کی عمر میں اپنے خواب کو حقیقت کا روپ دینے کا فیصلہ کیا، انہوں نے ایک استاد کی مدد سے قرآن حفظ کرنے کا سفر شروع کیا اور روزانہ کئی گھنٹے تلاوت سننے اور یاد کرنے میں صرف کیے۔
حاجیہ مریم کا سب سے بڑا سہارا ایک ٹیپ ریکارڈر اور مشہور قاری شیخ فارس عباد کی آواز تھی۔ وہ مسلسل قرآن سنتیں، سبق دہراتیں اور ہر نئے حصے کو اپنی یادداشت میں محفوظ کرتی جاتیں۔
دس برس کی مسلسل محنت کے بعد 2016 میں انہوں نے قرآن مجید حفظ مکمل کر لیا۔ آخری آیت یاد کرنے کے بعد ان کی آنکھوں سے خوشی کے آنسو بہہ نکلے اور انہوں نے اللہ تعالیٰ کے حضور طویل سجدۂ شکر ادا کیا۔
Disclaimer: This news is based on information circulating in international media and social media reports.
عمران خان نے خبردار کیا تھا جنرل باجوہ کو رجیم چینج معیشت کو لے ڈوبے گی، مگر افسوس کے فوجی قیادت میں سے کسی نے پاکستان کو ترجیح نہیں دی اور صرف اپنی چلائی۔ آج حکومت کے اپنے فگرز بتا رہے ہیں کہ معیشت ڈوب گئی۔ انٹرنیشنل کمپنیز اپنا کاروبار بند کر کے چلے گئی اور ملک کے ہونہار لوگ بھی گئے!
جب آپ کا مقابلہ کسی جاہل یا بدتمیز سے ہو، تو وہاں خاموشی ہی سب سے بہترین جواب ہے۔
جیسا کہ ترکش کہاوت ہے: "بحث اگر کسی بدتمیز سے ہو جائے تو ہار مان لینی چاہیے، کیونکہ آپ کی آواز جتنی بھی دمدار ہو، آپ کتے سے اچھا نہیں بھونک سکتے!" 🤫🔥
اپنا سکون اور معیار کبھی خراب نہ کریں۔
عمران خان کی بہنوں کے ساتھ اظہار یکجہتی سب کا فرض ہے لیکن یہ اب روٹین بن چکی ہے جس کا عمران خان کو کوئی فائدہ نہیں ۔
شاید کچھ لوگ واقعی اظہار یکجہتی کے لئے آتے ہوں لیکن زیادہ تر سب اپنی سیاست بچانے آتے ہیں فوٹو سیشن کروا کر نکل جاتے ہیں ۔ کراچی سے MNA عطااللہ خان کا اڈیالہ کے باہر اظہار خیال