@MoulanaOfficial@iHafizHamdullah@jui
ته وا مفتي روزي خان پر خپل سر داچم وکي که د يو چا د خوا ورته ويل سوي وو چي داسي وکه چي زموژ بهانه و حافظ حمدالله ته جوړه سي
ہمیں یہ اہم سوال کرنا چاہیئے کہ مخدوش معاشی صورتحال کی وجہ کیا ہے ۔۔۔ عمران خان نے اپنی سیاست کے لئے ریاست کو ڈبو دیا۔
عمران نیازی حکومت نے ریاست کو دنیا بھر میں زلیل وخوار کرنے کے سوا کیا ہی کیا ھے جن سے بات کرنے کا ہمیں کہا جارہا ہے
حافظ @iHafizHamdullah صاحب
پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ صاحب کا یہ شعر کسی کو یاد ہے ؟
آج جو صاحب مسند ہے کل نہیں ہوں گے !
کرایہ دار ہے ذاتی مکان تھوڑی ہے !
@HamidMirPAK@iHafizHamdullah
ہم نے آئین اور قانون کا ساتھ دیا آج ہماری لاشیں گر رہی ہیں ، کہاں ہے وہ امن و امان جس کیلئے قبائل نے قربانی دی ، آج ہم خود کو غیر محفوظ سمجھ رہے ہیں ، کل باجوڑ اور آج مستونگ میں حافظ حمداللہ پر حملہ
آخر کس جرم کی پاداش میں ہمارا خون بہایا جا رہا ہے !!!
@iHafizHamdullah #HafizHamdullah #Mastong
بندہ نہ عدت میں مدت کے قائل ہے نہ جمہوریت میں مدت کے قائل ہے لیکن دعوی ریاست مدینہ کا کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟؟؟؟
حافظ حمد اللہ کا ٹویٹ
@iHafizHamdullah#burjnews
حملے میں شہید وزخمی ہونے والوں کے لواحقین کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں ۔
زخمیوں کو جلد طبی امداد میں کوئی کوتاہی نہ برتی جائے۔
حکومت ،پشاورحملے کی زد میں آنے والے زخمیوں اور شہداء کے لواحقین کو فوری طور پر معاوضہ ادا کرے
+
پشاور پولیس لائن مسجد پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں
تمام محرکات کا کھوج لگانا ضروری ہے ۔
بے گناہ پولیس اور عوام پر اس قسم کی بزدلانہ حملوں کو شرمناک اور ظالمانہ سمجھتے ہیں۔
پی ڈی ایم کی تمام جماعتیں اس حملے کو ریاست پر حملہ سمجھتی ہیں ۔
+