ٹریفک والوں نے موبائل بھی توڑ دیا اور شناختی کارڈ بھی واپس نہیں کررہے تھے
میں نے یہ ظلم آپ تک پہنچانا تھا پہنچادیا اب آپکو پتہ ہے جو کرنا ہے
آپ بہتر سمجھتے کہ ہم سوشل میڈیا پر کیوں ہیں ظلم کے خلاف ہم آواز ہیں
اٹلی کی وزیر اعظم Giorgia Meloni نے آج پریس کانفرنس میں واضح الفاظ میں کہا کہ وہ Imran Khan کو نہیں جانتیں۔
انہوں نے دوٹوک انداز میں یہ بھی کہا کہ اگر Shehbaz Sharif جیسے قابل، سنجیدہ اور تجربہ کار رہنما کو دس سال پہلے وزیر اعظم بنایا جاتا تو آج پاکستان سپر پاور بن چکا ہوتا۔
یہ بیان نہ صرف عالمی سطح پر پاکستان کی قیادت پر ایک بڑی رائے ہے بلکہ موجودہ حالات میں ایک واضح پیغام بھی سمجھا جا رہا ہے۔
کیا بندہ ہے یہ❤️
پوری دنیا۔۔۔بلاجھجک اعتماد کرتی ہے۔
سعودی عرب نے اپنے اڈے،ہتھیار حوالے کر دئیے۔
امریکہ"واحد ثالث"قرار دے رہا ہے۔
ایران۔۔عین جن�� میں اپنی فوج کے سینٹرل ہیڈکوارٹرز میں لے جا کر سارے راز"شئیر"کر کے"نیوکلئیر اور میزائل پروگرام "تک کے مکمل معاملات ڈسکس کر رہا ہے۔
ترکیہ۔۔ایسے سمجھتا ہے
جیسے اپنی فوج کا سربراہ ہو۔
چین۔۔تاریخ کا سب سے زیادہ دفاعی تعاون کر رہا ہے۔
سنی کہتے ہیں۔۔ہمارا فیلڈ مارشل ہے
شعیہ کہتے ہیں۔۔ہمارا بھی فیلڈ مارشل ہے۔
عالم اسلام میں سب کو اکٹھا کر دیا ہے۔
کیا اللہ کا بندہ ہے یہ
سید عاصم منیر❤️
(اسد آر چوہدری)
اللہ کی کرنی کو کون ٹال سکتا ہے اللہ جو چاہے کرسکتا ہے اسرائیل لبنان جنگ بندی امریکا پہ پاکستانی دباؤ کی وجہ سے بند ہوئی یہ بات کوئی پاکستانی میڈیا نہیں رپورٹ کر رہا انٹرنیشنل میڈیا سی این این بتا رہا ہے ۔۔۔۔
تمام ڈسٹرکٹ قصور ؍ تحصیل پتوکی؍ اور رینالہ خورد کے دوستوں سے گزارش ہے کہ اس تصویر کو شیئر کریں اور ہماری آواز بنیں؍ اپنا اور اپنے بھائیوں کا تحفظ یقینی بنائیں . ان دونوں ڈاکوؤں نے 05/04/2026 کو جاوید نگر فلائی اوور (پل) کے اوپر دن دیہاڑے ایک حبیب آباد کے رہائشی نوجوان جس کے ساتھ فیملی موجود تھی کو دورانِ ڈکیٹی فائر مار کر شدید زخمی کر دیا . اور بغیر نمبر پلیٹ 125 موٹرسائیکل پر فرار ہوگئے. جو شخص ان دو ڈاکوؤں کو گرفتار کرنے میں ہماری مدد کرے گا۔ان کی شناخت کروائے گا اس کو نقد کیش 20000 انعام دیا جائے گا اور اس کا نام صفحہ راز رکھا جائے گا۔*
*اطلاع دینے کےلئے اس نمبر پر رابطہ کریں 03434345227
ہمارا سی سی ڈی قصور اور ڈی پی او قصور سے مطالبہ ہے کہ انہیں جلد از جلد گرفتار کیا جائے اور کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے . تاکہ مزید شہریوں کو ایسی وارداتوں سے بچایا جاسکے . تمام دوستوں سے التماس ہے اس کو اتنا شیئر کریں کہ یہ ملزم پکڑے جاسکیں ۔۔ جزاک اللّٰہ...
🚨🚨انتہائی اہم مسلہ اسے وزیر تعلیم پنجاب تک پہنچا دو
ہمارے ایک عزیز ہیں ڈنمارک میں انہیں اپنے گاؤں ٹھوٹھا رائے بہادر میں ایک گرلز کالج بنوانا تھا 36 کنال زمین وہ حکومت کو مفت ڈونیٹ کر چکے اور کافی عرصہ ہو گیا دھکے کھا رہے زمین حکومت کو منتقل ہو چکی مگر کالج نہی بن رہا اب وزیر تعلیم تک سفارشیں بھی بھجوا چکے مگر کام نہی ہو رہا آپ بتائیں کیا طریقہ ہو کہ حکومت اس علاقے کی بچیوں کے لئے کالج بنا دیں وہ پاؤں پکڑنے تک تیار ہیں
آپ سب مریم اور وزیر تعلیم تک یہ پہنچا دیں شاید آپ کی سنی جائے